ایم کیو ایم کا آج کراچی کے مختلف مقامات پر مظاہرے کرنے کا اعلان
کراچی ……متحدہ قومی موومنٹ نے الطاف حسین کی تقاریر کی نشرو اشاعت پر پابندی کیخلاف آج پھر شہر کے سیکڑوں مقامات پر مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے جاری اعلامیہ کے مطابق نمائش چورنگی، دو تلوار، کورنگی ڈھائی نمبر، صدر ریگل چورنگی، لیاقت آباد 10 نمبر، حسن […]








