counter easy hit

گجرات

لاہور سے گجرات تبدیل ہونے والے ماجد بن احمد نے ڈی ڈی او ایچ آر ایم نے باقاعدہ طور پر چار سنبھال کر کام شروع کردیا

لاہور سے گجرات تبدیل ہونے والے ماجد بن احمد نے ڈی ڈی او ایچ آر ایم نے باقاعدہ طور پر چار سنبھال کر کام شروع کردیا

گجرات(انور شیخ سے)لاہور سے گجرات تبدیل ہونے والے ماجد بن احمد نے ڈی ڈی او ایچ آر ایم نے باقاعدہ طور پر چار سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ڈی سی او گجرات نے انہیں باقاعدہ آفس بھی آلاٹ کردیا ہے ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 108

کامران اکبر کو گجرات میں سیکرٹری آر ٹی اے تعینات کردیا

کامران اکبر کو گجرات میں سیکرٹری آر ٹی اے تعینات کردیا

گجرات(انور شیخ سے)حکومت پنجاب نے چکوال میں تعینات کامران اکبر کو گجرات میں سیکرٹری آر ٹی اے تعینات کردیا ہے جبکہ انجم ریاض سیٹھی کو گوجرانوالہ تعینات کیا گیا ہے انہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 37

چوہدری وقاص الرحمن گجر کی عظیم الشان دعوت ولیمہ کی تقریب

چوہدری وقاص الرحمن گجر کی عظیم الشان دعوت ولیمہ کی تقریب

سرائے عالمگیر( ملک احسان الٰہی صابری) بھاگ نگر کی ممتازشخصیات چوہدری اکمل گجر کے صاحبزادے اور چوہدری کاشف الرحمن گجر کے بھائی چوہدری وقاص الرحمن گجر کی عظیم الشان دعوت ولیمہ کی تقریب میں ممتاز سیاسی و سماجی مذہبی کاروباری شخصیات کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی ۔تفصیل کے مطابق […]

راجہ محمد ارشد چب آف پورا ن کی کاوشوں سے کونسلر صوفی چوہدری محمد منور بھوانج اور راجہ محمد فاروق بھوانج کے درمیان صلح کروا دی گئی

راجہ محمد ارشد چب آف پورا ن کی کاوشوں سے کونسلر صوفی چوہدری محمد منور بھوانج اور راجہ محمد فاروق بھوانج کے درمیان صلح کروا دی گئی

سرائے عالمگیر ( ملک احسان الٰہی صابری) چیئرمین NPCIHضلع گجرات و ممبر CPLCگجرات راجہ محمد ارشد چب آف پورا ن کی کاوشوں سے کونسلر صوفی چوہدری محمد منور بھوانج اور راجہ محمد فاروق بھوانج کے درمیان صلح کروا دی گئی اس موقع پر چوہدری جاوید تھوتھال پوران ،ڈاکٹر طلعت قریشی کوٹیاں ،راجہ جاوید قابلی ملتان […]

چوہدری گلزا ر حسین گیہال کو ممبر CPLCگجرا ت بننے پر ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات معززین علاقہ نے ان کی رہائش گاہ راجڑ کلاں جا کر مبارک باد دی

چوہدری گلزا ر حسین گیہال کو ممبر CPLCگجرا ت بننے پر ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات معززین علاقہ نے ان کی رہائش گاہ راجڑ کلاں جا کر مبارک باد دی

سرائے عالمگیر ( ملک احسان الٰہی صابری) چوہدری گلزا ر حسین گیہال کو ممبر CPLCگجرا ت بننے پر ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات معززین علاقہ نے ان کی رہائش گاہ راجڑ کلاں جا کر مبارک باد پیش کی مبارک باد دینے والوں میں سابق کونسلر بلدیہ سرائے عالمگیر چوہدری غلام حسین ،چوہدری لال حسین گجر […]

چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے حاجی راجہ محمد انو ر کی کاوشوں کارپٹ روڈ منظور کروانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں،محمد قیوم چوہدری

چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے حاجی راجہ محمد انو ر کی کاوشوں کارپٹ روڈ منظور کروانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں،محمد قیوم چوہدری

سرائے عالمگیر( ملک احسان الٰہی صابری) MNAچوہدری عابد رضا کوٹلہ نے سرپرست اعلیٰ تحصیل پریس کلب و کنوینئر CPLCسرائے عالمگیر حاجی راجہ محمد انو ر کی کاوشوں جی ٹی روڈ کریالہ سے 12کروڑ روپے کی مالیت سے چواء راجگان ،چواء جٹاں ،گدی گڑھا ،چواء میرہ کارپٹ روڈ منظور کروانے پر اور تیزی سے کام کا […]

