counter easy hit

اسلام آباد

مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر شوقی ابراہیم عبدالکریم وزارت مذہبی امور کی دعوت پر آج پانچ روزہ سرکاری دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے

مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر شوقی ابراہیم عبدالکریم وزارت مذہبی امور کی دعوت پر آج پانچ روزہ سرکاری دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)  مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر شوقی ابراہیم عبدالکریم وزارت مذہبی امور کی دعوت پر آج پانچ روزہ سرکاری دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیر مملکت مذہبی امور پیر امین الحسنات معزز مہمان کا ایرپورٹ پر استقبال کیا۔ مصری مفتی اعظم صدر مملکت ممنون حسین، وزیراعظم شاہد خاقان، وزیر اعلی پنجاب، وزیر مذہبی […]

سپریم کورٹ میں آج زینب قتل کیس سمیت اہم مقدمات کی سماعت ہوگی ،

سپریم کورٹ میں آج زینب قتل کیس سمیت اہم مقدمات کی سماعت ہوگی ،

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ میں آج زینب قتل کیس سمیت اہم مقدمات کی سماعت ہوگی ۔ زینب قتل کیس سے متعلق ڈاکٹر شاہد مسعود کے الزامات پر سماعت آج ہو گی، پاکستانیوں کے بیرون ملک بینک اکاونٹس سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت ہو گی، غیر معیاری اسٹنٹس کی فروخت سے متعلق از خود نوٹس […]

کشمور کی حلقہ این اے 209 کو ختم کرنے کیخلاف کشمور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

کشمور کی حلقہ این اے 209 کو ختم کرنے کیخلاف کشمور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

کندھ کوٹ (رپورٹ ملک فائق عباس )ڈسٹرکٹ کشمور کی حلقہ این اے 209 کو ختم کرنے کیخلاف کشمور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ۔ کندھ کوٹ ۔مظاہرہ کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے سردار احسان الرحمان مزاری کر رہے تھے۔    مظاہرے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکڑون کارکنوں نے شرکت […]

راولپنڈی: 23مارچ پریڈ اور 21مارچ فل ڈریس ریہرسل کے حوالے سے سٹی ٹریفک پولیس نے پلان ٹریفک جاری کردیا

راولپنڈی: 23مارچ پریڈ اور 21مارچ فل ڈریس ریہرسل کے حوالے سے سٹی ٹریفک پولیس نے پلان ٹریفک جاری کردیا

راولپنڈی(اصغرعلی مبارک)  23مارچ پریڈ اور 21مارچ فل ڈریس ریہرسل کے حوالے سے سٹی ٹریفک پولیس نے پلان ٹریفک جاری کردیا۔ سی ٹی او یوسف علی شاہد نے کہا کہ  پریڈ کے موقع پر فیض آباد سے جانب اسلام آباد اور پنڈی ٹریفک بند رہے گی۔ مری روڈ سے اسلام جانے والی ٹریفک ڈبل روڈ سے براستہ نائنتھ […]

کشمور گورنمنٹ مڈل اسکول میں غریب طلبہ کو ڈریس نہ ہونے کے باعث لاٹھیاں مار کر اسکول سے باہر نکال دیا

کشمور گورنمنٹ مڈل اسکول میں غریب طلبہ کو ڈریس نہ ہونے کے باعث لاٹھیاں مار کر اسکول سے باہر نکال دیا

کشمور(ملک فائق عباس)  سندہ حکومت کے تعلیم کے دعوے دہرے کے دہرے رہ گئی۔ کشمور گورنمنٹ مڈل اسکول میں غریب طلبہ کو ڈریس نہ ہونے کے باعث لاٹھیاں مار کر اسکول سے باہر نکال دیا۔ کشمور گورمنٹ مڈل اسکول کے پیپر پر ڈریس نہ ہونے پر لاٹھیوں سے مار کر اسکول سے باہر نکال دیا۔ کشمور اساتذہ کے […]

اسلام آباد پولیس کا تعلیمی اداروں میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک.ڈاون، منشیات فروشگرفتار

اسلام آباد پولیس کا تعلیمی اداروں میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک.ڈاون، منشیات فروشگرفتار

اسلام آباد  (اصغرعلی مبارک)  پولیس کا تعلیمی اداروں میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک.ڈاون.جاری اسلام آباد سی آئی اے ہولیس نے منشیات فروش سید نذیر کو گرفتار کر لیا۔ ملزم تعلیمی اداروں میں طلباء کو منشیات سپلائی کرتا تھا۔ ملزم کے قبضہ سے 1020 گرام چرس بھی برآمد کر لی گئی.۔ ملزم.کے خلاف مقدمہ درج،مزید تفتیش شروع کر […]

