counter easy hit

اسلام آباد

فاروق ستار ایم کیوایم کی کنوینر شپ سے فارغ ہوگئے

فاروق ستار ایم کیوایم کی کنوینر شپ سے فارغ ہوگئے

فاروق ستار ایم کیوایم کی کنوینر شپ سے فارغ ہوگئے اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فاروق ستار کو ایم کیو ایم پاکستان کی کنوینر شپ سے فارغ ہوگئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پانچ رکنی بینچ نے پیر کو اپنے مختصر فیصلے میں فاروق ستار کو ایم کیو ایم کی […]

سپریم کورٹ نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی

سپریم کورٹ نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی

سپریم کورٹ نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ پیر کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس […]

شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت جاری

شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت جاری

شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت جاری کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کر رہے ہیں اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) جے آئی ٹی رپورٹ کے سربراہ واجد ضیاء استغاثہ کے آخری گواہ کے طور پر اپنا بیان ریکارڈ کرا رہے ہیں واجد ضیاء گزشتہ تین سماعتوں سے اپنا بیان جاری […]

حسین حقانی کا بھاگ جانا عدالت کی عزت کا سوال ہے، چیف جسٹس

حسین حقانی کا بھاگ جانا عدالت کی عزت کا سوال ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حسین حقانی یقین دہانی کرانے کے باوجود ملک سے کیسے گیا یہ عدالت کی عزت کا سوال ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے میمو گیٹ اسکینڈل سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اس دوران چیف جسٹس […]

شریف خاندان نے لندن فلیٹس کی جعلی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرائیں، واجد ضیا

شریف خاندان نے لندن فلیٹس کی جعلی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرائیں، واجد ضیا

اسلام آباد: پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے نیب ریفرنس کی سماعت میں بیان قلمبند کرایا کہ شریف خاندان نے لندن فلیٹس کی جعلی ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں جمع کرائیں۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی سماعت میں پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا پیش ہوئے۔ نیب نے اضافی دستاویزات […]

سپریم کورٹ: نہال ہاشمی توہین عدالت کیس کی سماعت دوپہر ایک بجے تک ملتوی

سپریم کورٹ: نہال ہاشمی توہین عدالت کیس کی سماعت دوپہر ایک بجے تک ملتوی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی توہین عدالت کیس کی سماعت دوپہر ایک بجے تک ملتوی کردی۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ طلبی پر سینئر وکیل رشید اے رضوی عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ صدر سپریم کورٹ […]

‘بنی گالہ غیر قانونی تعمیرات کیس، پنجاب میں اصل وزیر رانا ثناء اللہ ہیں، کیوں نہ اُنہیں بلالیں’

‘بنی گالہ غیر قانونی تعمیرات کیس، پنجاب میں اصل وزیر رانا ثناء اللہ ہیں، کیوں نہ اُنہیں بلالیں’

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بنی گالہ غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ پنجاب میں اصل وزیر رانا ثنا ء اللہ ہیں، کیوں نہ اُنہیں بلالیں، مسائل کا حل نکالیں بصورت دیگر قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی […]

اسحاق ڈار کیخلاف نیب ریفرنس، شریک ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسحاق ڈار کیخلاف نیب ریفرنس، شریک ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کیخلاف نیب ضمنی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے کل تک ملتوی کردی گئی، شریک ملزمان پر ایک بار پھر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کیخلاف نیب ضمنی ریفرنس کی سماعت کی۔ اسحاق ڈار کے تینوں شریک […]

مشرف بزدل ہم بہادری سے مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں، مریم نواز

مشرف بزدل ہم بہادری سے مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں، مریم نواز

اسلام آباد: نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے کہا ہے کہ پرویز مشرف بزدل ہیں جب کہ ہم مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جنرل (ر) پرویز مشرف جیسے لوگ بزدل ہیں جب کہ ہم […]

پاکستان ’سکھ میرج ایکٹ‘ منظور کرنے والا دنیا کا پہلا ملک،پنجا ب ”میں مہا راجہ رنجیت سنگھ کا اقتدار 1799تا 1849تک رہا

پاکستان ’سکھ میرج ایکٹ‘ منظور کرنے والا دنیا کا پہلا ملک،پنجا ب ”میں مہا راجہ رنجیت سنگھ کا اقتدار 1799تا 1849تک رہا

