کراچی میں ساتویں لٹریچر فیسٹیول کا آغاز
کراچی………کراچی میں ساتویں لٹریچر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔ کے ایل ایف کے اس ساتویں اڈیشن میں ادب اور فنون لطیفہ کی مختلف اصناف پر سو کے لگ بھگ نشستوں کے ڈھائی سو سے زائد شرکا میں بھارت سمیت دنیا بھر سے 38 غیر ملکی شخصیات حصہ لے رہی ہیں۔ ادبی، سیاسی اور سماجی موضوعات پر […]