آر آئی یو جے کی نو منتخب باڈی کے وفد کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سیون نیوز کا دورہ

آر آئی یو جے کی نو منتخب باڈی کے وفد کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سیون نیوز کا دورہ

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) آر آئی یو جے کی نو منتخب باڈی کے وفد کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سیون نیوز کا دورہ۔تنخواؤں کی عدم ادائیگی پر بیورو چیف صدیق ساجد اور انتظامیہ سے تفصیلی بات چیت کی گئی جس پر انہوں نے تمام تحفظات چینل کے مالکان تک پہنچانے کی یقین دہانی […]

سی ڈی اے ہسپتال مشکوک شخص خود کو ڈاکٹر بتا کر بارہ سالہ بچی اغوا کرکے لے گیا

سی ڈی اے ہسپتال مشکوک شخص خود کو ڈاکٹر بتا کر بارہ سالہ بچی اغوا کرکے لے گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد سی ڈی اے ہسپتال سے بارہ سالہ بچی اغوالواحقین کا سی ڈی اے ہسپتال کے سامنے احتجاج جاری  ہے۔ ملزم کو سی سی ٹی وی کیمروں میں بچی کے ساتھ دیکھا گیا ۔ ملزم خود کو ہسپتال کا ڈاکٹر بتاتا تھا لواحقین کی ہرزہ سرائی۔ پولیس کو انفام کیا گیا پر […]

سینیٹر اعظم سواتی کا چیئرمین سینیٹ کے نام خط، انتخاب پر تنقید کیخلاف چیئرمین کا غیر مشروط ساتھ دینے کا اعلان

سینیٹر اعظم سواتی کا چیئرمین سینیٹ کے نام خط، انتخاب پر تنقید کیخلاف چیئرمین کا غیر مشروط ساتھ دینے کا اعلان

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کا چیئرمین سینیٹ کے نام خط میں سینیٹر اعظم سواتی کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کوتنقید کا نشانہ بنانے والوں کو جواب دیا گیا ہے ۔ انہوں نے لکھا ہے کہ چیئرمین سینیٹ آئین کے مطابق اکثریتی ووٹوں سے منتخب ہوئے ہیں۔ایوان بالا کی ساکھ پر کسی قسم کا حملہ […]

حکومت نے نااہلی چھپانے کیلئے اربوں ضائع کئے،اب عوام سے وصول کر رہی ہے، عمر ایوب

حکومت نے نااہلی چھپانے کیلئے اربوں ضائع کئے،اب عوام سے وصول کر رہی ہے، عمر ایوب

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) ناقص ترین معاشی کارکردگی پر تحریک انصاف کے اہم راہنما عمر ایوب خان نے نے  نون لیگ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے روپے کی قیمت 103روپے فی ڈالر رکھنے کیلئے گزشتہ ایک برس میں 400ارب جھونک دیے، حکومت نے اپنی اقتصادی بدانتظامی چھپانے کیلئے اربوں ضائع کیے۔ کرنٹ […]

افسوسناک خبر, پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی ایاز سومرو امریکہ میں انتقال کر گئے۔

افسوسناک خبر, پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی ایاز سومرو امریکہ میں انتقال کر گئے۔

اسلام آباد (اصغر علی مبارک )افسوسناک خبر, پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی ایاز سومرو امریکہ میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل علالت کے باعث امریکہ میں زیر علاج تھے. Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 143

اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس پر سماعت ملزم سعید احمد کی ریفرنس خارج کرنے کی درخواست مسترد

اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس پر سماعت ملزم سعید احمد کی ریفرنس خارج کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس پر سماعت ملزم سعید احمد کی ریفرنس خارج کرنے کی درخواست مسترد. تینوں شریک ملزمان پر فرد جرم 27 مارچ کو عائد کی جائے گی .احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سماعت کی کیس کی سماعت 27 مارچ تک ملتوی […]

ہمارے کیس میں کچھ نہ ہونے کے باوجود بھی کچھ نکالا جا رہا ہے، نواز شریف

ہمارے کیس میں کچھ نہ ہونے کے باوجود بھی کچھ نکالا جا رہا ہے، نواز شریف

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) ہمارے کیس میں کچھ نہ ہونے کے باوجود بھی کچھ نکالا جا رہا ہے، نواز شریف صرف میرے والد کے کاروبار کے پیچھے ہی پڑے ہوئے ہیں ،اگر حساب لینا ہے تو 1937سے لیں . میں اللہ تعالی نے 1937 سے نوازنہ شروع کیا، جسٹس دوست محمد کی ریٹائرمنٹ پر کیا […]

