counter easy hit

کراچی :رینجرز کی کارروائیاں، 4 جرائم پیشہ افراد گرفتار

Karachi: Rangers, police arrest 4

Karachi: Rangers, police arrest 4

کراچی……سندھ رینجرز نے شہرکے مختلف علاقوں میں کارروائیاںکی ہیں جن کے دوران 4 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ترجمان رینجرز کے مطابق جرائم پیشہ افراد میں اغواکار اور ڈکیت شامل ہیں،جبکہ کارروائیاں کراچی کے علاقوں بڑا بورڈ اور الفلاح میں کی گئیں۔