counter easy hit

کراچی: پولیس کی مختلف کارروائیاں، 7 ملزمان سمیت 47 افراد گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیوں کے دوران 7 ملزمان سمیت

Karachi: police operations, police arrested 47 people, including 7

Karachi: police operations, police arrested 47 people, including 7

47 افراد کو حراست میں لے لیا۔

کراچی: منگھوپیر کے علاقے ونگی گوٹھ میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران علاقے کا محاصرہ کر کے گھر گھر تلاش لی گی۔ پولیس کے مطابق تلاشی کے دوران پانچ ملزمان سمیت 47 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ زیر حراست افراد سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ ادھر بلدیہ اتحاد ٹاؤن سے اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website