By Yesurdu on May 5, 2016 عبدالستار ملک تارکین وطن

پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لئے اپوزیشن جماعتوں کے ٹی او آر پر عمل کیا جائے،جمہوریت کا نقصان نہیں کرپشن سے نجات چاہتے ہیں ،کرپشن سے نجات کے لئے حکمران ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں ، ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ(فرانس) عبدالستار ملک نے یس اُردو سے کیا، […]
By Yesurdu on May 3, 2016 عبدالستار ملک تارکین وطن

پیرس(عمیر بیگ)لیگیوں کی کشتی ہچکولے کھارہی ہے ، ، اس کی منفی سیاست کو عوامی ایجنڈے کی تکمیل میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے ،ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما پی پی پی لالہ موسیٰ(فرانس)عبدالستار ملک نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ کہ ن لیگ کی سیاست دم توڑ چکی ہے اب کوئی […]
By Yesurdu on May 2, 2016 عبدالستار ملک تارکین وطن

پیرس(عمیر بیگ)میاں نوازشریف وزیر اعظم کے عہدے پر رہنے کا جواز کھو چکے ‘ میاں برادران کی پانامہ لیکس کی وجہ سے نیندیں اڑ گئی ہیں۔ پاناما لیکس نے حکمرانوں کے چہرے بے نقاب کر دئیے ہیں۔ نواز شریف وزیر اعظم کے عہدے پر رہنے کا اخلاقی جواز کھو چکے ہیں۔ حکمرانوں کے احتساب کا […]
By Yesurdu on May 1, 2016 عبدالستار ملک تارکین وطن

پیپلز پارٹی نے کبھی اقتدار پرستی نہیں کی ہمیشہ عوام کے حقوق کی جنگ لڑی آئندہ الیکشن جیتیں گے۔ان خیالات کا اظہار رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ(فرانس) عبدالستار ملک نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ تعمیر وترقی پاکستان پیپلز پارٹی کا مشن ہے مسلم لیگ ن کا کام […]
By Yesurdu on April 26, 2016 عبدالستار ملک تارکین وطن

پیرس(عمیر بیگ)کرپشن ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، کرپشن کاخاتمہ کرکے ہی ملک وقوم کوفلاحی ریاست بنایاجا سکتا ہے ، ان خیالات کا اظہار رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ(فرانس )عبدالستار ملک نے ایک میٹنگ میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ کرپشن ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے اس حوالے سے […]
By Yesurdu on April 23, 2016 عبدالستار ملک تارکین وطن

پیرس (عمیر بیگ)حکومت کا دھڑن تختہ ہونے والا ہے۔ شریف برادران لیڈر نہیں ٹریڈر زہیں۔ان خیالات کا اظہار رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ(فرانس)عبدالستار ملک نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ،انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم آئے روز قوم سے خطاب کرکے اپنی صفائی دینے کی ناکام کوشش کررہے ہیں لیکن قوم […]
By Yesurdu on April 20, 2016 عبدالستار ملک تارکین وطن

پیرس (عمیر بیگ)پیپلز پارٹی جمہو ریت پسند جما عت ہے جس نے جمہوریت کی مضبو طی کیلئے بے شمار قربا نیاں دی ہیں،ان خیالات کا اظہار عبدالستار ملک رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ(فرانس) نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو کیا۔انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی کسی بھی غیر جمہو ری نظام کا حصہ نہیں […]
By Yesurdu on April 18, 2016 عبدالستار ملک تارکین وطن

پیرس(عمیر بیگ)’’چھوٹو گینگ ‘‘ نے پنجاب کے بڑوں کو پریشان کر دیا،،اربوں کے فنڈز استعمال کرنے والی پنجاب پولیس کی نا اہلی کا پول کھل گیا ، ان خیالات کا اظہار عبدالستار ملک رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ(فرانس) نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب […]
By Yesurdu on April 16, 2016 عبدالستار ملک تارکین وطن

پیرس (عمیر بیگ) بھٹو ازم کے پیروکار ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے کام کرتے رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ(فرانس) عبدالستار ملک نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ پارٹی ورکرز ان کی قیادت میں 3 ماہ کے اندر ہی جوش و جذبے سے […]
By Yesurdu on April 15, 2016 عبدالستار ملک تارکین وطن, گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت عبدالستار ملک راہنما پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ (فرانس)نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فخر لالہ موسیٰ سابق تحصیل ناظم کھاریاں متوقع چیئر مین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا اور سیرز الیکشن کمیٹی کا ممبر منتخب ہونا انکی سیاسی سماجی خدمات کا منہ بولتا […]
By Yesurdu on April 13, 2016 عبدالستار ملک تارکین وطن

پیرس(عمیر بیگ)نیب اوررینجرز سندھ کی طرح پنجاب میں بھی آپریشن کر یں ‘ مسلم لیگ ن کی حکومت آمریت کے دور سے بھی بدتر ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کے وزرا پی پی پی پر کرپشن کے بے بنیاد الزام لگاتے تھے۔ پانامہ لیکس نے ان کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا ہے۔ ان خیالات […]
By Yesurdu on April 12, 2016 عبدالستار ملک تارکین وطن

پیرس(عمیر بیگ)میٹر و بس، اور نج ٹرین اور دیگر میگا پر ا جیکٹس کی آ ڑ میں اربو ں کی کمیشن کھا نے والے نا م نہا د خا دم اعلیٰ پنجا ب شہبا ز شر یف کسی صو ر ت بھی بلدیا تی ادا روں کو فعا ل نہیں ہو نے دیں گے۔ان خیالات […]
By Yesurdu on April 11, 2016 عبدالستار ملک تارکین وطن

پیرس(عمیر بیگ)پانامہ لیکس نے دوسروں پر انگلیاں اٹھانے والوں کی کرپشن کے پول کھول دیئے،ملکی دولت کو بے رحمی سے لوٹنے والوں کے چہروں سے نقاب ہٹ چکا ہے۔ ان خیالات کا اظہارعبدالستار ملک رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ(فرانس) نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہپی پی […]
By Yesurdu on March 29, 2016 عبدالستار ملک تارکین وطن

پیرس (عمیر بیگ)پیپلز پارٹی اقلیتوں کے حقوق کی محافظ ہے۔بلاول بھٹو کے عمر کوٹ کے بعد رحیم یار خان میں خطاب سے تخت لاہور کی چولیں ہل گئی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار عبدالستار ملک رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ(فرانس) نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا ، انہوں نے کہا کہ جیسے جیسے […]