اوورسیرز الیکشن کمیٹی کا ممبربننے پر چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں،چوہدری شفقت محمود بہبلی
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت صدر پی پی پی سلاؤ (یوکے )چوہدری شفقت محمود بہبلی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اور سیرز الیکشن کمیٹی کا ممبربننے پر چوہدری ندیم اصغر کائرہ سابق تحصیل ناظم کھاریاں ، متوقع چیئر مین بلدیہ لالہ موسیٰ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید […]








