پی آئی اے ہڑتال ، عمران خان نے بھی میدان میں نکلنے کا فیصلہ کر لیا
چیئرمین پی ٹی آئی ملازمین سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی ایئرپورٹ سے سٹار گیٹ تک احتجاجی ریلی نکالیں گے کراچی (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی پی آئی اے ملازمین سے اظہار یکجہتی کیلئے میدان میں آنے کا فیصلہ کر لیا ، پی ٹی آئی کے قائد آج کراچی میں ایئرپورٹ سے […]








