counter easy hit

کراچی: ریڈزون گورنر ہاوس کے سامنے مین ہول ڈھکن سے محروم

Governor's House before the red zone

Governor’s House before the red zone

کراچی…..کراچی کے ریڈزون میں گورنر ہاؤس کے سامنے مین ہول ڈھکن سے محروم ہے ۔ شہر کے مصروف ترین علاقے میں یہ کھلا مین ہول کسی حادثے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔
ریڈ زون میں واقع گورنر ہاوس کے گیٹ نمبر 5 اور 6 کے درمیان مین ہول پر ڈھکن گزشتہ روز سے غائب ہے لیکن حکام کی جانب سے اس سلسلے میں سوائے سست روی کے کسی اور حکمت عملی کا مظاہرہ نہیں کیا گیا ۔سڑک سے گزرنے والوں کی رہنمائی کیلئے مین ہول کے قریب صرف ایک بلاک رکھ دیا گیا تا کہ عوام احتیاط سے کام لیتے ہوئے خود بھی بچیں اور دوسرے کو بھی بچائیں۔