ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے گجرات کے سات تھانوں میں ایڈمن آفیسر تعینات کر دئیے
گجرات(انور شیخ سے ) ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے گجرات کے سات تھانوں میں ایڈمن آفیسر تعینات کر دئیے ان تھانوں میں چار تھانے شہر کے جبکہ تھانہ لالہ موسیٰ تھانہ صدر کھاریاں،تھانہ صدر سرائے عالمگیر شامل ہیں ،بتایا گیا ہے کہ ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے عوامی شکایت […]








