کراچی: یوم کشمیر کے موقع پر یکجہتی ریلی، قیادت نادیہ گبول نے کی
کراچی…….کراچی میں یوم کشمیر کے موقع پر یکجہتی ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی میں شریک وزیر اعلیٰ سندھ کی مشیر نادیہ گبول کا کہنا تھا کہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اور کشمیریوں کے حق کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے۔ کراچی سمیت پاکستان بھر میں آج یوم کشمیر منایا جارہا ہے۔ کشمیری […]








