counter easy hit

حاجی شکیل احمد قریشی

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو اور سیز الیکشن کمیٹی کا ممبر بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں،حاجی شکیل احمد قریشی

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو اور سیز الیکشن کمیٹی کا ممبر بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں،حاجی شکیل احمد قریشی

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)ممتاز سماجی سیاسی شخصیت جنرل کونسلر راہنما پیپلز پارٹی حاجی شکیل احمد قریشی نے اپنے بیان میں کہاہے کہ ممتاز سماجی سیاسی شخصیت متوقع چیئر مین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو اور سیز الیکشن کمیٹی کا ممبر بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ان کا یہ انتخاب […]