counter easy hit

کراچی

پٹرول کی قیمت 40 روپے فی لٹر مقرر کی جائے ، سندھ اسمبلی میں قرار داد منظور

پٹرول کی قیمت 40 روپے فی لٹر مقرر کی جائے ، سندھ اسمبلی میں قرار داد منظور

قرار داد نثار کھوڑو اور اپوزیشن نے مشترکہ طور پر پیش کی ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک براہ راست تک پہنچنا چاہیئے :نثار کھوڑو کراچی (یس اُردو) پٹرول کی قیمت چالیس روپے فی لٹر مقرر کی جائے ، سندھ اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ، […]

پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف ملازمین کا احتجاج ساتویں روز میں داخل

پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف ملازمین کا احتجاج ساتویں روز میں داخل

کراچی……پی آئی اے انتظامیہ کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت ملازمین نے کاغذی طیاروں کی طرح ہوا میں اڑا دی۔ کراچی ، لاہور،فیصل آباد ،کوئٹہ سمیت کئی شہروں میں ہڑتال آج بھی جاری ہے۔ نجکاری کے فیصلے کےخلاف کہیں تالا بندی ہے تو کہیں احتجاج ہو رہا ہے،ملازمین آج بھی دفتر نہ آئے۔پی آئی اے […]

کراچی :پولیس کی کارروائیاں ، ڈکیت گروپ سمیت چار ملزم گرفتار

کراچی :پولیس کی کارروائیاں ، ڈکیت گروپ سمیت چار ملزم گرفتار

اظہر میمن ، حارث بلوچ اور رضوان بلوچ نے لیاری میں سعودی عرب سے آنے والے امین میمن کو کھارادر میں لوٹ لیا تھا کراچی (یس اُردو) کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرکے ڈکیت گروپ سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ لیاری کے علاقے کھارادر میں پولیس […]

وزیر اعلیٰ سندھ نے رینجرز اختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط کر دیئے

وزیر اعلیٰ سندھ نے رینجرز اختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط کر دیئے

اختیارات میں توسیع 60 روز کیلئے کی گئی ہے ، سمری محکمہ داخلہ کو ارسال کی جائے گی جو وفاقی وزارت داخلہ کو بھجوائے گی کراچی (یس اُردو ) وزیر اعلیٰ سندھ نے رینجرز کے اختیارات میں 60 دن کی توسیع کی سمری پر مشروط دستخط کر دئیے ۔ رینجرز اختیارات کو سندھ اسمبلی کی […]

کراچی: ایک اور پائپ لائن پھٹ گئی، گلیوں میں پانی بھر گیا، شہری خوار

کراچی: ایک اور پائپ لائن پھٹ گئی، گلیوں میں پانی بھر گیا، شہری خوار

کراچی میں پانی کی ایک اور پائپ لائن پھٹ گئی۔ لیاقت آباد میں لائن پھٹنے سے گلیوں میں پانی بھر گیا جب کہ علاقہ میں پانی کی قلت کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) کراچی میں پائپ لائنوں کا پھٹنا ایک معمول بن گیا ہے۔ لیاقت آباد میں واٹر بورڈ […]

کراچی: بحریہ اور آرمی کے ماتحت تعلیمی ادارےکھل گئے

کراچی: بحریہ اور آرمی کے ماتحت تعلیمی ادارےکھل گئے

کراچی میں بحریہ اور آرمی کے ماتحت تعلیمی ادارے آج سے کھول دئیے گئے ہیں۔کراچی میں 27 جنوری سے بحریہ اور آرمی کے ماتحت تعلیمی ادارے بند کردئیے گئے تھے ۔ ذرائع کے مطابق تعلیمی ادارے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بند کیے گئے تھے۔تین روز تک تعلیمی ادارے بند رہنے کے بعد آج سے […]

عزیر بلوچ کی گرفتاری پر پی پی میں کوئی اختلاف نہیں، قائم علی شاہ

عزیر بلوچ کی گرفتاری پر پی پی میں کوئی اختلاف نہیں، قائم علی شاہ

کراچی….عزیر بلوچ کی گرفتاری پر پیپلز پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، کرمنلز کو گرفتار ہونا چاہیے ۔وفاق کا احترام کرتےہیں لیکن کچھ معاملات پراختلافات ہیں۔ میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے قائم علی شاہ نے کہاکہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے وزیراعظم کا سندھ آنا جانا لگا رہتا ہے لیکن مسائل حل نہيں ہوتے۔انہوں نے […]

