counter easy hit

مجوزہ نجکاری، نامنظور

مجوزہ نجکاری نامنظور، پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے دفاتر کل بند کرنیکا اعلان

مجوزہ نجکاری نامنظور، پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے دفاتر کل بند کرنیکا اعلان

پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پی آئی آے کے بکنگ سمیت تمام دفاتر کل سے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو 2 فروری سے پی آئی اے کا فضائی آپریشن بھی معطل کر دیا جائے گا۔ کراچی: (یس اُردو) پریس […]