By MH Kazmi on October 27, 2016 25, december, declared, in, Karachi., Nations, Rally, United اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

فاروق ستار نے کہا ہے کہ انتظامی یونٹ اور نئے صوبے کی بحث کا آغاز ہونا چاہئے، 25 دسمبر کو کراچی میں جلسے کا اعلان کر دیا، عامر خان کہتے ہیں پنجاب کے لوگ کراچی والوں سے بھتہ خوری سیکھتے ہیں۔ کراچی: متحدہ کی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے۔ آج ایم کیو ایم […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب, کراچی

تحریک انصاف نے کرپشن کے خلاف پیدل احتساب مارچ کے پہلے 2 روز کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ پیدل مارچ کا آغاز صبح 9بجے داتا دربار سے ہوگا۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق احتساب پیدل مارچ کی قیادت شبیر سیال کریں گے، جبکہ اعجاز چوہدری، چوہدری سرور، محمود الرشید اور دیگر رہنما مارچ کے […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 in, joined, Karachi., Malir, Member, ppp, pti اسلام آباد, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سیاسی جماعتوں نے اگلے عام انتخابات کے لئے ابھی سے تیاریاں اور جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، کراچی میں مسلم لیگ ن کے بعد پی ٹی آئی کو بھی دھچکہ، ضلع ملیر کی اہم شخصیات نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ کراچی: (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 cheaper, dollar, Expensive, Interbank, market, open اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی

ڈالر کا انٹر بینک ریٹ104.89،اوپن مارکیٹ میں 105.90روپے ہوگیا کراچی : انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان رہا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا ۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 $, 5, A, billion, global, gold, in, increase, market, prices, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی

پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد 51 ہزار 600 روپے ریکارڈ کی گئی کراچی : عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 5 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1269 ڈالر ہوگئی ۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 go, her, Husband, Love, marriage, SHC, to, with اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کراچی

سندھ ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنے والے خاتون کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی جبکہ خاتون کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت آئندہ ماہ تک ملتوی کردی۔ دو بہنوں کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔دوران سماعت خاتون عظمیٰ نے عدالت میں بیان دیا کہ اس […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 Accused, bargaining, fraud, Karachi., plea, rejected, requests, shares, the, through اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی

کراچی کی احتساب عدالت نے اسٹاک مارکیٹ میں شیئرز کے ذریعے فراڈ کرنے والے 3 ملزمان کی پلی بارگیننگ کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے سماعت 10 نومبر تک ملتوی کر دی ۔ احتساب عدالت میں اسٹاک مارکیٹ میں شیئرز کے ذریعے فراڈ کرنے سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی۔سماعت میں عدالت نے تینوں ملزمان کی […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 3, Baldia, Ittehad, Karachi., killed, Rangers, town اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی:بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں مکان سے خاتون کی لاش ملی۔ ایس پی بلدیہ کے مطابق […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 ali, be, challenge, dealt, murad, Shah, strictly, them, to, would, writ اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات ، کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی کراچی :وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی ۔ اپیکس کمیٹی کا اجلاس نومبر کے […]
By MH Kazmi on October 25, 2016 cautious, investor, market, pakistan, political, stock, turmoil اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی

ملک میں سیاسی ہلچل کے باعث سرمایہ کار محتاط ہوگئے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک موقع پر 500پوائنٹس گر گیا، دو روز میں شیئرز کی قیمتوں میں 200ارب روپے کی کمی دیکھی گئی ہے ۔ ملک میں جاری سیاسی ہلچل کی وجہ سے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ روز سرمایہ کاروں کی جانب سے پرافٹ ٹیکنگ […]
By MH Kazmi on October 25, 2016 and, bad, be, Bilawal, drawn, good, must, policy, terrorist اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ یہ نظریات کی جنگ ہے جسےقومی یکجہتی سے شکست دی جا سکتی ہے،اچھے اور خراب دہشتگردوں والی پالیسی نہیں چلنی چاہیے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر اصل روح کے مطابق عمل کرانے کی ضرورت ہے۔ ان کا مزید کہناتھاکہ […]
By MH Kazmi on October 25, 2016 application, Asim, Facilities, hearing, Medical, of, on, postpone, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کی احتساب عدالت نے تمام طبی اداروں کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پر سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کی طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت 29اکتوبر تک ملتوی کردی۔ احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم کی طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی،عدالت نےد رخواست کی سماعت […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 approval, Electricity, Expensive, Karachi., users اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی

