counter easy hit

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بحال ،پائپ لائن کی مرمت جاری

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بحال ،پائپ لائن کی مرمت جاری

کراچی……کے الیکٹرک سے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کو بجلی بحال کردی گئی ۔کراچی کو دیگر لائنوں کے ذریعے پانی کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔پائپ لائن کی مرمت کا کام جاری ہے۔ آج صبح کے الیکٹرک کی جانب سے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بندہونے سے بیک پریشرکےباعث72انچ قطرکی لائن دھماکےسےپھٹ گئی تھی ، جس کی […]