عمران خان پی آئی اے ورکرز سے یکجہتی کیلئے کراچی پہنچ گئے
چیئرمین تحریک انصاف کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے کارکنوں کے احتجاج میں شرکت کریں گے کراچی (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پی آئی اے ورکرز سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی پہنچ گئے ، عمران خان اپنے دورہ کراچی کے دوران پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی جانب سے ادارے کی نجکاری کیخلاف کئے جانے […]








