counter easy hit

تعزیتی ریفرنس

چوہدری عبدالعزیز بھٹی ایڈووکیٹ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس مورخہ3مئی منعقد ہوگا۔

چوہدری عبدالعزیز بھٹی ایڈووکیٹ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس مورخہ3مئی منعقد ہوگا۔

گجرات(صغیراحمدقمر)گجرات بار کے زیر اہتمام چوہدری دیناراحمد خاور ایڈووکیٹ اور چوہدری عبدالعزیز بھٹی ایڈووکیٹ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس مورخہ3مئی بروز منگل بوقت دوپہر 12:30بجے باروم کے کانفرنس ہا ل میں منعقد ہوگا۔ معزز اراکین بار سے شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 37

18 اپریل بروزسوموار 11بجے دن جامع مسجد فاروق اعظم منگلا روڑ دینہ میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہورہاہے

18 اپریل بروزسوموار 11بجے دن جامع مسجد فاروق اعظم منگلا روڑ دینہ میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہورہاہے

لالہ موسی ( اظہر محمود شاہ)18 اپریل بروزسوموار 11بجے دن جامع مسجد فاروق اعظم منگلا روڑ دینہ میں ممتاز سیاسی ،سماجی ودینی راہنماچوہدری فضل الہی تاج پوری رکن مجلس شورٰی جمعیت اشاعت توحید وسنت پاکستان کی وفات کے سلسلہ میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہورہاہے ۔ جس میں شیخ القرآن حضرت مولانا محمد طیب طاہری امیرعالمی […]

مسلم کانفرنس سعودی عرب کے زیر اہتمام جدہ میں مجاہد اول سردار عبدالقیوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

مسلم کانفرنس سعودی عرب کے زیر اہتمام جدہ میں مجاہد اول سردار عبدالقیوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

جدہ (نوید فاروقی سے) مسلم کانفرنس سعودی عرب کے زیر اہتمام گزشتہ روز جدہ میں مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی قونصل جنرل پاکستان جدہ قونصلیٹ آفتاب احمد کھوکھر تھے۔ تقریب کی صدارت مسلم کانفرنس سعودی عرب کے صدر سردار اشفاق نے کی۔ […]