طارق موبائلز کی برانچ کا شاندار افتتاح DPOرائے ضمیر الحق ، نے اپنے دست مبارک سے فیتہ کاٹ کر کیا
گجرات ( صغیر احمد قمر ) موبائل فون کی مارکیٹنگ اور سیلز کی دنیا میں منفرد اور جانا پہنچانا نام طارق موبائلز کی برانچ کا شاندار افتتاح DPOرائے ضمیر الحق ، پاکستان پیپلز پارٹی کے سٹی صدر چوہدری رضوان دلدار، مرکزی انجمن تاجران گجرات کے صدر جاوید بٹ نے اپنے دست مبارک سے فیتہ کاٹ […]








