counter easy hit

پولیس لائن گجرات مین تین روزہ ریفرشرکورس مکمل ہو گیا

Maine state

Maine state

گجرات(انور شیخ سے ) ایڈیشنل آئی جی پیٹرولنگ امجدجاوید سلیمی کی خصوصی ہدایت پر پولیس لائن گجرات مین تین روزہ ریفرشرکورس مکمل ہو گیا ہے ریفر شر کورس میں ایس پی پیٹرولنگ گوجرانوالہ سید توصیف حیدر شاہ کی خصوسی ہدایت پر ڈی ایس پی گوجرانوالہ مظہر جاوید کی نگرانی میں انسپکٹر جمیل ،محمد عمران،نعیم احمد ریڈر ڈی ایس پی پیٹرولنگ گجرات نے پیترولنگ پولیس کے محر ران کو بریفنگ دی تاکہ محرران پیٹرولنگ پوسٹوں پر اچھی کار کردگی کا مظاہرہ کر سکیں کورس میں پیٹرولنگ پولیس کے تمام آفسران اور جوانواں نے کثیر تعداد میں شرکت کی