سندھ ہائیکورٹ:فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کے ملازمین کی تنخواہیں روکنے کا حکم
کراچی……سندھ ہائی کورٹ کے ناظر نے فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کے ملازمین کی تنخواہیں فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا۔ فشری کے لیگل ایڈوائزر شہزاد قمر ایڈووکیٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے ناظر نے اس سلسلے میں یکم جنوری 2016 ءکی تاریخ سے اپنا حکم نامہ جاری کیا تھا جسے منسوخ کردیا اور […]








