counter easy hit

کراچی

سندھ اسمبلی کے ایوان میں سینئر وزیر نثار کھوڑو کی سگریٹ نوشی

سندھ اسمبلی کے ایوان میں سینئر وزیر نثار کھوڑو کی سگریٹ نوشی

کراچی…… سندھ کےسینئر وزیر نثار کھوڑو ایوان کے آداب بھول گئے ، انہوں نے سندھ اسمبلی کے ایوان میں سگریٹ نوشی کی۔ وزیر تعلیم سندھ نثار کھوڑو سگریٹ نوشی کرکے ایوان کا تقدس پامال کرتے رہے جبکہ سندھ اسمبلی میں موجود دیگر اراکین ساتھ کھڑے ہو کر سینئر وزیر کو دیکھتے رہے۔ Post Views – […]

چند ہفتوں میں 10 ملٹری کورٹس کام شروع کر دیں گی: مولا بخش چانڈیو

چند ہفتوں میں 10 ملٹری کورٹس کام شروع کر دیں گی: مولا بخش چانڈیو

سندھ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن پر تفیصلی بریفنگ دی گئی۔ قومی ایکشن پلان سے متعلق امور پر بھی غور کیا گیا۔ مولا بخش چانڈیو کہتے ہیں کراچی میں جرائم نمایاں طور پر کم ہو گئے۔ چند ہفتوں میں دس فوجی عدالتیں کام شروع کردیں گی۔ کراچی: (یس اُردو) کراچی میں […]

ماڈل ایان علی کی فوری سماعت کی درخواست مسترد

ماڈل ایان علی کی فوری سماعت کی درخواست مسترد

کراچی……سندھ ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی کی فوری سماعت کی درخواست مسترد کردی ۔ ماڈل ایان علی نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سندھ ہائی کورٹ میں داخل کررکھی ہے ، ایان علی نے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا کی تھی جسے عدالت نے مسترد کردیا ۔ ایان علی کا […]

ڈاکٹر عاصم کیس کا اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر تیسری بار تبدیل

ڈاکٹر عاصم کیس کا اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر تیسری بار تبدیل

کراچی…..پراسیکیوٹر جنرل سندھ شہادت اعوان ایڈووکیٹ نے ایاز تنیو ایڈووکیٹ کو ڈاکٹر عاصم کیس کا اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر تعینات کردیا۔ایاز احمد تنیو ایڈووکیٹ ڈاکٹر عاصم کیس کے تیسرے اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر ہیں۔ڈاکٹر عاصم کے پہلے اسپیشل پبلک پروسکیوٹر مشتاق جہانگیری ایڈووکیٹ کو محکمہ داخلہ سندھ نے عہدے سے ہٹا دیا تھا، جس کے بعد ایڈووکیٹ […]

جامعہ کراچی:بی کام پرائیویٹ کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

جامعہ کراچی:بی کام پرائیویٹ کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی …….جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی کام ریگولرو پرائیوٹ کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں500 روپے لیٹ فیس کے ساتھ توسیع کردی گئی ہے۔طلبہ اپنے امتحانی فارم 4500روپے فیس برائے سال اول/ دوئم اور کمبائنڈ کے لئے 7500روپے فیس کے ساتھ28 جنوری 2016 […]

کراچی:مختلف علاقوں میں بارش، بجلی کی فراہمی معطل

کراچی:مختلف علاقوں میں بارش، بجلی کی فراہمی معطل

کراچی…….کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بارش کی کچھ بوندیں گرنے کے ساتھ ہی شہر کے کچھ علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ کراچی کےمختلف علاقوں میں اچانک سے تیز ہوائیں چلنے لگی جس کے بعد ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ […]

اگر برسراقتدار ہوتا تو مسعود اظہر کے ساتھ سختی سے نمٹتا،پرویز مشرف

اگر برسراقتدار ہوتا تو مسعود اظہر کے ساتھ سختی سے نمٹتا،پرویز مشرف

کراچی……جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اگر وہ برسراقتدار ہوتے تو مسعود اظہر کے ساتھ سختی سے نمٹتے، مسعود اظہر نان اسٹیٹ ایکٹر ہے اور اس نے مجھ پر بھی قاتلانہ حملہ کرایا۔ ایک بھارتی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سالگرہ کے تحفوں […]