دفاعی چیمپئن پشاورزلمی کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل فٹنس مسائل سے دوچار

دفاعی چیمپئن پشاورزلمی کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل فٹنس مسائل سے دوچار

لاہور ؍اسلام آباد (اصغر علی مبارک) پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئن پشاورزلمی کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے ہیں ۔ کامران اکمل نے لاہور قلندرز کیخلاف آخری لیگ میچ میں دھواں دار بلے بازی کرتے ہوئے سنچری سکور کرنے کے ساتھ ساتھ پشاور زلمی کو پلے آف مرحلے […]

شاہد آفریدی کا ہاکی ورلڈ کپ ہیرو منصور احمد کی عیادت کا اعلان

شاہد آفریدی کا ہاکی ورلڈ کپ ہیرو منصور احمد کی عیادت کا اعلان

لاہور ؍اسلام آباد(اصغر علی مبارک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ہاکی ورلڈ کپ ہیرو منصور احمد کی عیادت کا اعلان کردیا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ کراچی پہنچتے ہیں اولمپیئن منصو ر احمد کی عیادت کیلئے جائیں گے ، ان کی فاﺅنڈیشن قومی […]

پاکستان کا مستقبل میں افغان سیٹ اپ کا حصہ بننے کے لیے طالبان قیادت کی شمولیت پر زور، اعزاز چوہدری

پاکستان کا مستقبل میں افغان سیٹ اپ کا حصہ بننے کے لیے طالبان قیادت کی شمولیت پر زور، اعزاز چوہدری

امریکا میں مقیم پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ ظاہری طور پر پاکستان مستقبل میں افغان سیٹ اپ کا حصہ بننے کے لیے طالبان قیادت کی شمولیت پر زور دے رہا ہے کیونکہ افغانستان اور امریکہ افغانستان سے عسکریت پسندی کو ختم کرنے کی کوششیں بڑھا رہے ہیں۔امریکی ٹی وی کے […]

ھرنا کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے خادم حسین رضوی اور افضل قادری کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

ھرنا کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے خادم حسین رضوی اور افضل قادری کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

دھرنا کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے خادم حسین رضوی اور افضل قادری کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت میں جسٹس شاہ ارجمند نے اسلام آباد دھرنا کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے گذشتہ سماعت پر پولیس کو چالان جمع کروانے […]

اسلام آبادچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ڈائریکٹر جنرل عامر علی احمد پاکستان سپورٹس بورڈ سے ملاقات

اسلام آبادچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ڈائریکٹر جنرل عامر علی احمد پاکستان سپورٹس بورڈ سے ملاقات

اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایک وفد نے چیمبر کے صدر شیخ عامر وحید کی قیادت میں پاکستان سپورٹس بور ڈ کے ڈائریکٹر جنرل عامر علی احمد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور خطے میں کھیلوں و کاروباری سرگرمیوں کو بہتر فروغ دینے کیلئے ایک […]

پاک فضائیہ کی کمان کی تبدیلی کی تقریب میں فضائیہ کے نئے سربراہ ائیر مارشل مجاہد انور خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

پاک فضائیہ کی کمان کی تبدیلی کی تقریب میں فضائیہ کے نئے سربراہ ائیر مارشل مجاہد انور خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (اصغر علی مبارک سے )پاک فضائیہ کے نئے سربراہ ائیر مارشل مجاہد انور خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا،مجاہد انورخان پاک فضائیہ کے 22ویں سربراہ ہوں گے۔پاک فضائیہ کی کمان کی تبدیلی کی تقریب ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ہوئی ، سبکدوش ہونے والے پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان […]

پارلیمنٹ میں آپ کا کورم پورا نہیں ہوتا اور ادھر دفتری کام بھی نہیں کرتے ، چیف جسٹس کا طارق فضل چوہدری سے مکالمہ

پارلیمنٹ میں آپ کا کورم پورا نہیں ہوتا اور ادھر دفتری کام بھی نہیں کرتے ، چیف جسٹس کا طارق فضل چوہدری سے مکالمہ

اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کے دوران وزیر کیڈ طارق فضل سے مکالمے میں ریمارکس دیئے ہیں کہ جتنے گھنٹے آپ سیاسی جلسوں میں خرچ کرتے ہیں ،ْاپنے کام میں بھی خرچ کر لیا کریں۔ پیر کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں […]