counter easy hit

گجرات

سروس روڈ پر قابض رکشہ اور گاڑیوں والوں کیخلاف تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں مقدمات درج کروا دئیے

سروس روڈ پر قابض رکشہ اور گاڑیوں والوں کیخلاف تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں مقدمات درج کروا دئیے

لالہ موسیٰ(بلال منشاء بٹ )اے سی کھاریاں کے حکم پر تنویر عباس گجر TORان ایکشن سروس روڈ پر قابض رکشہ اور گاڑیوں والوں کیخلاف مدعی تجاوزات انسپکٹر علی نادر چوہدری نے تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں مقدمات درج کروا دئیے تجاوزات کرنے والوں میں پرویز ولد احمد ، قوم بٹ سکنہ اسلام پورہ ، جمیل […]

اسلحہ لہرانے پر تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نےمقدمہ درج کرلیا

اسلحہ لہرانے پر تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نےمقدمہ درج کرلیا

لالہ موسیٰ(بلال منشاء بٹ )اسلحہ لہرانے پر تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے شہزاد علی ولد نیاز علی قوم بٹ سکنہ جوگی محلہ فیصل پورہ لالہ موسیٰ کیخلاف 13-20-65زیر دفعہ مقدمہ درج کرلیا ASIملک اشرف نے تفتیش شروع کردی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 67

نوید ملک لاہور والے کی بیٹی کی وفات پر غم میں برابر کے شریک ہیں ،ڈاکٹر محمد عمر فاروق

نوید ملک لاہور والے کی بیٹی کی وفات پر غم میں برابر کے شریک ہیں ،ڈاکٹر محمد عمر فاروق

لالہ موسیٰ(بلال منشاء بٹ )خالد محمود ملک کی بھتیجی ، نوید ملک لاہور والے کی بیٹی کی وفات پر غم میں برابر کے شریک ہیں ڈاکٹر محمد عمر فاروق چوہدری ، نعیم اقبال قادری ، ایم اے قادری ، محمد احسن ، چوہدری محمد اعظم پڑ ، مدثر لطیف ، محمد نعیم ملک ، خاور […]

تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کی آنکھ میں مچھرپڑ جانے سے حادثہ دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق

تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کی آنکھ میں مچھرپڑ جانے سے حادثہ دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق

لالہ موسیٰ(بلال منشاء بٹ )تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کی آنکھ میں مچھرپڑ جانے سے حادثہ دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے تیسر ا زندگی اور موت کی کشمکش میں جس موٹر سائیکل سوار کی آنکھ میں مچھر گرا وہ محفوظ رہا لیکن وہ دوسرے موٹر سائیکل سوار سے ٹکر اگیا اور دو موقع […]

سرکاری سکولوں میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کے تمام دعوے کھوہ کھاتے

سرکاری سکولوں میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کے تمام دعوے کھوہ کھاتے

لالہ موسیٰ(بلال منشاء بٹ )سرکاری سکولوں میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کے تمام دعوے کھوہ کھاتے گورنمنٹ سکول جاتریہ خورد میں سکیورٹی کے ناقص انتظامات ہیں سروے اور تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سکول کی دیواروں پر کوئی خار دار تاریں نہیں ہیں اور نہ ہی سیکورٹی کیمرے ہیں بلکہ […]

ڈاکٹر محمد اشرف مرزا آف برنالی کی اہلیہ ، کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار

ڈاکٹر محمد اشرف مرزا آف برنالی کی اہلیہ ، کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار

لالہ موسیٰ(بلال منشاء بٹ )ممتاز ماہر تعلیم حکیم ڈاکٹر محمد اشرف مرزا آف برنالی کی اہلیہ ، سماجی کاورباری شخصیت محمد حیات آف گنجہ کی خوش دامن کی وفات پر انچارج بی ایچ یو گنجہ ڈاکٹر شہباز ملک ، ممتاز سماجی مذہبی شخصیت حاجی محمد حسین ، ڈاکٹر محمد ریاض جلالی ، سیکرٹری محمد یونس […]

محمد حیات آف گنجہ کی خوش دامن ،رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئیں

قبضہ گروپوں سے یارانہ ہے نہ بد قماشوں کی سرپرستی قبول ہے،ڈاکٹرخلیل حیدر جرال

قبضہ گروپوں سے یارانہ ہے نہ بد قماشوں کی سرپرستی قبول ہے،ڈاکٹرخلیل حیدر جرال

سرائے عالمگیر(صغیرراٹھور) پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما ڈاکٹرخلیل حیدر جرال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قبضہ گروپوں سے یارانہ ہے نہ بد قماشوں کی سرپرستی قبول ہے ہم مسلم لیگ ن کے ورکر ہیں اور ایم پی اے ملک محمد حنیف اعوان کی زیر قیادت تمام کارکن پاکستان سے محبت کرنے والوں […]

مسلم لیگ ن نے ہمیشہ مثبت تبدیلی کے لیے کام کیا،چوہدری رشید انجم

مسلم لیگ ن نے ہمیشہ مثبت تبدیلی کے لیے کام کیا،چوہدری رشید انجم

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) سابق امید وار جنرل کونسلر چوہدری رشید انجم نے اپنے بیان میں کہاہے کہ پی ٹی آئی ہو یا کوئی دوسری سیاسی جماعت ہمیشہ تبدیلی کے نام پر عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوششیں کرتی رہی ہیں جبکہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ مثبت تبدیلی کے لیے کام کیا کیونکہ میاں […]

ہمارا خاندان عوامی خدمت کے ساتھ ساتھ سیاسی وسماجی سرگرمیوں میں پیش پیش ہے،چوہدری صیام اشرف ریحانیہ

ہمارا خاندان عوامی خدمت کے ساتھ ساتھ سیاسی وسماجی سرگرمیوں میں پیش پیش ہے،چوہدری صیام اشرف ریحانیہ

گجرات ( صغیر احمد قمر )گجرات کے معروف سیاسی وسماجی خاندان کے چشم و چراغ چیئرمین یوسی 1چوہدری اشرف ریحانیہ سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے سیاسی جانشین چوہدری صیام اشرف ریحانیہ امیدوار برائے ایل اے 34جموں 5آزاد کشمیر نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا خاندان گذشتہ […]

مسلم لیگ ن نے حلقہ ایل اے 34جموں 5میں سے حصہ لینے والے امیدواران کے ٹکٹ کیلئے انٹر ویوز اسلام آباد میں ہوئے

مسلم لیگ ن نے حلقہ ایل اے 34جموں 5میں سے حصہ لینے والے امیدواران کے ٹکٹ کیلئے انٹر ویوز اسلام آباد میں ہوئے

گجرات ( صغیر احمد قمر ) آزاد کشمیر الیکشن کے حوالے سے مسلم لیگ ن نے حلقہ ایل اے 34جموں 5میں مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے حصہ لینے والے امیدواران کے ٹکٹ کیلئے انٹر ویوز اسلام آباد میں ہوئے ، راجہ ظفر الحق اور پرویز رشید انٹر ویوز لیئے ، انٹر ویو کے […]

ہفت روزہ تعزیر ملک شبیر احمد خیالی کی والدہ ماجدہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں

ہفت روزہ تعزیر ملک شبیر احمد خیالی کی والدہ ماجدہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں

گجرات ( صغیر احمد قمر ) گجرات یونین آف جر نلسٹس کی مجلس عاملہ کے ممبر چیف ایڈیٹر ہفت روزہ تعزیر ملک شبیر احمد خیالی کی والدہ ماجدہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی نمازہ جنازہ آبائی گاؤں جھیورانوالی میں ادا کی گئی نمازہ جنازہ میں چیئرمین شاہد نعیم بٹ ، چیئرمین […]

