By Yesurdu on February 11, 2016 لوکل گورنمنٹ ایکٹ, میں ترمیم کراچی

کراچی……لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے پرعملدرآمد روکنے کے لیے حکومت سندھ نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ کل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنا چاہتے ہیں، لہذاسندھ ہائیکورٹ کے کل کے فیصلے پر 2 ہفتوں […]
By Yesurdu on February 11, 2016 میں چیلنج, نیوی رول 19 کو عدالت کراچی

کراچی……پاکستان نیوی کے سابق سربراہ ایڈ مرل منصور الحق نے پاکستان نیوی رول 19 کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ ریٹائرڈ ایڈ مرل منصور الحق نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ رول 19 کے تحت ان کی پینشن اور دیگر مراعات روکی گئی ہیں۔جنرل پرویز مشرف کے دور میں متعارف کرایا گیا رول […]
By Yesurdu on February 10, 2016 اشتعال انگیز, بیانات کراچی

کراچی….سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کی ضمانت میں توثیق کی درخواست کی سماعت،عدالت نے وسیم اختر کو 10 روز میں ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ وسیم اختر کے خلاف ٹاک شوز میں قومی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات دینے پر مقدمات درج ہیں،وسیم اختر کہتے ہیں […]
By Yesurdu on February 10, 2016 کراچی کی بینک ڈکیتیوں میں، دو گروہ ملوث ہیں کراچی

کراچی……..کراچی کی حالیہ بینک ڈکیتیوں میں دو گروہوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ دِلاور ٹائیگر گروپ اور بنگلہ گروپ ایک درجن سے زائد ڈاکوئوں پر مشتمل ہیں جو اب تک شہر کے تین بینکوں سے 58 لاکھ روپے لوٹ چکے ہیں، مگر پولیس ان کی گرد کو بھی نہ پا سکی۔ دلاور ٹائیگر […]
By Yesurdu on February 9, 2016 بحا ل ہوا ہے، مولانابخش چانڈیو, کافی عرصے بعد امن کراچی

کراچی…..مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ شہر میں کافی عرصے بعد امن بحا ل ہوا ہے۔ قانون اور آئین کے مطا بق جو اختیارات بلدیاتی اداروں کیلئے مخصوص ہیں وہ دے دیے گئے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو کا کہنا […]
By Yesurdu on February 9, 2016 تک جیل بھیج دیا, ڈاکٹر عاصم کو 22فروری کراچی

کراچی….کراچی کی احتساب عدالت نے نیب کو ریفرنس جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو 22فروری تک کرپشن کیس میں جیل بھیج دیا۔ احتساب عدالت میں نیب تفتیشی حکام کی جانب سے عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کی ریمانڈ رپورٹ جمع کرائی گئی۔ رپورٹ میں ڈاکٹر عاصم سمیت 5 افراد […]
By Yesurdu on February 9, 2016 مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک کراچی

کراچی…….کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں لوٹنے کی واردات کے دوران 2ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ ڈاکووں کی فائرنگ سے راہ گیر بھی جاں بحق ہو گیا۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک ٹو میں 2 ڈاکووں نے پھل فروش کو لوٹنے کی کوشش کی، مزاحمت پر ڈاکووں کی فائرنگ سے پھل فروش […]
By Yesurdu on February 9, 2016 اداروں کی کارروائیاں, پولیس و قانون نافذ کرنیوالے کراچی

کراچی………کراچی میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کا زخمی ملزم اور 3گینگ وار کارندے گرفتار کرلیے۔ منگھوپیر کے علاقے میں پولیس نے کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا، فائرنگ کے تبادلے میں 2ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جبکہ ایک […]
By Yesurdu on February 8, 2016 چوتھی منزل سے گر کر ،خاتون جاں بحق کراچی

کراچی……کراچی میں سپر ہائی وے پر ایک رہائشی فلیٹ کی چوتھی منزل سے گر کر ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سپرہائی وے کی اسکیم 33 کے قریب ایک رہائشی عمارت کی چوتھی منزل سے گر کر ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق خاتون، بچے کو بچاتے ہوئے عمارت سے […]
By Yesurdu on February 8, 2016 6 ہزار بھرتیاں کرے گی: وزیر، داخلہ سندھ کراچی

وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کا کہنا ہے کہ ٹریفک پولیس میں بھرتیاں بھی کریں گے ۔ بلٹ پروف جیکٹ بھی دیں گے اور جدید آلات بھی فراہم کیے جائیں گے۔ کراچی: (یس اُردو) کراچی کے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو اچھی کارکردگی پر انعامی رقم سے نوازا گیا۔ گارڈن ہیڈ کوارٹر میں ہونے والی […]
By Yesurdu on February 8, 2016 عثمان آباد میں کارروائی، ٹارگٹ کلر گرفتار کراچی

کراچی……سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے عثمان آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر گرفتار کر لیا، ترجمان رینجرزکا کہنا ہے کہ ٹارگٹ کلر فرحان عرف فنٹر کا انسداد دہشتگردی عدالت سے 90 روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرزکے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر کا تعلق ایک بدنام عسکری ونگ کی ٹارگٹ کلنگ ٹیم […]
By Yesurdu on February 8, 2016 مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، سہیل بلوچ کراچی

