counter easy hit

سی آئی اے پولیس کی بڑی کارروائی، اندھے قتل کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد (اصغر علی مبارک)  سی آئی اے پولیس کی بڑی کارروائی، اندھے قتل کی واردات میں ملوث ملزم گرفتارکر لیا گیا۔ ملزم خورشید خان نے جواں سالہ لڑکی بسمینہ کو قتل کر دیا تھا۔ ملزم نے لڑکی کو قتل کرنے کے بعد نعش نالے میں پھینک دی تھی۔ پولیس کو.بسمینہ کی نعش سیکٹر جی تیرہ نالے سے ملی تھی۔ پولیس نے نعش کو لاوارث دفنا دیا تھا۔ ملزم کے خلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج رجسٹر ھے

ایس ایس پی آپریشنز نجیب الرحمان بگوی کی طرف سے سی آئی اے پولیس کو شاباش دی گئی۔

CIA, POLICE, ACTION, BLIND, MURDERED, MADE, INVESTIGATION, CRIMINAL BROUGHT, BEFORE, LAW