By Yesurdu on February 6, 2016 مشکوک شخص کو میڈیا کے، سامنے پیش کر دیا کراچی

سندھ رینجرز کی طرف سے جاری ویڈیو میں نظر آنے والا مشتبہ شخص کون تھا ۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے میڈیا کے سامنے پیش کر دیا ۔ سہیل بلوچ کا کہنا ہے کہ واثق علی پی آئی اے کا ملازم ہے ۔ سہیل بلوچ نے یہ پیشکش بھی کہ وزیراعظم اگر سرکاری طور پر بلائیں […]
By Yesurdu on February 6, 2016 عمران، خان کراچی

چیئرمین تحریک انصاف کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے کارکنوں کے احتجاج میں شرکت کریں گے کراچی (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پی آئی اے ورکرز سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی پہنچ گئے ، عمران خان اپنے دورہ کراچی کے دوران پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی جانب سے ادارے کی نجکاری کیخلاف کئے جانے […]
By Yesurdu on February 6, 2016 پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت، کامقدمہ درج کراچی

کراچی…..کراچی میں پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت کامقدمہ ایئرپورٹ تھانےمیں درج کرلیا گیا ، مقدمے میں سینیٹر مشاہد اللہ ،سینیٹر پرویز رشید ، شجاعت عظیم اور دیگر افراد نامزد کیا گیا ہے، ایف آئی آرمیں قتل اوراقدام قتل کی دفعات شامل ہیں۔ ایس ایس پی ملیرراؤ انوار کے مطابق پی آئی اے ملازمین کی […]
By Yesurdu on February 6, 2016 پی آئی اے کا ،نجی ہوٹل کراچی

فائیو سٹار ہوٹل میں ٹھہرے ارکان کو فوری ہوٹل چھوڑنا ہوگا ، جو ممبرز کمرے میں ٹھہرنا چاہیں انہیں کرایہ خود ادا کرنا ہوگا کراچی (یس اُردو) پی آئی اے نے نجی ہوٹل میں ٹھہرے کیبن کریو ممبران کو ہوٹل چھوڑنے کے احکامات جاری کردیئے ۔ پی آئی اے کے جی ایم فلائٹ منیجر نے […]
By Yesurdu on February 6, 2016 پی آئی اے، ہڑتال کراچی

چیئرمین پی ٹی آئی ملازمین سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی ایئرپورٹ سے سٹار گیٹ تک احتجاجی ریلی نکالیں گے کراچی (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی پی آئی اے ملازمین سے اظہار یکجہتی کیلئے میدان میں آنے کا فیصلہ کر لیا ، پی ٹی آئی کے قائد آج کراچی میں ایئرپورٹ سے […]
By Yesurdu on February 6, 2016 پی آئی اے ملازمین کو قتل ،کر کے الزام کراچی

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا پی آئی اے ملازمین کو قتل کرنیوالے ملزموں کو جلد بے نقاب کیا جانا چایئے۔ کراچی: (یس اُردو) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ پی آئی اے کے جاں بحق ہونیوالے ملازم سلیم اکبر کے گھر جا کر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر […]
By Yesurdu on February 6, 2016 مکروہ کاروبار کرنے، والے گروہ کا انکشاف کراچی

سکھر میں لڑکیوں کو اغواء کرنے والی عورتوں کے ایک گینگ کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ گروہ خواتین کو بہلا پھسلا کر لاتا اور آگے بیچ دیتا تھا۔ سکھر: (یس اُردو) سکھر میں خواتین کے ہاتھوں خواتین کے اغواء کا انوکھا واقعہ بے نقاب ہوا ہے۔ سکھر میں گندہ دھندا کرنے والا بڑا گروہ پکڑا […]
By Yesurdu on February 6, 2016 اللہ گرفتار, ڈبل شاہ رشید کراچی

کراچی……..کراچی کے علاقے عزیز آباد میں پولیس نے کارروائی کرکے لوگوں کو پیسے ڈبل کرنے کا جھانسا دے کر کروڑوں روپے لوٹنے والا ملزم گرفتار کرلیا ہے۔ عزیز آباد انویسٹی گیشن پولیس نے یاسین آباد میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اور ملزم رشیداللہ کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ رشیداللہ عرف ڈبل شاہ […]
By Yesurdu on February 6, 2016 فیسٹیول کا آغاز, کراچی میں ساتویں لٹریچر کراچی

کراچی………کراچی میں ساتویں لٹریچر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔ کے ایل ایف کے اس ساتویں اڈیشن میں ادب اور فنون لطیفہ کی مختلف اصناف پر سو کے لگ بھگ نشستوں کے ڈھائی سو سے زائد شرکا میں بھارت سمیت دنیا بھر سے 38 غیر ملکی شخصیات حصہ لے رہی ہیں۔ ادبی، سیاسی اور سماجی موضوعات پر […]
By Yesurdu on February 5, 2016 ایئرلائن کے مسافروں کے، صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا کراچی

کراچی……ملازمین کے بعد پی آئی اے کے مسافر بھی سڑکوں پر نکل آئے ۔ کراچی اور راولپنڈی میں مسافروں نے متبادل پرواز کا انتظام نہ ہونے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اور مطالبہ کیا کہ جلد از جلد انہیں منزل تک پہنچایا جائے ۔ دو دن تین ، چار دن ، آخر کب تک فلائٹ […]
By Yesurdu on February 5, 2016 یوم کشمیر کے موقع پر یکجہتی، ریلی کراچی

