counter easy hit

کراچی: لیاری میں پولیس کا سرچ آپریشن، 6 ملزمان گرفتار

Karachi: Police search

Karachi: Police search

کراچی…….. کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے گینگ وار کے 6 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔
لیاری کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا جن میں علی محمد محلہ، پھول پتی لین، دبئی چوک اور عیدو لین شامل ہیں۔ سرچ آپریشن کے دوران گینگ وار کا کارندہ سراج بلوچ 5 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ پولیس نے کارروائی کے دوران گینگ وار اڈے کو مسمار کرکے آگ لگا دی۔