counter easy hit

کراچی:کورنگی فیکٹری میں دم گھٹنے سےایک شخص جاں بحق

Karachi: Karachi factory had a knee fetched person killed

Karachi: Karachi factory had a knee fetched person killed

کراچی کے علاقے کورنگی میں فیکٹری میں دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ دوسری طرف نارتھ ناظم آباد میں پولیس نے لوٹ مار میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ریسکیوذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والا 25 سالہ اشفاق چمڑا چورنگی کے قریب فیکٹری میں کام کرتا تھا ،کام کے دوران وہ فیکٹری کے بوائلر کی طرف گیا اور وہاں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد سے گرفتار ملزم وزیر زادہ عادی مجرم ہے جس نے پیر آباد ،شاہراہ ،نورجہاں سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتیوں کی متعدد وارداتیں کی ہیں،ملزم کے قبضے سے اسلحہ موبائل فون اور موٹرسائیکل ملی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website