کراچی……پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین سہیل بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، وزیر اعظم کے تائید کردہ نمائندے سے بھی بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ سہیل بلوچ کا پریس کانفرنس میں مزید کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب کا نام مذاکرات […]
By Yesurdu on February 8, 2016 لینڈ کر گئی, پی آئی اے کی پہلی پرواز کراچی

کراچی……پی آئی اے کا کراچی سے فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا۔ پرواز پی کے 732جدہ سے عمرہ زائرین کو لے کر کراچی پہنچ گئی۔ عمرہ زائرین نے ائیرپورٹ سے باہر بات چیت میں کہا کہ فلائٹ میں تاخیر پر پی آئی اے کا عملہ کوئی رہنمائی نہیں کررہا، جدہ میں مسافر بہت تکلیف میں ہیں۔ Post […]
By Yesurdu on February 8, 2016 رینجرز چوکی پر حملے, کی ایف آئی آر درج کراچی

کراچی………کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں رینجرز چوکی پر حملے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آر سرکار کی مدعیت میں ناظم آباد تھانے میں درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر نا معلوم افراد کے خلاف کاٹی گئی ہے جس میں انسداد دہشت گردی کی دفعہ […]
By Yesurdu on February 8, 2016 خورشید شاہ کو جواب, رانا تنویر کا اپوزیشن لیڈر کراچی

کراچی………قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی جانب سے ہتک عزت کا نوٹس بھجوائے جانے کے بعد وفاقی وزیر رانا تنویر نے کہا ہے کہ مراعاتیں چھپ کر لی جاتی ہیں، خورشید شاہ میڈیا پر خط دکھا کر خود کو پارسا ظاہر کر رہے ہیں۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں ایڈ ایبل آئل سے […]
By Yesurdu on February 8, 2016 مل گئے, پی آئی اےکے4لاپتا ملازمین کراچی

کراچی………ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اےکے4لاپتا ملازمین مل گئے ہیں، نامعلوم ملزمان چاروں ملازمین کوناگن چورنگی پرچھوڑکرفرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ملازمین میں ہدایت اللہ، منصور، ضمیر چانڈیو اور سیف اللہ شامل ہیں۔ واضح رہے کہ پی آئی اےکے4ملازمین 2فروری کواحتجاج کےدوران لاپتاہوگئےتھے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 48
By Yesurdu on February 7, 2016 پانچ دن میں 600 تک, پروازیں منسوخ کراچی

کراچی…..پی آئی اے کے ترجمان دانیال گیلانی نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے جتنے جہاز اڑے ، آپریشن کے لیے سارا اسٹاف ادارے کا ہی تھا ، پانچ دن کی ہڑتال میں ساڑھے پانچ سو سے چھ سو پروازیں منسوخ ہوچکیں ، نقصان ڈھائی ارب سے اوپر ہوگياہے۔ پی پی آئی اے کے […]
By Yesurdu on February 7, 2016 جوائنٹ ایکشن کمیٹی، کا اگلا پلان تیار، کراچی

پی آئی اے ملازمین کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری ہے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے بحران کے حل کی نئی تجاویز تیار کر لی ہیں۔ چار لاپتا ساتھی بازیاب نہ ہونے پر جناح انٹرنیشنل ٹرمینل کی طرف مارچ کرنے کی دھمکی بھی دے دی ہے۔ دوسری طرف رینجرز کی تحقیقاتی کمیٹی نے ایئرپورٹ پر فائرنگ […]
By Yesurdu on February 7, 2016 اسلحہ چھین کر فرارہونیو،الاملزم گرفتار کراچی

کراچی ……کراچی کے علاقے بہادرآباد میں پولیس نے کارروائی کرکے سرکاری اسلحہ چھین کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ایس پی ڈاکٹر فہد کے مطابق ملزم وقاص ملک کو بہادرآباد کے علاقے سے خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا۔ ملزم نے 12 روز قبل شہید ملت روڈ سے پولیس اہلکار سے سرکاری ایس ایم جی […]
By Yesurdu on February 6, 2016 مبینہ پولیس مقابلہ،ملزم ہلاک کراچی

کراچی ……کراچی میں سپرہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے۔سپر ہائی وے پر احسان آباد کےقریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ 2 فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزم ڈکیتی اورپولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ہے، ملزم کی لاش کے پاس سے اسلحہ […]
By Yesurdu on February 6, 2016 آئی اے, ترجمان پی کراچی

کراچی……پی آئی اے کے ترجمان نے ہڑتال چھوڑ کر ڈیوٹی پرآنےکے خواہش مند ملازمین کو اسٹیشن منیجر سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ ڈیوٹی پرآنے کے خواہش مند ملازمین کو نئے انٹری پاس جاری کر دیے جائیں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 36
By Yesurdu on February 6, 2016 دھمکی پر معافی مانگی جائے، پالپا کراچی

کراچی……پالپاکے اعلامیےمیں کہا گیا ہے کہ پالپا کے صدر کو دی جانے والی دھمکی پر معافی مانگی جائے، ان حالات میں فلائٹ آپریشن شروع نہیں کر سکتے۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان مسئلے کو جلد حل کرے تاکہ فلائٹ آپریشن بحال ہو سکے،پالپا ایگزیکٹیو کمیٹی تمام معاملات پر متحد ہے،پی آئی […]