By Yesurdu on February 16, 2016 کی مشقیں, ہمدرد یونیورسٹی میں پولیس کراچی

کراچی ………پولیس کے اسپیشل یونٹ نے ہمدرد یونیورسٹی کے طلبا کو دہشت گردی سے بچنے کے گر سکھائے۔ تربیت کے دوران فائرنگ کی آواز سے ایک طالبہ بیہوش ہوگئی،جس کو ابتدائی طبی امداد فراہم کردی گئی ۔ کراچی کی مختلف جامعات میں پولیس کے اسپیشل سیکورٹی یونٹ نے طلبا کو دہشت گردی سے نمٹنے کے […]
By Yesurdu on February 16, 2016 ستار, فاروق کراچی

اسلام آباد…….قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ملک کو میرا سلطان ڈرامے کی طرح چلایا جا رہا ہے ، یہ ملک کسی کے باپ کی جاگیر نہیں، 18 کروڑ عوام کا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق […]
By Yesurdu on February 16, 2016 سانحہ, صفورا کیس کراچی

کراچی ……..سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ صفورا کیس فوجی عدالت بھیجنےکے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جسٹس عرفان سعادت کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے سماعت 23فروری تک ملتوی کرد ی ۔ عدالت نے وفاق رینجرز،سندھ حکومت ودیگر سے تحریری دلائل طلب کرلیےملزم نعیم ساجد کے وکیل نے درخواست میں موقف اختیار کہا کہ کہ تحفظ […]
By Yesurdu on February 16, 2016 کرائم, کراچی :ایف آئی اےسائبر کراچی

کراچی ……..کراچی میںایف آئی اےسائبر کرائم نے کارروائی کرکے لڑکی کے نام سے جعلی آئی ڈی استعمال کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق انہیں شہری عاطف منیر کی جانب سے اطلاع ملی کہ کوئی شخص ان کی بیٹی کے نام کی جعلی آئی ڈی استعمال کررہا ہے۔جس پر ایف آئی […]
By Yesurdu on February 16, 2016 پر تشدد, چوکیدار کراچی

کراچی….. ……کراچی کے علاقے گلشن اقبال میںآج علی الصبح امریکا میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کےگھر پر پراسرار افراد نےدھاوا بول کر چوکیدار سے معلومات حاصل کیںاور اسے تشدد کرکے زخمی کردیا۔ اہل خانہ کے مطابق صبح تین بجے ایک کار میں سوار تین افرادعافیہ صدیقی کے گھر پر آئے اور چوکیدار عامر کو […]
By Yesurdu on February 16, 2016 ادارے کی کارروائی ، اسلحہ برآمد کراچی

کراچی …….کراچی کے علاقے لیاری میں قانون نافذکرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پہلے سےگرفتار ملزم کی نشاندہی پر لیاری میں دبئی چوک اور اطراف کے علاقوں میں کھدائی کرکے مختلف اقسام کا بھاری اسلحہ برآمد کرالیا گیا۔آپریشن کے دوران علاقے کی ناکہ بندی بھی کی گئی […]
By Yesurdu on February 15, 2016 سٹی, کراچی:بینظیربھٹویونیور کراچی

کراچی….ایف آئی اے نے کراچی کی شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری میں خلاف ضابطہ تقرریوں اور کرپشن کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ذرائع کے مطابق شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری کراچی میں اہم انتظامی عہدوں پر خلاف ضابطہ تعیناتیاں کی گئیں ،جس کے خلاف گورنرہاؤس نے بھی تحقیقات کا حکم دیا تھا […]
By Yesurdu on February 15, 2016 لاپتا شہریوں, کی بازیابی کراچی

کراچی…..سندھ ہائیکورٹ میں 70سے زائد لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت پر عدالت نے ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7مارچ کو پولیس سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ میں 70 سے زائد لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی […]
By Yesurdu on February 13, 2016 بلدیہ فیکٹری, کیس کراچی

کراچی …….کراچی کی بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کے سانحہ پر جے آئی ٹی نے دوبارہ تفتیش مکمل کرلی ، تفتیشی افسر نے پیش رفت رپورٹ کراچی کی مقامی عدالت میں جمع کرادی ، مفرور ملزم منصور کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ کراچی کی مقامی عدالت میں بلدیہ ٹاون فیکٹری کیس کی […]
By Yesurdu on February 13, 2016 رشوت, کا خاتمہ کراچی

کراچی …خیبر پختونخوا حکومت نے ٹریفک کے نظام کو بہتر اور کارآمد بنانے کے عرض سے جون دو ہزار پندرہ کو صوبائی دارالحکومت پشاور میں ٹریفک وارڈن اسکواڈ متعارف کرایا جس کا کام تقریباً پچاسی لاکھ آبادی کے شہر پشاور میں موجود اندازاً سات لاکھ گاڑیوں کے بہاؤ کو کنٹرول کرنے کے علاوہ شہریوں کو […]
By Yesurdu on February 13, 2016 ڈاکٹر عاصم, کیس کراچی

کراچی133کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کیس میں تفتیشی افسر کو کیس پراپرٹی کی فہرست تیار کرنے کا حکم دے دیا۔ کیس کی آئندہ سماعت کے لیے 22 فروری کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے۔ سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو دہشت گردوں کو علاج کی سہولیات فراہم کرنے سے […]
By Yesurdu on February 13, 2016 49جانیں لے چکا, سیلفی کا جنون کراچی

