By Yesurdu on April 15, 2016 ڈومیسائل گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )تحصیل کھاریاں کے تعلیمی اداروں کے سربراہان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ طلباء اور والدین کی سہولت کیلئے ڈومیسائل کاؤنٹر آپ کے ادارے میں قائم کرکے طلباء کو ڈومیسائل حوالے کئے جانے کا انتظام کردیا گیا ہے۔اب آپ کے ادارے کے ایسے طلباء کی تعداد 50سے زائد ہے جو ڈومیسائل […]
By Yesurdu on April 15, 2016 عبدالستار ملک تارکین وطن, گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت عبدالستار ملک راہنما پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ (فرانس)نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فخر لالہ موسیٰ سابق تحصیل ناظم کھاریاں متوقع چیئر مین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا اور سیرز الیکشن کمیٹی کا ممبر منتخب ہونا انکی سیاسی سماجی خدمات کا منہ بولتا […]
By Yesurdu on April 15, 2016 چوہدری شفقت محمود بہبلی تارکین وطن, گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت صدر پی پی پی سلاؤ (یوکے )چوہدری شفقت محمود بہبلی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اور سیرز الیکشن کمیٹی کا ممبربننے پر چوہدری ندیم اصغر کائرہ سابق تحصیل ناظم کھاریاں ، متوقع چیئر مین بلدیہ لالہ موسیٰ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید […]
By Yesurdu on April 15, 2016 چوہدری نعمان اشرف ایڈووکیٹ گجرات

سرائے عالمگیر (صغیر احمد راٹھور)چیرمین یوسی کریالہ چوہدری نعمان اشرف ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ علامہ اقبال کے خوابوں کی تعبیر چاہتے ہیں تو ہمیں محنت ،خدمت،امانت اور دیانت کے اصولوں کو اپنانا ہو گا، ’میں‘ کی روش چھوڑ اجتماعی سوچ اپناتے ہوئے’ہم‘ کے راستے پر چلنا ہی اقبال کا پیغام ہے، آج پاکستان کی […]
By Yesurdu on April 15, 2016 راجہ محمد اسلم خان گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن سرائے عالمگیر کے راہنماراجہ محمد اسلم خان نے اپنے بیان میں کہاہے کہ مخالفین یاد رکھیں پاکستان بیس کروڑ عوام کا ملک ہے کسی کی ذاتی جاگیر نہیںیہاں کرپٹ عناصر کے لیے کوئی جگہ نہیں، کھاو پیو پروگرام کی سیاست کرنے والے یاد رکھیں پاجامہ لیکس کا انجام مفاد پرستوں […]
By Yesurdu on April 15, 2016 راجہ ضیا اللہ گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کی سیاست اپنے اقتدار کو بچانے کی کوشش تک محدود ہے ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی سرائے عالمگیر کے راہنمامنتخب وائس چیر مین یو سی کریالہ راجہ ضیا اللہ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ اقتصادی راہداری منصوبہ ہویا دیگر ترقیاتی کام ان میں ملکی […]
By Yesurdu on April 15, 2016 راجہ شفقت،شکیل قریشی گجرات

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور)جنرل کونسلرذکا محی الدین ڈار قابل شخصیت اور علاقے میں عوام کے مسیحابن کر سامنے آئے ہیں انشا اللہ آنے والے دنوں میں وارڈ کے حالات بدلیں گے تفصیل معروف سیاسی و سماجی شخصیات راجہ شفقت،شکیل قریشی، حاجی شفیع بٹ ،طارق محمود بٹ ، منیر بٹ نے اپنے بیان میں کیا ہے انہوں […]
By Yesurdu on April 15, 2016 کا ر نہر اپر جہلم گجرات

سرائے عالمگیر( نمائندہ خصوصی)سرا ئے عا لمگیر تیز رفتار کا ر نہر اپر جہلم میں گر گئی چچا دو بھتیجو ں سمیت جا ں بحق ۔ تفصیل کے مطابق سرا ئے عا لمگیر کے نوا حی محلہ عقب تھا نہ گلی نمبر 3کا رہا ئشی یا سر اقبال ولد فا روق قر یشی کا ر […]
By Yesurdu on April 15, 2016 محمد الیاس چوہدری گجرات