رپورٹ (اصغر علی مبارک سے ) سیکولر ملک بھارت میں سکھوں کو وہ حقوق حاصل نہیں جو پاکستان میں حاصل ھو چکے ھیں پاکستان ’سکھ میرج ایکٹ‘ منظور کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ھے حالانکہ بھارت کے علاوہ سکھوں کی ایک بڑی کمیونٹی کینیڈا میں رھتی ھے لیکن پاکستان سکھوں کی شادیوں […]

پاکستان کے لوگ سیاح دوست ، سنٹرل ایشیائی ممالک سیاحت کے فروغ میں پاکستان کی مدد کریں:منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورازم چوہدری عبدالغفور خان

پاکستان کے لوگ سیاح دوست ، سنٹرل ایشیائی ممالک سیاحت کے فروغ میں پاکستان کی مدد کریں:منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورازم چوہدری عبدالغفور خان

راولپنڈی ( اصغر علی مبارک سے ) منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورازم چوہدری عبدالغفور خان نے کہا ھے کہ پاکستان میں سیاحت کے ان گنت مواقع موجود ہیں اور پاکستان کے لوگ سیاح دوست ہیں اور ہماری عوام وسطی ایشیا کے ممالک سے برادرانہ محبت رکھتے ہیں۔ مغربی میڈیا میں پاکستان سے متعلق کچھ منفی تاثر […]

امام کعبہ اور مفتی اعظم، مصر کی جانب سے پیغام پاکستان کے بیانیے کی مکمل تائید بڑی کامیابی ہے: سردار یوسف

امام کعبہ اور مفتی اعظم، مصر کی جانب سے پیغام پاکستان کے بیانیے کی مکمل تائید بڑی کامیابی ہے: سردار یوسف

ہم پاکستان کے ساتھ مشترکہ مصلحت اور عوامی بھلائی کے کاموں میں تعاون کیلئے تیار ہیں: مفتی اعظم مصر شوقی علام کسی کو نا حق، غلط، اور گمراہی پر جانتے ہوئے اسے برداشت کر نا، اس کے حقوق حریت تسلیم کرنارواداری ہے: پیر امین الحسنات وزارتِ مذہبی امور کے زیر اہتمام سیرت النبی ﷺ کی […]

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل مخالف 5 قراردادیں منظور

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل مخالف 5 قراردادیں منظور

نیو یارک ( خصوصی رپورٹ ).اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نےاقوام متحدہ کے منشور کی 7ویں شق کے تحت اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کی درخواست پر 5 قراردادوں کی منظوری دی۔بین القوامی خبر رساں ادارےکے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے منشور کی 7ویں شق کے مطابق یہ کونسل ہر […]

اسلام آباد، راولپنڈی میں خطرناک ترین افغانی کار چھیننے والا گروپ متحرک، سرغنہ کی شناخت ہوگئی

اسلام آباد، راولپنڈی میں خطرناک ترین افغانی کار چھیننے والا گروپ متحرک، سرغنہ کی شناخت ہوگئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )اسلام آباد راولپنڈی و گرد نواح میں شہریوں سے نوسربازی کے ذریعے گاڑیاں ہتھیانے والا انٹرنیشنل افغانی گروہ متحرک۔ سی پی آو راولپنڈی اسرار عباسی سےنوٹس لے کر سارے گروہ کے خلاف کاروائی اور گرفتاری کا عوامی حلقوں کا مطالبہ ۔ جرائم پیشہ گروہ کی سرپرستی کاپاکستان تحریک انصاف پی پی 10کےرہنماء […]

غوری ٹائون اسلام آباد، ’’اپنا پاکستان کمپلیکس‘‘ کی افتتاحی تقریب، معروف سماجی شخصیت صفدر کھوکھر کا قابل فخر کارنامہ

غوری ٹائون اسلام آباد، ’’اپنا پاکستان کمپلیکس‘‘ کی افتتاحی تقریب، معروف سماجی شخصیت صفدر کھوکھر کا قابل فخر کارنامہ

اسلام آباد(اسد حیدری )غوری ٹاؤن معروف سماجی شخصیت صفدر کھوکھر کے زیر اہتمام اپنا پاکستان کمپلیکس کی افتتاحی تقریب۔  افتتاحی تقریب میں فیصل مسجد کے امام قاری احسان اللہ،مولانا قاضی عبدالرشید۔ قاری افتخار عباسی سمیت علاقہ بھر سے سیاسی سماجی کاروباری اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ اپنا پاکستان کمپلیکس کا بنیادی مقصد دُکھی انسانیت […]

تھانہ کوٹلی ستیاں کے علاقے میں گشت میں مصروف پولیس ملازمان پر سوزوکی کیری وین سے فائرنگ

تھانہ کوٹلی ستیاں کے علاقے میں گشت میں مصروف پولیس ملازمان پر سوزوکی کیری وین سے فائرنگ

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) تھانہ کوٹلی ستیاں کے علاقے میں  گشت میں مصروف پولیس ملازمان پر سوزوکی کیری وین سے فائرنگ کردی گئی۔ کانسٹیبل مظہر حسین فائرنگ سے شہید ہوگئے۔ پولیس ملازمان نے مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی جس پر فائرنگ کا واقع پیش آیا۔ پولیس ملازمان معمول کی گشت کر رہے تھے۔ علاقے کی ناکہ بندی […]

شادی کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آنے سے پولیس اہلکار زخمی ہوگئے

شادی کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آنے سے پولیس اہلکار زخمی ہوگئے

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) شادی کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آنے سے پولیس اہلکار زخمی  ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ تھانہ کورال کے علاقہ سلطانہ فاونڈیشن میں پیش آیا، پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کرنے والے لڑکے کو روکنے کی کوشش کی۔ فائرنگ کرنیوالے دیگر افراد نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے دوپولیس اہلکار ظفر اور ذدالفقارزخمی،پمز منتقل […]

💥ووٹ میں تبدیلی کر طریقہ:

💥ووٹ میں تبدیلی کر طریقہ:

1. اپکا ووٹ کہاں رجسٹرڈ ہے دیکھنے کے لئے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8300 پر ایس ایم ایس  کریں 2. الیکشن کمیشن کی طرف سے آپکو اپکا ووٹنگ ایریا پتا چل جائے گا 3. اگر آپ کا ووٹ کسی ایسی جگہ ہے جہاں سے اپکا یا آپکی فیملی کا کوئی تعلق نہیں تو فوری […]

تمام معزز صحافی ممبران کے لئے خوشخبری، پریس کلب اسلام آباد کی طرف سے پی ایس ایل فائنل کیلئے بڑی سکرین لگا دی گئی۔

تمام معزز صحافی ممبران کے لئے خوشخبری، پریس کلب اسلام آباد کی طرف سے پی ایس ایل فائنل کیلئے بڑی سکرین لگا دی گئی۔

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) تمام معزز صحافی ممبران کے لئے خوشخبری، پریس کلب اسلام آباد کی طرف سے پی ایس ایل فائنل کیلئے بڑی سکرین لگا دی گئی۔ نیشنل پریس کلب میں پی ایس ایل فائنل دکھانے کے لئے بڑی سکرین کا اہتمام کیا گیا ہے۔۔ ممبران سے درخواست ہے کہ میچ کو بھر انداز […]

سی آئی اے پولیس کی بڑی کارروائی، اندھے قتل کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار

سی آئی اے پولیس کی بڑی کارروائی، اندھے قتل کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد (اصغر علی مبارک)  سی آئی اے پولیس کی بڑی کارروائی، اندھے قتل کی واردات میں ملوث ملزم گرفتارکر لیا گیا۔ ملزم خورشید خان نے جواں سالہ لڑکی بسمینہ کو قتل کر دیا تھا۔ ملزم نے لڑکی کو قتل کرنے کے بعد نعش نالے میں پھینک دی تھی۔ پولیس کو.بسمینہ کی نعش سیکٹر جی تیرہ نالے سے ملی […]

۔چیف جسٹس آف پاکستان کی گاڑی روکنے والی خاتون کی فریاد سُن لی

۔چیف جسٹس آف پاکستان کی گاڑی روکنے والی خاتون کی فریاد سُن لی

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) چیف جسٹس آف پاکستان کی گاڑی روکنے والی خاتون کی فریاد سُن لی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی گاڑی ایک خاتون نے روک لی جس پر چیف جسٹس نے گاڑی سے باہر نکل کر خاتون کی با سُنی۔ چیف جسٹس کے ہمراہ جسٹس اعجازالاحسن بھی […]

چیف جسٹس نے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری میں ادویات کے نمونے بروقت ٹیسٹ نہ کرنے کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری میں ادویات کے نمونے بروقت ٹیسٹ نہ کرنے کا ازخود نوٹس لے لیا

لاہور(پ ر) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری میں ادویات کے نمونے بروقت ٹیسٹ نہ کرنے کا ازخود نوٹس لے لیا ۔دوران سماعت فاضل چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ادویات کے نمونوں کو بروقت ٹیسٹ نہ کرنے سے ہسپتالوں میں ادویات ہی […]