اسکول بند کرنا حکومت کی ناکامی ہے،خورشید شاہ

اسکول بند کرنا حکومت کی ناکامی ہے،خورشید شاہ

کراچی… اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے کہا ہے کہ اسکول بند کرنا حکومت کی ناکامی ہے، وزیراعظم ہاؤس، ایوان صدر اور سیاستدانوں کی سیکیورٹی کم کرکے تعلیمی اداروں کو دی جائے ، وزیراعظم کو آلو کی قیمت کا کیا پتا ، یہ تو ہم جانتے ہیں۔سکھر میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے اسکول […]

کراچی :فشریز میں لانچ میں آگ لگ گئی

کراچی :فشریز میں لانچ میں آگ لگ گئی

کچرے میں لگنے والی آگ نے ایک لانچ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کراچی (یس اُردو) کراچی کے علاقے فشریز میں آگ لگنے سے ایک چھوٹی لانچ تباہ ہوگئی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ فشریز میں علی الصبح کچرے کے ڈھیر میں آگ لگ گئی […]

کراچی: لیاری میں سرچ آپریشن، متعدد گرفتار

کراچی: لیاری میں سرچ آپریشن، متعدد گرفتار

کراچی….کراچی کے علاقے لیاری میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے سرچ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر جہان آباد،شیرشاہ کباڑی مارکیٹ اور اطراف کے علاقوں کیا گیا،گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لیا […]

عزیر بلوچ کی گرفتاری پر ڈی جی رینجرز نے اعتماد میں لیا تھا: وزیراعلی سندھ

عزیر بلوچ کی گرفتاری پر ڈی جی رینجرز نے اعتماد میں لیا تھا: وزیراعلی سندھ

وزیر اعلٰی سندھ قائم علی شاہ نے کہا عزیر بلوچ کی گرفتاری پر ڈی جی رینجرز نے انہیں اعتماد میں لیا تھا اور قانون کے مطابق انویسٹی گیشن کرنے کا کہا۔ سکھر: (یس اُردو) وزیر اعلٰی سندھ قائم علی شاہ نے کہا عزیر بلوچ کی گرفتاری کے بارے میں ڈی جی رینجرز نے مجھے اعتماد […]

ندیم نصرت کو ایم کیو ایم کا مستقل کنوینر بنانے کا فیصلہ

ندیم نصرت کو ایم کیو ایم کا مستقل کنوینر بنانے کا فیصلہ

لندن ……ندیم نصرت کو ایم کیو ایم کا مستقل کنوینر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ایم کیو ایم کی 9 رکنی سپریم کونسل بھی قائم کر دی گئی۔ ایم کیو ایم کے اعلامیہ کے مطابق لندن میں منعقد ہونے والےرابطہ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں ندیم نصرت کو فوری طور پر پارٹی کا […]

کراچی:گلشن معمارسےاغوا 2 خواتین سمیت4افرادبازیاب

کراچی:گلشن معمارسےاغوا 2 خواتین سمیت4افرادبازیاب

کراچی ……کراچی کے علاقے جنجال گوٹھ سے اغوا کیے گئے 4 افراد کو پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کے بعد بازیاب کرا لیا ہے، تاہم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 2 خواتین سمیت 4 افراد گلشن معمار میں واقع ایک فارم ہاوس میں تقریب میں شرکت کے […]

کراچی : سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپا،4 افراد زیر حراست

کراچی : سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپا،4 افراد زیر حراست

کراچی ……کراچی کے علاقے کورنگی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے سیاسی جماعت کے دفتر پر چھا پا ماکر 4افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے کورنگی نمبر 2میں واقع سیاسی جماعت کے دفتر پر رات گئے چھاپا مارا ،4افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام […]

سندھ ہائیکورٹ میں وڈیو اور تصویر بنانے پر پابندی عائد

سندھ ہائیکورٹ میں وڈیو اور تصویر بنانے پر پابندی عائد

کراچی……سندھ ہائیکورٹ میں موبائل کے ذریعے وڈیو اور تصویر بنانے پر پابندی عائد کردی گئی۔رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کی عمارت میں موبائل کے ذریعے وڈیو اور تصویر بنانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ عدالتی عمارت کے کوریڈور اور کمرہ عدالت میں کسی قسم کی وڈیو یا تصویر بنائی یا شیئر کی گئی […]