سرائے عالمگیر( نمائندہ خصوصی) قائد کے ایک اشارے پرجعلی مینڈیٹ اور کرپشن سے بنے ہوئے ایوانوں پر PTIکے ٹائیگرز کادھرنا ہوگا مرنا ہوگا ۔ انشااللہ وکی لیکس کے بعدپاناما لیکس آخری ایشو ہوگااب عوام کی برداشت جواب دے چکی ہے ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی ضلع گجرات کے راہنما محمد الیاس چوہدری نے […]
By Yesurdu on April 14, 2016 دی پنجاب سکول گجرات

گجرات ( صغیر احمد قمر ) گجرات کے مایہ ناز و معروف تعلیمی ادارے دی پنجاب سکول محلہ قطب آباد سرگودھا روڈ گجرات نے حسب روایت ہشتم کلاس کے رزلٹ میں سو فیصد رزلٹ دے کر اپنی افرادیت برقرار رکھی واضح رہے کہ دی پنجاب سکول عرصہ دراز سے بورڈ کے امتحانات میں سو فیصد […]
By Yesurdu on April 14, 2016 طارق موبائلز گجرات

گجرات ( صغیر احمد قمر ) موبائل فون کی مارکیٹنگ اور سیلز کی دنیا میں منفرد اور جانا پہنچانا نام طارق موبائلز کی برانچ کا شاندار افتتاح DPOرائے ضمیر الحق ، پاکستان پیپلز پارٹی کے سٹی صدر چوہدری رضوان دلدار، مرکزی انجمن تاجران گجرات کے صدر جاوید بٹ نے اپنے دست مبارک سے فیتہ کاٹ […]
By Yesurdu on April 14, 2016 مہر محمد ارشد گجرات

گجرات ( صغیر احمد قمر ) پانامہ لیکس انکشافات نے شریف برادران کی کرپشن کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے موجودہ حکمران عوامی فلاح وبہبود کے کام نہیں بلکہ کرپشن اور کمیشن والے منصوبوں کو مکمل کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار جنرل کونسلر یوسی2مہر محمد ارشد نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے […]
By Yesurdu on April 14, 2016 چوہدری محمدافضل گجرآف ڈمیان گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ڈنمارک کی ممتازکاروباری شخصیت چوہدری محمدافضل گجرآف ڈمیان نے دوست احباب کے وفدکے ہمراہ شکریلہ اور کھڑی شریف کا دورہ کیا،وفدمیں ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجر،ممتازکاروباری شخصیت ملک عمیراشرف، سینئرصحافی جمیل احمدطاہراور رانامہتاب اسلم شامل تھے،وفدنے شکریلہ پریس کلب کا دورہ کیا،جہاں صدرپریس کلب ملک نوازش علی ،محمد شکیل ممبرپریس […]
By Yesurdu on April 14, 2016 تعزیتی ریفرنس گجرات

لالہ موسی ( اظہر محمود شاہ)18 اپریل بروزسوموار 11بجے دن جامع مسجد فاروق اعظم منگلا روڑ دینہ میں ممتاز سیاسی ،سماجی ودینی راہنماچوہدری فضل الہی تاج پوری رکن مجلس شورٰی جمعیت اشاعت توحید وسنت پاکستان کی وفات کے سلسلہ میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہورہاہے ۔ جس میں شیخ القرآن حضرت مولانا محمد طیب طاہری امیرعالمی […]
By Yesurdu on April 14, 2016 چار رکنی کار چور گینگ گرفتار گجرات