نعمان اشرف چوہدری ایڈووکیٹ ، نے چوہدری فاروق سردار کی خوشدامن صاحبہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی او ر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا

نعمان اشرف چوہدری ایڈووکیٹ ، نے چوہدری فاروق سردار کی خوشدامن صاحبہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی او ر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا

سرائے عالمگیر( ملک احسان الٰہی صابری) چئیرمین یوسی کریالہ نعمان اشرف چوہدری ایڈووکیٹ ،جنرل سیکرٹری فاروق شہید فاؤنڈیشن محمد قیوم چوہدری میرہ نے صدر سیکرٹریز پنجاب ڈاکٹر چوہدری فاروق سردار کی خوشدامن صاحبہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی او ر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ۔تفصیل کے مطابق صدر سیکرٹریز پنجاب ڈاکٹر چوہدری فاروق […]

چوہدری محمد الیاس اٹلی و دیگر یورپی ممالک کے کامیاب دورہ سے واپس وطن پہنچ گئے

چوہدری محمد الیاس اٹلی و دیگر یورپی ممالک کے کامیاب دورہ سے واپس وطن پہنچ گئے

سرائے عالمگیر( ملک احسان الٰہی صابری) چوہدری محمد الیاس اٹلی و دیگر یورپی ممالک کے کامیاب دورہ سے واپس وطن پہنچ گئے ،بریشیا میں 23مارچ یوم پاکستان اور دیگر مقامات پر پارٹی تقریبات میں مہمان خصوصی شرکت کی۔تفصیل کے مطابق سابق ضلعی صدر و آرگنائزر حلقہ این اے107تحریک انصاف چوہدری محمد الیاس دورہ یورپ کے […]

صوفی امانت علی شائق کی اہلیہ محترمہ اور چوہدری شہزاد عرف صاحب کی والد ہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں

صوفی امانت علی شائق کی اہلیہ محترمہ اور چوہدری شہزاد عرف صاحب کی والد ہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں

سرائے عالمگیر( ملک احسان الٰہی صابری) مہے خورد کی ممتاز شخصیا ت صوفی امانت علی شائق کی اہلیہ محترمہ اور چوہدری شہزاد عرف صاحب کی والد ہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ نواحی گاؤں مہے خورد جنازہ گاہ میں ادا کی گئی مرحومہ کی نما زجنازہ ممتاز عالم دین […]

یڈیشنل سیشن جج گجرات ذوالفقار علی نون اور ہمایوں سعید محکمانہ ٹریننگ پر جوڈیشنل اکیڈمی روانہ ہو گئے ہیں

یڈیشنل سیشن جج گجرات ذوالفقار علی نون اور ہمایوں سعید محکمانہ ٹریننگ پر جوڈیشنل اکیڈمی روانہ ہو گئے ہیں

گجرات(صغیراحمدقمر)ایڈیشنل سیشن جج گجرات ذوالفقار علی نون اور ہمایوں سعید محکمانہ ٹریننگ پر جوڈیشنل اکیڈمی روانہ ہو گئے ہیں اب وہ19اپریل سے دوبارہ کورٹ میں اپنا عدالتی کام سرانجام دے گئیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 29

سردار محمد عظیم خاں ایڈووکیٹ کی الیکشن مہم کے سلسلے میں باغ باوا، چوہڑ چک ،راجووال،چڑیاؤلہ،ڈھکی کا خصوصی دورہ

سردار محمد عظیم خاں ایڈووکیٹ کی الیکشن مہم کے سلسلے میں باغ باوا، چوہڑ چک ،راجووال،چڑیاؤلہ،ڈھکی کا خصوصی دورہ

گجرات(صغیراحمدقمر)کشمیر اسمبلی الیکشن حلقہ34جموں5سے تحریک انصاف کے امیدوار سردار محمد عظیم خاں ایڈووکیٹ کی الیکشن مہم کے سلسلے میں باغ باوا، چوہڑ چک ،راجووال،چڑیاؤلہ،ڈھکی کا خصوصی دورہ باغ باوا سے راجہ محمد خان مرحوم کے صاحبزادے راجہ ناصر محمود اور راجہ محمد عارف چوہڑ چک سے لیاقت علی ،فضل احمد، نصراللہ خاں، راجووال سے ڈاکٹر […]

قتل کیس میں سزا یافتہ سزائے موت کے مجرم محمد ارشد کے ڈیتھ وارنٹ جاری

قتل کیس میں سزا یافتہ سزائے موت کے مجرم محمد ارشد کے ڈیتھ وارنٹ جاری

گجرات(صغیراحمدقمر)قتل کیس میں سزا یافتہ سزائے موت کے مجرم محمد ارشد کے ڈیتھ وارنٹ جاری مجرم کو14اپریل کو ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں تختہ دار پر لٹکا یاجائے گا۔تفصیلات کے مطابق قتل کیس میں سزا یافتہ سزائے موت کے مجرم قیدی محمد ارشد ولد محمد خان قوم جٹ سکنہ ملک پور جٹاں تحصیل کھاریاں ضلع گجرات […]

دو عدد دوکانات بوہڑ چوک ڈنگہ بوجہ عدم ادائیگی کرایہ مبلغ 17,23,546/-روپے ہمراہ پولیس فورس سیل کردی ہیں۔

دو عدد دوکانات بوہڑ چوک ڈنگہ بوجہ عدم ادائیگی کرایہ مبلغ 17,23,546/-روپے ہمراہ پولیس فورس سیل کردی ہیں۔

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)میاں محمد اقبال مظہر اسسٹنٹ کمشنر /ایڈمنسٹریٹر تحصیل کھاریاں کی ہدایت پر محمد اختر بلڈنگ انسپکٹر /انفورسمنٹ انسپکٹرٹی ایم اے کھاریاں کی ملکیتی دو عدد دوکانات بوہڑ چوک ڈنگہ بوجہ عدم ادائیگی کرایہ مبلغ 17,23,546/-روپے ہمراہ پولیس فورس سیل کردی ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 96

آج ہم دنیا کی دوڑ میں پیچھے ہیں اپنے اخلاق کا رستہ چھوڑ بیٹھے ہیں ،چوہدری قمر زمان کائرہ

آج ہم دنیا کی دوڑ میں پیچھے ہیں اپنے اخلاق کا رستہ چھوڑ بیٹھے ہیں ،چوہدری قمر زمان کائرہ

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری قمر زمان کائرہ نے نواحی گاؤں کوٹلہ سارنگ میں حفاظ کی دستار بندی و سالانہ عرس کے موقع پر علمائے دین و دیگر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا یہ جو عقیدت و احترام کا ایک […]

چوہدری جعفراقبال نے بھدرمیں ہائرسیکنڈری سکول کا افتتاح کیا

چوہدری جعفراقبال نے بھدرمیں ہائرسیکنڈری سکول کا افتتاح کیا

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع وممبرقومی اسمبلی چوہدری جعفراقبال نے بھدرمیں ہائرسیکنڈری سکول کا افتتاح کیا،اس موقعہ پرانہوں نے لالہ موسیٰ تابھدرسڑک کی تعمیرکا بھی اعلان کیا،افتتاحی تقریب میں چیئرمین یوسی بھدرچوہدری شاہین عارف،چیئرمین یوسی مرزاطاہرڈاکٹرعلی احمدطاہر،چیئرمین یوسی فتہ بھنڈچوہدری محمدشعیب،چوہدری ظفراقبال باغانوالہ ایڈووکیٹ،سیٹھ قدیراحمد،معظم بٹ،آغاعرفان ،شہزاداقبال انصاری،شیخ طیب،ملک اویس،سمیت مقامی مسلم لیگی […]

سروس روڈ سے رکاوٹیں ہٹانے کا ہائیکورٹ کا حکم ہوامیں اڑادیاگیا

سروس روڈ سے رکاوٹیں ہٹانے کا ہائیکورٹ کا حکم ہوامیں اڑادیاگیا

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)سروس روڈ سے رکاوٹیں ہٹانے کا ہائیکورٹ کا حکم ہوامیں اڑادیاگیا،سروس روڈ سے بیرئیرنہ ہٹائے جاسکے،اسن سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق جسٹس ہائی کورٹ شمس محمودمرزانے جی ٹی روڈ کے دکاندارمحلہ کریم پورہ کے رہائشی آصف علی ولدمحمداختر قوم ملک نے لاہورہائیکورٹ میں دائرکی گئی رٹ کہ ٹی ایم اے […]

