counter easy hit

بیچلرز اور ماسٹرزایوننگ

بیچلرز اور ماسٹرزایوننگ پروگرام کی داخلہ فہرستیں جاری

بیچلرز اور ماسٹرزایوننگ پروگرام کی داخلہ فہرستیں جاری

کراچی….بیچلرزاور ماسٹرز ایوننگ پروگرام کی داخلہ فہرستیں جاری کردی گئیں۔جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے اعلامیہ کے مطابق ایسے طلباوطالبات جن کے نام جاری کردہ داخلہ فہرست میں آچکے ہیں ، وہ اپنی داخلہ فیس2فروری تک جمع کراسکتے ہیں۔ انرولمنٹ فارم وفیس دوپہر 3تاشام7بجے تک یوبی سے متصل ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشن […]