counter easy hit

تمام معزز صحافی ممبران کے لئے خوشخبری، پریس کلب اسلام آباد کی طرف سے پی ایس ایل فائنل کیلئے بڑی سکرین لگا دی گئی۔

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) تمام معزز صحافی ممبران کے لئے خوشخبری، پریس کلب اسلام آباد کی طرف سے پی ایس ایل فائنل کیلئے بڑی سکرین لگا دی گئی۔ نیشنل پریس کلب میں پی ایس ایل فائنل دکھانے کے لئے بڑی سکرین کا اہتمام کیا گیا ہے۔۔ ممبران سے درخواست ہے کہ میچ کو بھر انداز میں انجوائے کرنے کے لئے اپنی فیملی کے ہمراہ کل شام نیشنل پریس کلب ضرور تشریف لائیں۔۔ ممبران اور فیملیز کے لئے کھانے کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔۔۔