طالبعلم کا اغواء کے بعدقتل ،پولیس نے مرکزی ملزم اشتہاری پرویزکوگرفتارکرلیا

طالبعلم کا اغواء کے بعدقتل ،پولیس نے مرکزی ملزم اشتہاری پرویزکوگرفتارکرلیا

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)طالبعلم کا اغواء کے بعدقتل ،پولیس نے مرکزی ملزم اشتہاری پرویزکوگرفتارکرلیا، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق تقریباً اڑھائی ماہ قبل غلہ منڈی کے آڑھتی سیٹھ ذوالفقارگل کے صاحبزادے سیٹھ اویس کو اغواء کے بعدقتل کردیاگیاتھاجس کی نعش کھاریاں پبی کے علاقہ سے برآمدہوئی تھی ،لالہ موسیٰ پولیس نے قتل […]

کیمپنگ گراؤنڈلالہ موسیٰ میں سوئی گیس لیکج سے کسی بڑے حادثہ کا خدشہ

کیمپنگ گراؤنڈلالہ موسیٰ میں سوئی گیس لیکج سے کسی بڑے حادثہ کا خدشہ

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)کیمپنگ گراؤنڈلالہ موسیٰ میں سوئی گیس لیکج سے کسی بڑے حادثہ کا خدشہ، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ دوروزسے کیمپنگ گراؤنڈتھانہ صدرکے عقب میں واقع ڈاکٹرشاہدلطیف روڈ سوئی گیس کی پائپ لائن لیک ہورہی تھی کہ گزشتہ روزمبینہ طورپرکسی شخص کی طرف سے جلتاہواسگریٹ پھینکنے سے سوئی گیس […]

حیدرکرار ویلفیرسوسائٹی لہڑی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم انعامات اور ایمبولینس برائے مریضاں کا شاندار افتتاح کیا گیا

حیدرکرار ویلفیرسوسائٹی لہڑی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم انعامات اور ایمبولینس برائے مریضاں کا شاندار افتتاح کیا گیا

گلیانہ، ملکہ (محمد نواز مغل ، ظہیر عباس ملک ) حیدرکرار? ویلفیرسوسائٹی لہڑی کے زیر اہتمام میٹرک میں 700سے زائد نمبرز حاصل کرنے والے طلبا میں تقریب تقسیم انعامات اور ایمبولینس برائے مریضاں کا شاندار افتتاح کیا گیا۔ملک محمد انور لہڑی نے پہلے پانچ پوزیشنز ہولڈرز طلبا کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے نقدی دس دس […]

چوہدری گلزار حسین گیہال کو ممبرCPLCگجرات منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ہیں ۔ حاجی چوہدری محمد عارف

چوہدری گلزار حسین گیہال کو ممبرCPLCگجرات منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ہیں ۔ حاجی چوہدری محمد عارف

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)چوہدری گلزار حسین گیہال کو ممبرCPLCگجرات منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ہیں ۔ حاجی چوہدری محمد عارف کا بیان ۔تفصیل کے مطابق ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت حاجی چوہدری عارف (الجنت بیکرز والوں ) نے چوہدری گلزا ر حسین گیہال کو ممبرCPLCگجرات منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی اور […]

سالانہ پروگرام دربار عالیہ پیر بوٹے شاہ پیر خانہ کے موقع پر اکھاڑہ بیل کرایا گیا

سالانہ پروگرام دربار عالیہ پیر بوٹے شاہ پیر خانہ کے موقع پر اکھاڑہ بیل کرایا گیا

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) سالانہ پروگرام دربار عالیہ پیر بوٹے شاہ پیر خانہ کے موقع پر اکھاڑہ بیل کراہ یاداں حاجی چوہدری بابا صادق چھارا مرحوم آف ڈھوک کھجور گزشتہ روز ہوا جس کے مہمانان خصوصی ضلعی صدر مسلم لیگ(ن) MPAملک محمد حنیف اعوان،سیکرٹری محکمہ خوراک و سپورٹس آزاد جمو کشمیر چوہدری ادریس تبسم ،چیئرمین یوسی […]

صدر مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ اٹلی چوہدری خالد محمود آ ف منڈی بہاؤالدین کی سرائے عالمگیر آمد

صدر مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ اٹلی چوہدری خالد محمود آ ف منڈی بہاؤالدین کی سرائے عالمگیر آمد

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) صدر مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ اٹلی چوہدری خالد محمود آ ف منڈی بہاؤالدین کی سرائے عالمگیر آمد ،سینئر صحافی سابق کونسلر بلدیہ سرائے عالمگیر مزدور لیڈر چوہدری محمد افضل سے ملاقات اس موقع پر مرزا محمد اقبال صابری نروال ،سینئر صحافی ملک احسان الٰہی صابری بھی موجود تھے ۔تفصیل کے مطابق صدر […]