این اے 218 ، 263 پولنگ اسٹیشنز کامکمل غیرسرکاری، غیرحتمی نتیجہ

این اے 218 ، 263 پولنگ اسٹیشنز کامکمل غیرسرکاری، غیرحتمی نتیجہ

مٹیاری…….پیپلز پارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کی خالی ہونے والی نشست حلقہ این اے 218 مٹیاری میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں 263 پولنگ اسٹیشنز کا مکمل غیرسرکاری اور غیرحتمی نتیجہ سامنے آگیا۔ نتیجےکے مطابق پیپلزپارٹی کے مخدوم سعید الزماں 1 لاکھ 14 ہزار 89 ووٹ لےکرپہلے نمبر پرہیں جبکہ مجلس وحدت المسلمین […]

وزیر اعلیٰ سندھ سے کور کمانڈر کراچی کی ملاقات

وزیر اعلیٰ سندھ سے کور کمانڈر کراچی کی ملاقات

کراچی…….وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی اور نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد سمیت شہر میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن پر گفتگو کی گئی۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہونے والی ملاقات کے دوران امن و امان […]

متحدہ کے رکن اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکر کو ٹیوشن لینے کا مشورہ

متحدہ کے رکن اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکر کو ٹیوشن لینے کا مشورہ

کراچی…..سندھ اسمبلی کے اجلاس میں قائم مقام اسپیکر شہلارضا اور اپوزیشن اراکین میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔سندھ اسمبلی کا اجلاس آغا سراج درانی کی صدارت میں شروع ہوا تو اسمبلی اجلاس بہتر ماحول میں چلتا رہا۔ تاہم اغاسراج درانی کے جانے کے بعد شہلارضا نے قائم مقام اسپیکر کے فرائض سنبھالے تو شہلارضا اور […]

را کے مبینہ ایجنٹس :محمد انور سمیت3کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی

را کے مبینہ ایجنٹس :محمد انور سمیت3کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی

کراچی ……کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے را کے مبینہ ایجنٹس کے مقدمات میں ایم کیو ایم رہنما محمد انور سمیت 3 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کے لیے کارروائی کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں را کے 4 مبینہ ایجنٹس کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔ملزمان میں عبد الجبار عرف ٹینشن، […]

سکھر: ریلوے اراضی پر ایک سو سے زائد تجاوزات مسمار

سکھر: ریلوے اراضی پر ایک سو سے زائد تجاوزات مسمار

سکھر ….سکھر میں ریلوے اراضی پر قائم ناجائز قابضین کے خلاف رینجرز اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کر کے ایک سو سے زائد تجاوزات گرا دیں۔ ریلوے ذرائع کے مطابق آج صبح رینجرز اور پولیس نے لوہر کالونی میں ریلوے لائن کے ساتھ قائم کی گئی ناجائز تجاوزات کے خاتمے کے لئے مشترکہ آپریشن کے […]

کرمنل پراسیکیوشن بل سپریم کورٹ میں چیلنج

کرمنل پراسیکیوشن بل سپریم کورٹ میں چیلنج

کراچی……..سندھ حکومت کے پاس کردہ قانون کرمنل پراسیکیوشن ترمیمی بل دو ہزار پندرہ کی سماعت جلد کرنے کے لئےسپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔جلد سماعت کے لئے درخواست گزار محمود اختر نقوی کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ سماعت بائیس جنوری کو کی جائے ۔ سماعت کے لئے لارجر بنچ تشکیل دیا […]

وسیم اختر کیخلاف دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

وسیم اختر کیخلاف دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

کراچی…..سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کے خلاف درج دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں یکم فروری تک توسیع کردی۔ ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر مقدمات میں ضمانت میں توسیع کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔سندھ ہائیکورٹ نے قومی اداروں پر الزامات لگانے سے متعلق تھانا سائٹ سپر ہائی […]

پاکستان کو سعودی ایران تنازع پر تشویش ہے، شاہد امین

پاکستان کو سعودی ایران تنازع پر تشویش ہے، شاہد امین

کراچی….. سابق سفیرشاہد امین نے کہا ہے کہ پاکستان کو سعودی ایران تنازع پر تشویش ہے، دو دوست ملکوں میں اختلافات کا اثر پاکستان پر بھی پڑے گا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شاہدامین نے کہا کہ ایران اورسعودی عرب کے درمیان اختلافات کا منفی اثر پڑسکتا ہے ، دونوں ملکوں کی جانب سے […]

کراچی:گارڈن ،مقتول جوڑے نے 8ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی

کراچی:گارڈن ،مقتول جوڑے نے 8ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی

کراچی……کراچی کے علاقے گارڈن شو مارکیٹ سے ملنے والی میاں بیوی کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم کرلیا گیا ہے ۔ خاتون کی ہلاکت گلادبانے سے ہوئی جبکہ مرد کی موت کی وجہ معلوم کرنے کے لئے جسم کے نمونے حاصل کرلئے گئے ہیں ۔ کراچی کے علاقے گارڈن شو مارکیٹ میں واقع فلیٹ سے گزشتہ […]

کراچی میں 10 دنوں کے دوران 2 لڑکیوں سے زیادتی

کراچی میں 10 دنوں کے دوران 2 لڑکیوں سے زیادتی

کراچی……کراچی میں 10 دِنوں کے دوران 2 لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا جاچکا ہے،گذشتہ روزبوٹ بیسن میں 15 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والےتین ملزمان میں سے ایک گرفتار ہوگیا، جبکہ دو فرار ہوگئےہیں۔ پولیس کے مطابق بوٹ بیسن غلام رسول کالونی میں گزشتہ رات 15 سالہ لڑکی موبائل فون میں بیلنس […]

جے ایف 17 تھنڈر پاکستان کا فخر ہے،وائس چیف آف ایئر اسٹاف

جے ایف 17 تھنڈر پاکستان کا فخر ہے،وائس چیف آف ایئر اسٹاف

کراچی…….وائس چیف آف ایئراسٹاف ایئرمارشل سعید محمد خان نے کہا ہے کہ جے ایف 17 طیارہ پاکستان کا فخر ہے] پاکستان ایئر فورس دنیا کی واحد ایئر فورس ہے جو اپنے استعمال کے طیارے خود بنا رہی ہے۔ سوسائٹی آف ایئر سیفٹی انوسٹیگیٹرز پاکستان کے سالانہ عشائیے میں جیو نیوز سے گفتگو میں ایئرمارشل سعید […]

ہیوسٹن میں مقیم پاکستانیوں کاکراچی کیلئے واٹر فلٹریشن پلانٹ کاتحفہ

ہیوسٹن میں مقیم پاکستانیوں کاکراچی کیلئے واٹر فلٹریشن پلانٹ کاتحفہ

کراچی۔۔۔۔۔۔امریکاکے چوتھے بڑے شہر ہیوسٹن میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے کراچی کے شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کے لئے آر او واٹر فلٹریشن پلانٹ کا تحفہ دیا ہے جس کا افتتاح کردیا گیا۔ کراچی ہیوسٹن سسٹر سٹی ایسوسی ایشن کی جانب سے نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں آر او واٹر فلٹریشن پلانٹ […]

کراچی :کورنگی کراسنگ ملیر ندی میں ملزمان کی لوٹ مار

کراچی :کورنگی کراسنگ ملیر ندی میں ملزمان کی لوٹ مار

کراچی……کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب ملیر ندی میں ملزمان کی لوٹ مار کے دوران پولیس پہنچ گئی۔ پولیس کے مطابق پولیس کو دیکھتے ہی کارسوار کو لوٹنے والے ایک ملزم نے ندی میں چھلانگ لگادی جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملیر ندی میں چھلانگ لگانے والے ملزم کو گرفتارکرنے […]

کراچی میں ایگلیٹ پولیس کے 28 ویں بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

کراچی میں ایگلیٹ پولیس کے 28 ویں بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

کراچی……دہشت گردی اور دیگرسنگین جرائم کے خاتمے کے لیے سندھ پولیس کے تازہ دم دستے تیارکرنے کا کام جاری ہے اور ایگلیٹ پولیس کا 28واں بیج بھی پاس آؤٹ ہو کر پولیس فورس کا حصہ بن گیا۔ خواتین سمیت984 اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی شہید بے نظیر بھٹو پولیس ٹریننگ سینٹر میں ہوئی۔ایگلیٹ پولیس […]

عوام کی مدد سےٹارگٹ کلرز کیخلاف کارروائی کی گئی،ڈی جی رینجرز

عوام کی مدد سےٹارگٹ کلرز کیخلاف کارروائی کی گئی،ڈی جی رینجرز

کراچی……ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل بلال اکبرکا کہنا ہے کہ عوام کی مدد سے ٹارگٹ کلرز ،بھتا خوروں اور دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی گئی۔ سینیٹر شاہی سید کی زیر قیادت پختون جرگے سے ملاقات میں ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل بلال اکبرنے گفتگوکرتے ہوئے مزید کہا کہ آپریشن کے مثبت […]