counter easy hit

ایئرلائن کے مسافروں کے، صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا

قومی ایئرلائن کے مسافروں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا

قومی ایئرلائن کے مسافروں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا

کراچی……ملازمین کے بعد پی آئی اے کے مسافر بھی سڑکوں پر نکل آئے ۔ کراچی اور راولپنڈی میں مسافروں نے متبادل پرواز کا انتظام نہ ہونے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اور مطالبہ کیا کہ جلد از جلد انہیں منزل تک پہنچایا جائے ۔ دو دن تین ، چار دن ، آخر کب تک فلائٹ […]