اے ایس ایف حکام نے ایئر پورٹ پر میڈیا کو کوریج سے روک دیا
کراچی……اے ایس ایف حکام نے حساس مقامات کی سیکیورٹی کا بہانہ بناکر کراچی ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے ملازمین کے جاری احتجاج کی کوریج سے میڈیا کے نمائندوں کو روکتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ کوریج کی صورت میں ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ عوام کو حقائق سے دور رکھنے کیلئے […]