کراچی… رفیق مانگٹ…سوشل میڈیا پر اشاعت کےلئے خوبصورت یا پرخطر مقامات پر اپنی تصویر لینے یا سیلفی بنانے کے جنون نے اب تک 49افراد کو موت کی گہری نیند سلادیا۔ اب تک سیلفی لینے کے دوران36مرد اور13خواتین موت کے گلے جا لگیں۔سیلفی سے متعلقہ ہلاکتوں میں پاکستان دنیا میں دسویں نمبر پر ہے۔ امریکی نشریاتی […]
By Yesurdu on February 13, 2016 مواچھ گوٹھ پولیس مقابلہ ،ملزم ہلاک کراچی

کراچی……… کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ گوٹھ میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بلدیہ ٹائون میں مواچھ گوٹھ میں پولیس اور ملزم کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں اسٹریٹ کرمنل عبدالحمید کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں […]
By Yesurdu on February 12, 2016 شاہ, قائم علی کراچی

کراچی…..وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے کے اسکولوں کی سیکورٹی سے متعلق پلان تشکیل دے دیا ہے۔کوشش ہے کہ اسکولوں کی سیکیورٹی جلد از جلد یقینی بنائی جائے گی۔ کراچی میں اسکول پر دستی بم حملے کے بعد سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اسکولوں کی سیکیورٹی بھی بحث کا […]
By Yesurdu on February 12, 2016 گرلز کالج کے قریب دستی بم، سے حملہ کراچی

کراچی…..کراچی کے علاقے کریم آباد میں اپوا گرلز کالج کے قریب دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایس ایس پی سینٹرل مقدس حیدر کے مطابق دستی بم کریم آباد فلائی اوور سے پھینکا گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ رینجرز اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر […]
By Yesurdu on February 12, 2016 تیل چوری کرنیوالوںکی، فہرست تیار کراچی

کراچی…..کراچی کے علاقے کیماڑی میں آئل کی پائپ لائنوں سے آئل چوری کرنے والے گروہ کی حساس اداروں نے فہرست تیار کرلی۔ کراچی کے علاقے کیماڑی سے روزانہ کروڑوں روپے مالیت کا تیل پائپ لائینوں سے چوری کیا جاتا ہے۔حساس اداروں نے پائپ لائنوں سے تیل چوری کرنے والے گروہ کی فہرست تیار کرلی۔رپورٹ کے […]
By Yesurdu on February 12, 2016 فشرمین سوسائٹی، کا انتظام کراچی

کراچی …… بھتے، لوٹ مار اور غیرمعمولی کرپشن کا شکار کراچی فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کا انتظام دوبارہ پاکستان نیوی کے حوالے کرنے کا مطالبہ شدت اختیار کرگیا ہے ۔ اس سلسلے میں ایف سی ایس کی تمام متعلقہ 4 فریقین کی جانب سے متفقہ طور پر تحریری درخواستیں کی جاچکی ہیں اور پورے ہاربر پر […]
By Yesurdu on February 11, 2016 پی آئی اے انتظامیہ کا، ملازمین کراچی

کراچی…….پی آئی اے میں دھرنے کے بعد انتظامیہ نے ملازمین کےخلاف کارروائی کا آغاز کردیا۔ پی آئی اے انتظامیہ نے600سے زیادہ ملازمین کوشوکاز نوٹسز جاری کردیے جبکہ11ڈیلی ویجز ملازمین کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے۔ مختلف شعبہ جات میں بھی بڑے پیمانے پر تبادلے کردیے گئے، شوکاز نوٹسز پانے والے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے […]
By Yesurdu on February 11, 2016 کراچی کی, یونیورسٹیز میں کراچی

کراچی……کراچی کی یونیورسٹیز میں کالعدم تنظیم کے نیٹ ورک کے کام کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار اعلیٰ تعلیم یافتہ ملزم اویس کالعدم حزب التحریر کے لیے کام کرتا تھا جس کی جےآئی ٹی رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کرلی۔ملزم کی جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق ملزم اویس شہر […]
By Yesurdu on February 11, 2016 دو دہشتگرد, ہلاک کراچی

کراچی…….کراچی میں سُپرہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق سُپرہائی وے پر سبزی منڈی کے قریب پولیس مقابلے میں دو مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ایس ایس پی راؤ انوار کا مزید کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں میں سے ایک کی شناخت عبداللہ کے نام […]
By Yesurdu on February 11, 2016 مشرف, پرویز کراچی

کراچی……سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا بلڈپریشر ہائی ہوگیا جس کے بعد انہیں علاج کیلئے پی این ایس شفا کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کو آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا ہے،جبکہ ان کے ذاتی معالجین کو بھی اسپتال طلب کرلیا گیا ہے۔آل پاکستان مسلم […]
By Yesurdu on February 11, 2016 فش ہاربر, کراچی کراچی

کراچی……کراچی فش ہاربر کے 618 ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کردی گئی۔ فشری انتظامیہ نے ہائی کورٹ میں مبینہ فہرست جمع کراکر ڈاکٹر نثار مورائی گروپ کے غیر حاضر اور مفرور ملازمین کو بھی مستفید کردیا ۔ ذرائع کے مطابق کراچی فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کے مبینہ خود ساختہ منیجر حاجی ولی محمد نے خودسمیت فشری […]