گجرات(انور شیخ سے ) لاری اڈاپولیس نے چار رکنی کار چور گینگ گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے چھ کاریں اور چار لاکھ کی نقدی برآمد کر لی ہے گرفتار ملزمان کا تعلق گجرات اور ضلع بنوں سے ہے ملزمان عرصہ دراز سے کار چوری میں ملوث تھے کار چور گینگ گرفتار کرنے پر […]
By Yesurdu on April 14, 2016 ایڈمن آفیسر تعینات گجرات

گجرات(انور شیخ سے ) ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے گجرات کے سات تھانوں میں ایڈمن آفیسر تعینات کر دئیے ان تھانوں میں چار تھانے شہر کے جبکہ تھانہ لالہ موسیٰ تھانہ صدر کھاریاں،تھانہ صدر سرائے عالمگیر شامل ہیں ،بتایا گیا ہے کہ ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے عوامی شکایت […]
By Yesurdu on April 14, 2016 ایس ایچ او تعینات گجرات

گجرات(انور شیخ سے ) ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق تھانہ سول لائن گجرات میں ناصر بٹ کو ایس ایچ او جبکہ تھانہ بی ڈوثرن میں افتخار احمد تاڑر کو ایس ایچ او تعینات کر دیا ہے جبکہ عرفان احمد کو لائن تبدیل کر دیا ہے ،دونوں نے اپنے اپنے عہدوں کا چارج لے […]
By Yesurdu on April 14, 2016 تین روزہ ریفرشرکورس گجرات

گجرات(انور شیخ سے ) ایڈیشنل آئی جی پیٹرولنگ امجدجاوید سلیمی کی خصوصی ہدایت پر پولیس لائن گجرات مین تین روزہ ریفرشرکورس مکمل ہو گیا ہے ریفر شر کورس میں ایس پی پیٹرولنگ گوجرانوالہ سید توصیف حیدر شاہ کی خصوسی ہدایت پر ڈی ایس پی گوجرانوالہ مظہر جاوید کی نگرانی میں انسپکٹر جمیل ،محمد عمران،نعیم احمد […]
By Yesurdu on April 14, 2016 قاری فاروق احمد فاروقی گجرات

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )چیف آرگنائز پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ممتاز سماجی سیاسی شخصیت سابق تحصیل ناظم چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو اووسیرز الیکشن کمیٹی کا ممبربننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں انکا انتخاب انکی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے چوہدری […]
By Yesurdu on April 14, 2016 حاجی شکیل احمد قریشی گجرات

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)ممتاز سماجی سیاسی شخصیت جنرل کونسلر راہنما پیپلز پارٹی حاجی شکیل احمد قریشی نے اپنے بیان میں کہاہے کہ ممتاز سماجی سیاسی شخصیت متوقع چیئر مین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو اور سیز الیکشن کمیٹی کا ممبر بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ان کا یہ انتخاب […]
By Yesurdu on April 14, 2016 نوسربازوں کا گجرات گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)گوجرانوالہ کے نوسربازوں کا گجرات کے رہائشی کو لاکھوں کا ٹیکہ،پراپرٹی لین دین میں دیاگیا5لاکھ کا چیک ڈس آنر،مقدمہ درج ،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ سادات کالونی سائیں کانوانوالہ روڈ گجرات کے رہائشی ارشدمحمودسہوترہ ولدغلام حیدرنے گوجرانوالہ میں صفدرکالونی کے رہائشی واجدعلی ولدمحمداقبال،محمداقبال ولدبہاول بخش ،محمدارسلان ولدسجادحسین سے دس مرلہ پراپرٹی خریدی جب […]
By Yesurdu on April 14, 2016 عرفان احمدصفی گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)جماعت اسلامی ضلع گجرات کے ترجمان ونائب امیرضلع گجرات چوہدری عرفان احمدصفی نے کہاہے کہ ضلع گجرات مین محکمہ صحت کا جعلی ادویات سیکنڈل کے بعدایکسپائرہونے والے کیمیکل کے استعمال کا بھی انکشاف ہواہے،جماعت اسلامی زون 112کے کے نائب امیرسیدحارث احسان شاہ،جنرل سیکرٹری شہزاداصغرمغل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ […]