counter easy hit

ENDORSED

جب تک مسئلہ فلسطین کا منصفانہ طریقہ سے حل نہیں نکالا جاتا تب تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے: قطر

جب تک مسئلہ فلسطین کا منصفانہ طریقہ سے حل نہیں نکالا جاتا تب تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے: قطر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قطر نے مسئلہ فلسطین کے منصفانہ دوریاستی حل تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کی طرف سے جاری بیان کے مطابق قطری وزیر خارجہ کی معاون لولو الخاطر نے عالمی میڈیا کو بتایا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کا اس وقت تک کوئی فیصلہ نہیں […]

ایران، چاہ بہار بندرگاہ کے تجارتی راستے سے ہندوستان کی چھٹی

ایران، چاہ بہار بندرگاہ کے تجارتی راستے سے ہندوستان کی چھٹی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ایران کی طرف سے چابہار کی بندرگاہ کو ریلوے کے ذریعے باقی علاقوں سے ملانے کے منصوبے میں سے بھارت کو نکالنے اعلان سامنے آیا ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق ایران نے نئی دہلی پر تاخیر کرنے کا الزام لگایا ہے اور 1.6 ارب ڈالر کے چابہار ریلوے پروجیکٹ سے […]

سوئٹزرلینڈ کی افغان طالبان کو مدد کی پیشکش، طالبان کے یورپی ڈویژن کے سربراہ سے سوئس سفیر کی ویڈیو لنک ملاقات

سوئٹزرلینڈ کی افغان طالبان کو مدد کی پیشکش، طالبان کے یورپی ڈویژن کے سربراہ سے سوئس سفیر کی ویڈیو لنک ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) طالبان نے 15افغان فوجی اور پولیس اہلکار رہاکردیے۔ دوحہ میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے گزشتہ شب اپنے جاری بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امارات اسلامیہ نے کے قید خانے سے 15 افغان سرکاری فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کو رہا کر کے ان کے اہلخانہ کےپاس واپس بھیج […]

عمران خان کی کامیاب سفارتکاری نے رنگ دکھا دیا، امریکی صدر نے لاکھوں بھارتیوں کے سامنے پاکستان بارے شاندار اعتراف کر لیا، پاکستانی قوم سرخرو

عمران خان کی کامیاب سفارتکاری نے رنگ دکھا دیا، امریکی صدر نے لاکھوں بھارتیوں کے سامنے پاکستان بارے شاندار اعتراف کر لیا، پاکستانی قوم سرخرو

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہلیہ کے ہمراہ بھارت کے دو روزہ دورے پر پہنچ گئے ہیں۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے احمدآباد ائیرپورٹ پرامریکی صدر ٹرمپ کا استقبال کیا۔بعدازاں امریکی صدر ،خاتون اول اور بھارتی وزیراعظم احمد آباد کے سیڈیم میں پہنچے جہاں لاکھوں بھارتی افراد ڈونلڈ ٹرمپ کا خطاب سننے […]

چیئرمین بلاول بھٹو کا دھرنے اورلاک ڈائون کیخلاف اصولی موقف ، پیپلز پارٹی کے جمہوری روایات کاامین اورعلمبردار ہونے کی قوی دلیل ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

چیئرمین بلاول بھٹو کا دھرنے اورلاک ڈائون کیخلاف اصولی موقف ، پیپلز پارٹی کے جمہوری روایات کاامین اورعلمبردار ہونے کی قوی دلیل ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

چیئرمین بلاول بھٹو کا دھرنے اورلاک ڈائون کیخلاف اصولی موقف ، پیپلز پارٹی کے جمہوری روایات کاامین اورعلمبردار ہونے کی قوی دلیل ہے، قاری فاروق احمد فاروقی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹیکے ایگزیکٹو ممبر پنجاب کونسل قاری فاروق احمد فاروقی نے چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے اصولی موقف کو خراج تحسین پیش […]

ایک اور سیاسی دھماکہ : پیپلز پارٹی کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانیوالے سیاسی خاندان نے تحریک انصاف کے ساتھ ہاتھ ملا لیا ، چند گھنٹوں میں ٹکٹوں سے نوازے جانے کی بھی خبر آ گئی

ایک اور سیاسی دھماکہ : پیپلز پارٹی کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانیوالے سیاسی خاندان نے تحریک انصاف کے ساتھ ہاتھ ملا لیا ، چند گھنٹوں میں ٹکٹوں سے نوازے جانے کی بھی خبر آ گئی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی پنجاب کے سابق صدر منظور وٹو کے بیٹے اور بیٹی کو پی پی 185 اور پی پی 186 کا ٹکٹ جاری کر دیا۔تفصیلات کےمطابق پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چوہدری نے ٹکٹ جاری کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ منظور وٹو کےبیٹے جہانگیر وٹو اور بیٹی […]

امام کعبہ اور مفتی اعظم، مصر کی جانب سے پیغام پاکستان کے بیانیے کی مکمل تائید بڑی کامیابی ہے: سردار یوسف

امام کعبہ اور مفتی اعظم، مصر کی جانب سے پیغام پاکستان کے بیانیے کی مکمل تائید بڑی کامیابی ہے: سردار یوسف

ہم پاکستان کے ساتھ مشترکہ مصلحت اور عوامی بھلائی کے کاموں میں تعاون کیلئے تیار ہیں: مفتی اعظم مصر شوقی علام کسی کو نا حق، غلط، اور گمراہی پر جانتے ہوئے اسے برداشت کر نا، اس کے حقوق حریت تسلیم کرنارواداری ہے: پیر امین الحسنات وزارتِ مذہبی امور کے زیر اہتمام سیرت النبی ﷺ کی […]

وفاقی کابینہ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق

وفاقی کابینہ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق

وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کردی ، ہزاروں جانوں کی قربانی اوراربوں ڈالرز کےمالی نقصانات کےباوجود پاکستان پر بے بنیاد الزامات کو قابل افسوس قرار دیدیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں امریکی صدر ٹرمپ کے پاکستان الزامات اور پاکستان کی جوابی حکمت عملی […]