کراچی:مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں ، 6 ملزمان گرفتار
کراچی ……کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگردوں سمیت 6 ملزمان گرفتار جبکہ 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ صدر پریڈی کے علاقے میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار […]








