counter easy hit

یوٹیلٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کا تھیلا 20 روپے سستا ہو گیا

10 kg bag of flour at USC's 20

10 kg bag of flour at USC’s 20

عوام کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کا تھیلا 20 روپے سستا کر دیا گیا ہے، اسٹورز پر بازار سے سستی چینی بھی اب دستیاب ہو گی۔
کراچی: (یس اُردو) یوٹیلیٹی اسٹورز ذرائع کے مطابق 10 کلو فائن آٹے کے تھیلے کی قیمت 420 سے کم کر کے 400 روپے کلو کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ عوام کو اب اسٹورز پر چینی کی عدم فراہمی کی شکایت بھی نہیں رہے گی۔ حکومت کی جانب سے چینی کی سپلائی شروع ہونے کے بعد اسٹورز پر یہ 60 روپے کلو کے حساب سے دستیاب ہے۔