counter easy hit

کراچی: دستی بم حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، دھماکے میں 600 گرام بارود استعمال ہوا

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ہونے والے دستی بم حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی۔ دستی بم میں

Karachi: report used a grenade attack, 600 grams of explosives in blast

Karachi: report used a grenade attack, 600 grams of explosives in blast

600 گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔

کراچی:  لیاقت آباد ایف سی ایریا میں ہونے والے دستی بم حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی۔ رپورٹ کے مطابق دستی بم دیسی ساختہ تھا اور بم میں 600 گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد دو تھی جو موٹر سائکل پر سوار تھے اور سیاہ شلوار قمیض میں ملبوس تھے۔ موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھے ہوئے دہشت گرد نے امام بارگاہ کی بائیں جانب سے بم اندر پھینکا۔ دستی بم امام بارگاہ کے صحن میں گرا جس سے امام بارگارہ سے باہر نکلنے والی خواتین اور بچے نشانہ بنے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website