counter easy hit

اللہ گرفتار

کراچی:عزیز آباد سے ڈبل شاہ رشید اللہ گرفتار

کراچی:عزیز آباد سے ڈبل شاہ رشید اللہ گرفتار

کراچی……..کراچی کے علاقے عزیز آباد میں پولیس نے کارروائی کرکے لوگوں کو پیسے ڈبل کرنے کا جھانسا دے کر کروڑوں روپے لوٹنے والا ملزم گرفتار کرلیا ہے۔ عزیز آباد انویسٹی گیشن پولیس نے یاسین آباد میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اور ملزم رشیداللہ کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ رشیداللہ عرف ڈبل شاہ […]