پولیس لائن گجرات مین تین روزہ ریفرشرکورس مکمل ہو گیا
گجرات(انور شیخ سے ) ایڈیشنل آئی جی پیٹرولنگ امجدجاوید سلیمی کی خصوصی ہدایت پر پولیس لائن گجرات مین تین روزہ ریفرشرکورس مکمل ہو گیا ہے ریفر شر کورس میں ایس پی پیٹرولنگ گوجرانوالہ سید توصیف حیدر شاہ کی خصوسی ہدایت پر ڈی ایس پی گوجرانوالہ مظہر جاوید کی نگرانی میں انسپکٹر جمیل ،محمد عمران،نعیم احمد […]