ڈاکٹرعبدالسلام نیئرکی والدہ ماجدہ قضائے الہٰی سے وفات پاگئیں

ڈاکٹرعبدالسلام نیئرکی والدہ ماجدہ قضائے الہٰی سے وفات پاگئیں

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازماہرتعلیم ڈاکٹرعبدالسلام نیئرکی والدہ ماجدہ قضائے الہٰی سے وفات پاگئیں،مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا،نمازجنازہ مولانامحمدیوسف سیالوی نے پڑھائی ،نمازجنازہ میں چوہدری سلیم اخترخواص پور،عبداللطیف نجمی،چوہدری قاسم،ڈاکٹرمحمدارشد،ماسٹرعبدالرحیم رزاقی،شیخ وجاہت سونی،عدیل باری،ڈاکٹرخالدمحمودشیخ،غلام سروربٹ، مرزا امجد علی، حاجی مرزااللہ دتہ،مہرامجدحسین چنوں بھوجہ،ماسٹرجاویداقبال،ظفرسیالوی،زمان بٹ،ندیم بٹ،چوہدری شہزادکائرہ،چوہدری قیصر پوپی، یونس بٹ،چوہدری ساجدمحمود،منظوربھٹی،بابارشید،چوہدری نوازمہاج خواص […]

لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے دستی پنکھے پکڑ کر بیٹھنے والے وزیر اعلیٰ پنجاب کے تمام دعوے جھوٹ ثابت ہوئے،شاہدمنیربٹ

لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے دستی پنکھے پکڑ کر بیٹھنے والے وزیر اعلیٰ پنجاب کے تمام دعوے جھوٹ ثابت ہوئے،شاہدمنیربٹ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازکاروباری شخصیت وپاکستان تحریک انصاف کے راہنماء شاہدمنیربٹ نے کہاہے کہ پنجاب کے حکمرانوںنے اربوں روپے میٹروبس اور اورنج لائن منصوبوں پر خرچ کرنے کی بجائے کچھ پیسہ پنجاب پولیس کے لیے جدید اسلحہ اور ان کے کھانے پینے کے لیے رکھا ہوتا تو 9 پولیس اہلکار شہید ہونے سے بچ سکتے تھے،مینار […]

عمران خان کو صرف اقتدار حاصل کرنے کا شوق ہے،سیف الرحمان بھٹی ایڈووکیٹ

عمران خان کو صرف اقتدار حاصل کرنے کا شوق ہے،سیف الرحمان بھٹی ایڈووکیٹ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) عمران خان کو صرف اقتدار حاصل کرنے کا شوق ہے لیکن عوام نے انکو ہر بار مسترد کیا۔ عمران خان کی اخلاق سے بھی گری ہوئی گفتگو سے ملک کی ترقی کو نقصان پہنچ رہا ہے عمران خان بے وقت کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں اور میاں برادران کے ساتھ مل کر […]

مہر منظورحسین کا ختم قل 17اپریل بروزاتوارصبح 9بجے اختتامی دعا11 بجے ہوگی

مہر منظورحسین کا ختم قل 17اپریل بروزاتوارصبح 9بجے اختتامی دعا11 بجے ہوگی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ممتازمذہبی شخصیت سیکرٹری یونین کونسل میانہ چک حاجی عبدالحق کے والدمحترم اور معروف صحافی الطاف سلیمی کے ماموں جان ،خطیب مرکزی جامع مسجدلالہ موسیٰ علامہ پروفیسرمحمدعلی طاہرکے سسرمہر منظورحسین آف خواص پورجو گزشتہ روزوفات پاگئے تھے ،مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل 17اپریل بروزاتوارصبح 9بجے جنازہ گاہ میں شروع […]

محمدالطاف سلیمی کے ماموں جان مہرمنظورحسین کی وفات پراظہارتعزیت

محمدالطاف سلیمی کے ماموں جان مہرمنظورحسین کی وفات پراظہارتعزیت

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف پسوال گجراورچوہدری شیرافضل خواص پورنے ممتازمذہبی شخصیت وسیکرٹری یونین کونسل میانہ چک حاجی عبدالحق کے والدمحترم،محمدالطاف سلیمی کے ماموں جان مہرمنظورحسین کی وفات پراظہارتعزیت کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاء کرے،انہوں نے کہاکہ دکھ کی ان گھڑیوں میں […]

