لڑکیوں کو اغواء کر کے سکھر لانے اور مکروہ کاروبار کرنے والے گروہ کا انکشاف
سکھر میں لڑکیوں کو اغواء کرنے والی عورتوں کے ایک گینگ کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ گروہ خواتین کو بہلا پھسلا کر لاتا اور آگے بیچ دیتا تھا۔ سکھر: (یس اُردو) سکھر میں خواتین کے ہاتھوں خواتین کے اغواء کا انوکھا واقعہ بے نقاب ہوا ہے۔ سکھر میں گندہ دھندا کرنے والا بڑا گروہ پکڑا […]








