counter easy hit

شادی کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آنے سے پولیس اہلکار زخمی ہوگئے

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) شادی کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آنے سے پولیس اہلکار زخمی  ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ تھانہ کورال کے علاقہ سلطانہ فاونڈیشن میں پیش آیا، پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کرنے والے لڑکے کو روکنے کی کوشش کی۔ فائرنگ کرنیوالے دیگر افراد نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے دوپولیس اہلکار ظفر اور ذدالفقارزخمی،پمز منتقل کر دیئے گئے۔ پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا،علاقہ میں سرچ آپریشن

آئی جی اسلام آباد اور دیگر افسران ہسپتال پہنچ گئے

FIRING, INCIDENT, DURING, MARRIAGE, PARTY, POLICE, OFFICIAL, INJURED,FIRING, INCIDENT, DURING, MARRIAGE, PARTY, POLICE, OFFICIAL, INJURED,FIRING, INCIDENT, DURING, MARRIAGE, PARTY, POLICE, OFFICIAL, INJURED,FIRING, INCIDENT, DURING, MARRIAGE, PARTY, POLICE, OFFICIAL, INJURED,FIRING, INCIDENT, DURING, MARRIAGE, PARTY, POLICE, OFFICIAL, INJURED,FIRING, INCIDENT, DURING, MARRIAGE, PARTY, POLICE, OFFICIAL, INJURED,FIRING, INCIDENT, DURING, MARRIAGE, PARTY, POLICE, OFFICIAL, INJURED,