لالہ موسیٰ میں دونئے اوورہیڈبرجزکی منظوری چوہدری جعفراقبال ایم این اے کی عوام دوستی کی بہترین مثال ہے،سیٹھ قدیراحمد

لالہ موسیٰ میں دونئے اوورہیڈبرجزکی منظوری چوہدری جعفراقبال ایم این اے کی عوام دوستی کی بہترین مثال ہے،سیٹھ قدیراحمد

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازمسلم لیگی راہنماء وکنوینئرمسلم لیگ(ن) لالہ موسیٰ سیٹھ قدیراحمدنے کہاہے کہ لالہ موسیٰ میں دونئے اوورہیڈبرجزکی منظوری چوہدری جعفراقبال ایم این اے کی عوام دوستی کی بہترین مثال ہے ،جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے،لالہ موسیٰ شہراور ٹھیکریاں میں اوورہیڈبرجزبننے سے حادثات میں کمی آئے گی،صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں […]

ہائے مہنگائی ۔۔۔۔ہائے مہنگائی،تھوک مارکیٹ میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں پرچون ریٹ لسٹ سے بھی زیادہ

ہائے مہنگائی ۔۔۔۔ہائے مہنگائی،تھوک مارکیٹ میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں پرچون ریٹ لسٹ سے بھی زیادہ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ہائے مہنگائی ۔۔۔۔ہائے مہنگائی،تھوک مارکیٹ میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں پرچون ریٹ لسٹ سے بھی زیادہ ،لیکن انتظامیہ نوٹس لینے کے بجائے پرچون فروشوں کے چالان اورجرمانے کرنے میں مصروف، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق اس وقت غلہ منڈی میں تھوک میں دال چنا125روپے فی کلو،دال ماش 251روپے کلو،چنے سفید151روپے […]

لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ کی خوبصورتی اور عوام کو درپیش مسائل کا حل میری اولین ترجیح ہے،چوہدری جعفراقبال

لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ کی خوبصورتی اور عوام کو درپیش مسائل کا حل میری اولین ترجیح ہے،چوہدری جعفراقبال

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر+عبدالرزاق بٹ) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع وممبرقومی اسمبلی چوہدری جعفراقبال نے این ایچ اے افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ کی خوبصورتی اور عوام کو درپیش مسائل کا حل میری اولین ترجیح ہے،این ایچ اے کے ذریعے 150ملین روپے کے فنڈزسے سروس روڈکو لالہ […]

دالی بانٹھ کے مکین پولیس ملازم کی غنڈہ گردی اور بدمعاشی سے تنگ آگئے

دالی بانٹھ کے مکین پولیس ملازم کی غنڈہ گردی اور بدمعاشی سے تنگ آگئے

گجرات(نمائندہ خصوصی)دالی بانٹھ کے مکین پولیس ملازم کی غنڈہ گردی اور بدمعاشی سے تنگ آگئے،تھانہ کنجاہ کے نواحی گاؤں کے رہائشی ظہیر عباس ،حاجی مشتاق احمد، حاجی ریاض احمد،اور مہدی حسن نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پوار گاؤں پولیس ملازم الطاف حسین کی غنڈہ گردی اور بدمعاشی کی وجہ سے پریشان […]

چوہدری داؤد بھٹی کے والد محترم الحاج چوہدری محمد انور وفات پاگئے

چوہدری داؤد بھٹی کے والد محترم الحاج چوہدری محمد انور وفات پاگئے

گجرات(انور شیخ سے )پیپلز یوتھ کے مرکزی سابق جنرل سیکرٹری رانا انصر بھٹی،چوہدری شاہد عمران اور چوہدری داؤد بھٹی کے والد محترم الحاج چوہدری محمد انور وفات پاگئے ہین ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 17اپریل بروز اتوار صبح ساڑھے دس بجے دارہ گلاب شاہ میں ادا کی جائے دوست احباب کو شرکت کی استدعا […]