counter easy hit

چوہدری محمدافضل گجرآف ڈمیان

چوہدری محمدافضل گجرآف ڈمیان نے دوست احباب کے وفدکے ہمراہ شکریلہ اور کھڑی شریف کا دورہ کیا

چوہدری محمدافضل گجرآف ڈمیان نے دوست احباب کے وفدکے ہمراہ شکریلہ اور کھڑی شریف کا دورہ کیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ڈنمارک کی ممتازکاروباری شخصیت چوہدری محمدافضل گجرآف ڈمیان نے دوست احباب کے وفدکے ہمراہ شکریلہ اور کھڑی شریف کا دورہ کیا،وفدمیں ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجر،ممتازکاروباری شخصیت ملک عمیراشرف، سینئرصحافی جمیل احمدطاہراور رانامہتاب اسلم شامل تھے،وفدنے شکریلہ پریس کلب کا دورہ کیا،جہاں صدرپریس کلب ملک نوازش علی ،محمد شکیل ممبرپریس […]