گوجرانوالہ کے نوسربازوں کا گجرات کے رہائشی کو لاکھوں کا ٹیکہ
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)گوجرانوالہ کے نوسربازوں کا گجرات کے رہائشی کو لاکھوں کا ٹیکہ،پراپرٹی لین دین میں دیاگیا5لاکھ کا چیک ڈس آنر،مقدمہ درج ،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ سادات کالونی سائیں کانوانوالہ روڈ گجرات کے رہائشی ارشدمحمودسہوترہ ولدغلام حیدرنے گوجرانوالہ میں صفدرکالونی کے رہائشی واجدعلی ولدمحمداقبال،محمداقبال ولدبہاول بخش ،محمدارسلان ولدسجادحسین سے دس مرلہ پراپرٹی خریدی جب […]








