کراچی :سچل اور غازی گوٹھ میں پولیس مقابلہ، 4مبینہ دہشت گردہلاک
کراچی……کراچی کے علاقے سچل اور غازی گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 4 مبینہ دہشت گردہلاک ہوگئے، ہلاک دہشت گردوں میںسے 2 کی شناخت عمیراللہ محسود اور خانیوال عرف خان ولی کے نام سے ہوئی ۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کی جانب […]








