counter easy hit

کئی پروازیں منسوخ

ملازمین کا احتجاج:آج بھی کئی پروازیں منسوخ ، شیڈول متاثر

ملازمین کا احتجاج:آج بھی کئی پروازیں منسوخ ، شیڈول متاثر

کراچی….پی آئی اے ملازمین کا احتجاج جاری ہے جس کے باعث آج بھی کئی پروازیں منسوخ کردی گئیں جبکہ بعض کا شیڈول متاثرہوا ہے۔ پاکستان ائرلائن کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمین کا احتجاج جاری ہے جس کے باعث بیشتر شہروں میں پروازوں کا شیڈول منسوخ ہوگیا ہے ۔اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے نجی […]