ایم کیوایم رہنما واسع جلیل کراچی سے لندن پہنچ گئے

ایم کیوایم رہنما واسع جلیل کراچی سے لندن پہنچ گئے

لندن …..ایم کیوایم رہنما واسع جلیل کراچی سے لندن پہنچ گئے،دو روز قبل رینجرز نے پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا تھا۔ ایم کیوایم کے رہنما واسع جلیل لندن پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق واسع جلیل کل کراچی سے لندن کے لیے روانہ ہوئے تھے، واسع جلیل کو 2 روز قبل رینجرز نے پوچھ گچھ […]

عزیر کی گرفتاری چوہدری نثار کیخلاف بیانات کا ردعمل تو نہیں، نثار کھوڑو

عزیر کی گرفتاری چوہدری نثار کیخلاف بیانات کا ردعمل تو نہیں، نثار کھوڑو

کراچی…….وزیر تعلیم سندھ نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ لیاری گینگ وار کے سربراہ عزیر بلوچ کی گرفتاری کہیں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے خلاف بیانات کا ردعمل تو نہیں۔ جبکہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کو آج بھی اپنا بھائی سمجھتا ہوں۔ چوہدری نثار محب وطن شہری ہیں اور […]

ذوالفقار مرزا کیخلاف درج 4 مقدمات کی سماعت ملتوی

ذوالفقار مرزا کیخلاف درج 4 مقدمات کی سماعت ملتوی

کراچی…..کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار اورانکے ساتھیوں کے خلاف درج 4 مقدمات کی سماعت ملتوی کردی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ذوالفقار مرزا اور انکے ساتھیوں کے خلاف 4 مقدمات کی سماعت27 فروری تک ملتوی کی۔ذوالفقار مرزا اور انکے ساتھیوں کے خلاف بدین کے 4 تھانوں میں مقدمات […]

ویب سائٹ کے ذریعے فراڈ ؛3 ملزم جسمانی ریمانڈ پرایف آئی اے کے حوالے

ویب سائٹ کے ذریعے فراڈ ؛3 ملزم جسمانی ریمانڈ پرایف آئی اے کے حوالے

کراچی……کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ویب سائٹ کے ذریعے فراڈ کے الزام میں گرفتار تین ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں ملزم عظیم بٹ، منیر خان اور عرفان بشیر کو پیش کیا گیا۔عدالت نے تینوں ملزمان کو 2 فروری تک جسمانی ریمانڈ پر […]

عزیر بلوچ کی گرفتاری آپریشن کراچی کی سب سے بڑی خبر ہے، تجزیہ کار

عزیر بلوچ کی گرفتاری آپریشن کراچی کی سب سے بڑی خبر ہے، تجزیہ کار

کراچی……سینئر تجزيہ کاروں نے عزیر بلوچ کی گرفتاری کو اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ یہ آپریشن کراچی کی سب سے بڑی خبر اور اسٹریٹجک لیول کی گرفتاری ہے ، اس سے کئی رازوں سے پردہ اٹھے گا۔ جیو نیوز کے اینکر پرسن اور سینیر تجزیہ کار طلعت حسین نے عزیر بلوچ کی […]

کراچی : نیپا پل کےنیچے سیوریج کاپانی ، ٹریفک متاثر ، شہری پریشان

کراچی : نیپا پل کےنیچے سیوریج کاپانی ، ٹریفک متاثر ، شہری پریشان

کراچی…….کراچی میں نیپا پل کےنیچے آج صبح اچانک سیوریج کاپانی جمع ہوگیا جس سے یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک شدید متاثر ہے اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔نیپا پل کے نیچے یونیورسٹی روڈ کے صدر کی طرف آنے والے ٹریک پر آج صبح سیوریج کا پانی آنا شروع ہوگیا۔ جو ایک ندی کی شکل میں […]

کراچی :بریک ڈاؤن سے سندھ اسمبلی بھی نہ بچ سکی

کراچی :بریک ڈاؤن سے سندھ اسمبلی بھی نہ بچ سکی

کراچی ……کراچی میں بجلی کی طویل بندش سے سندھ اسمبلی بھی نہ بچ سکی، اسمبلی کی پرانی عمارت میں دفاتر بجلی کی فراہمی سے محروم ہوگئے، دفتری امور موبائل فون کی روشنی میں جاری رہے۔ شہر میں بجلی کی طویل بندش نے جہاں شہریوں کو پریشان کیا، وہیں سرکاری دفاتر سمیت سندھ اسمبلی بھی متاثر […]