نیپرا نے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 15پیسے جبکہ اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 23پیسے مہنگی کر دی گئی۔ نیپرا نے اسلام آباد میں کے الیکٹرک کی جولائی اور اگست کے مہینوں کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 Ansari, dialogue, favorite, fear, I, ineffectively, is, My, No, one, this, waseem اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

سابق صدر اور ریٹائرڈ جنرل پرویز مشر ف کے ہم شکل وسیم انصاری کا کہنا ہے کہ ان کا پسندیدہ ڈائیلاگ وہی ہے جو ایک مرتبہ جنرل صاحب نے ٹی وی پر کہا تھا۔اب لوگ ہر جگہ مجھے تعریفی انداز میں ’جنرل صاحب‘کہہ کر پکارتے ہیں تو میں اپنے اندر بڑی طاقت محسوس کرتا ہوں ۔ […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 ", 'spare, be, comedy, featured, girl, in, prominent, samia, serial, the, will اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں, کراچی

سیریل کا سکرپٹ فصیح باری خان نے تحریر کیا ہے ، ڈرامہ سیریل کی ہدایات کیلئے مظہر معین کا انتخاب کیا گیا ہے کراچی: معروف ڈرامہ نگار فصیح باری خان ایک وقفہ کے بعد ہدایتکار مظہر معین کی نئی ٹی وی ڈرامہ سیریل فالتو لڑکی کے سکرپٹ کے لئے رضا مند ہوگئے جس کی ریکارڈنگ […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 ', For, God, has, is, My, Nawaz, preparations, Sana, Shah, started اہم ترین, خبریں, شوبز, کراچی

سیریل کی کاسٹ میں عائشہ خان ، صبا حمید ، محمود اسلم ، ارسا غزل ، عمران اشرف سمیت متعدد اداکار شامل ہیں کراچی: فیشن ڈیزائنر ثنا شاہنواز نے صدقے تمہارے اور من مائل کی شاندار کامیابی کے بعد نئی ڈرامہ سیریل خدا میرا بھی ہے کی تیاریاں شروع کر دیں ، انہوں […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 20, areas, arrested, in, including, Karachi., Killers, Operation, police, Target, Various اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے ٹارگٹ کلر سمیت 20 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ کراچی:ایس ایس پی ویسٹ پیر محمد شاہ کے مطابق ٹارگٹ کلر علاؤالدین کو پیرآباد پولیس نے منگھو پیر روڈ سے حراست میں لیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ، دستی بم اور بھاری مقدار میں […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 arms, deprived, electric, employee, suicide, threatens اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کے الیکٹرک نے صرف وعدے کئے، مدد نہیں، کراچی میں بازوؤں سے محروم ملازم کی خود سوزی کرنے کی دھمکی، علاج کے لئے معاوضہ دینے کا مطالبہ۔ کراچی: ہائی ٹینشن لائن کی مرمت کے دوران معذور ہونے والا کے الیکٹرک کا کنٹریکٹ ملازم سراپا احتجاج بن گیا۔ مطالبات نہ ماننے پر خود سوزی کی دھمکی […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 disclosure, in, involvement, Karachi., killing, of, outlawed, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں پولیس اہلکاروں اور دیگر افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں کالعدم تنظیم کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تحقیقاتی حکام کے مطابق استعمال ہونے والا اسلحہ بھی ایک ہی ہے۔ تحقیقاتی حکام کا کہنا ہے کہ یہی کالعدم تنظیمیں ماضی میں بھی شہر میں دہشت گردی میں ملوث رہی ہیں۔ اسی گروہ نے […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 11, election, polling, przmny, PS اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کراچی

سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 11میں ضمنی الیکشن کےلئے پولنگ جاری ہے ۔پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5بجے تک جاری رہےگی۔یہ نشست مسلم لیگ فنکشنل کے امتیاز شیخ کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے باعث خالی ہوئی تھی۔ صوبائی حلقہ پی ایس 11 پر پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5بجے […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 boosted, market, pakistan, stock, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کار سرگرم ہو گئے،کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 650 پوانٹس کے اضافے سے 41 ہزار 500 کی سطح بھی عبور کرگیا۔ معاشی تجزیہ کار مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سی پیک کی حمایت کی ہے اور سی پیک کی راہ میں […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 3, firing, in, Incidents, Karachi., killed اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے ایک واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ کراچی میں صبح کھارادر پیپر مارکیٹ میں واقع کوثر بیکری پر واردات کے لئے دو ملزمان آئے تو بیکری مالک ممتاز نے اپنے لائسنس یافتہ اسلحہ سے فائرنگ کردی جس سے ایک […]