کراچی…….کراچی میں یوم کشمیر کے موقع پر یکجہتی ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی میں شریک وزیر اعلیٰ سندھ کی مشیر نادیہ گبول کا کہنا تھا کہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اور کشمیریوں کے حق کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے۔ کراچی سمیت پاکستان بھر میں آج یوم کشمیر منایا جارہا ہے۔ کشمیری […]
By Yesurdu on February 4, 2016 شرجیل میمن کی ،وطن واپسی کراچی

کراچی……سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیر اطلاعات شرجیل میمن کی گرفتاری کے خدشے سے متعلق درخواست پر ان کی ملک واپسی سے متعلق تفصیلات جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ شرجیل میمن کی گرفتاری کے خدشے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران نیب کے وکیل کا کہنا تھا کہ شرجیل میمن پر محکمہ اطلاعات میں […]
By Yesurdu on February 3, 2016 سندھ اسمبلی میں, شور شرابا کراچی

کراچی….سندھ اسمبلی نے شور شرابے میں پی آئی اے ملازمین پر تشدد کے خلاف قرار داد پیش کی گئی جبکہ فائرنگ سے جاں بحق ملازمین کے لیے دعا بھی کی گئی ۔ سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی جانب سے پی آئی اے ملازمین کی ہلاکتوں کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرادی۔قرار داد کی کاپی […]
By Yesurdu on February 3, 2016 ایئر پورٹ پر میڈیا کو, کوریج سے روک دیا کراچی

کراچی……اے ایس ایف حکام نے حساس مقامات کی سیکیورٹی کا بہانہ بناکر کراچی ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے ملازمین کے جاری احتجاج کی کوریج سے میڈیا کے نمائندوں کو روکتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ کوریج کی صورت میں ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ عوام کو حقائق سے دور رکھنے کیلئے […]
By Yesurdu on February 3, 2016 ملازمین کا احتجاج:آج بھی, کئی پروازیں منسوخ کراچی

کراچی….پی آئی اے ملازمین کا احتجاج جاری ہے جس کے باعث آج بھی کئی پروازیں منسوخ کردی گئیں جبکہ بعض کا شیڈول متاثرہوا ہے۔ پاکستان ائرلائن کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمین کا احتجاج جاری ہے جس کے باعث بیشتر شہروں میں پروازوں کا شیڈول منسوخ ہوگیا ہے ۔اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے نجی […]
By Yesurdu on February 3, 2016 جاری, پی آئی اے ملازمین کا احتجاج کراچی

کراچی…..پی آئی اے کی نجکاری اور گزشتہ روز پی آئی اے ہیڈ آفس پر فائرنگ کے واقعے کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی اورملازمین کااحتجاج اور دھرنا آج بھی جاری ہے،جبکہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے مقدمہ درج کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری اور لازمی […]
By Yesurdu on February 3, 2016 فلائٹ آپریشن مستقل بند کرنے، کا اعلان کراچی

چیئرمین سہیل بلوچ کہتے ہیں کراچی میں فائرنگ سے دو ملازمین کے قتل کے مقدمے کیلئے عدالت سے رجوع کریں گے۔ پالپا نے بھی کسی آپریشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا۔ کراچی: (یس اُردو) پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری اور لازمی سروس ایکٹ کے نفاذ کے بعد معاملات مزید الجھ گئے۔ […]
By Yesurdu on February 3, 2016 کا سرچ آپریشن, کراچی: لیاری میں پولیس کراچی

کراچی…….. کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے گینگ وار کے 6 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ لیاری کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا جن میں علی محمد محلہ، پھول پتی لین، دبئی چوک اور عیدو لین شامل ہیں۔ سرچ آپریشن کے دوران گینگ وار کا کارندہ […]
By Yesurdu on February 3, 2016 کا اعلیٰ سطح کااجلاس, کراچی میں سیکورٹی ادارے کراچی

کراچی…….. کراچی میں سیکورٹی ادارے کا اعلیٰ سطح کااجلاس ہوا جس میں لیاری گینگ وار اور سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگز کے مطلوب ملزمان کی فوری گرفتاری کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ انٹرپول سے رابطے کے لیے حکومت سے درخواست بھی کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی اداروں نے گینگ وار ملزمان اور […]
By Yesurdu on February 2, 2016 عزیر بلوچ ،سے تفتیش کراچی

کراچی……رینجرز نےکالعدم پیپلز امن کمیٹی کےسربراہ عزیر بلوچ سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی بنانے کے لیے محکمہ داخلہ سندھ کو خط لکھ دیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کے منتظم جج جسٹس فاروق شاہ نے عزیر بلوچ سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دینے کی رینجرز کی درخواست گزشتہ روز […]
By Yesurdu on February 2, 2016 :فشرمین کوآپریٹو ،سوسائٹی کراچی

کراچی……سندھ ہائی کورٹ کے ناظر نے فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کے ملازمین کی تنخواہیں فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا۔ فشری کے لیگل ایڈوائزر شہزاد قمر ایڈووکیٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے ناظر نے اس سلسلے میں یکم جنوری 2016 ءکی تاریخ سے اپنا حکم نامہ جاری کیا تھا جسے منسوخ کردیا اور […]
By Yesurdu on February 1, 2016 پاکستانی عوام پٹرولیم، مصنوعات پر چار روپے اضافی ٹیکس ادا کر رہے ہیں کراچی

مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے کی کمی کی گئی اور اس کے ساتھ ہی سیلز ٹیکس فکس کر کے عوام کی جیبوں پر 4 روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا کراچی (یس اُردو) حکومت نے سیلز ٹیکس کا نام بدل کر فکسڈ سیلز ٹیکس کرکے عوام کو چکر دے دیا ۔ اب عوام […]