counter easy hit

گجرات

پولیس عوام کی خادم و محافظ ہے احساس ذمہ داری ہو تو کوئی عہدہ پھولوں کی سیج نہیں ہوتا،شفقت بٹ

پولیس عوام کی خادم و محافظ ہے احساس ذمہ داری ہو تو کوئی عہدہ پھولوں کی سیج نہیں ہوتا،شفقت بٹ

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) پولیس عوام کی خادم و محافظ ہے احساس ذمہ داری ہو تو کوئی عہدہ پھولوں کی سیج نہیں ہوتا،اگروردی پہن کر فرض کی ادائیگی میں مخلص نہیں تو کسی چیز کے حقدار بھی نہیں، عوام کی حفاظت چوکیدار بن کر کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ […]

میاں برادران نے ہر موڑ پر پاکستان سے محبت کا ثبوت دیا ہے،چوہدری عابد رضا

میاں برادران نے ہر موڑ پر پاکستان سے محبت کا ثبوت دیا ہے،چوہدری عابد رضا

سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) میاں برادران نے ہر موڑ پر پاکستان سے محبت کا ثبوت دیا ہے، کرپشن کا ناسور کسی صورت بھی گوارہ نہیں ناہی ہمیں کرپٹ لوگوں کی ضرورت ہے سیاستدان ہوش کے ناخن لیں ماضی کی طرح پاناما لیکس کو اوچھال کر دشمن منفی عزائم کی تکمیل چاہتاہے اس حوالے سے ہمیں عدلیہ […]

نئی آبادی بدھو چک میں گلیو ں نالیوں میں پانی جمع ہو گیا جس پر مچھروں کی بھر مار ہوگئی

نئی آبادی بدھو چک میں گلیو ں نالیوں میں پانی جمع ہو گیا جس پر مچھروں کی بھر مار ہوگئی

ملکہ( محمد نواز مغل): یونین کونسل ملکہ کی وارڈ نمبر 4 کے گاؤں نئی آبادی بدھو چک نزد گورنمنٹ پرائمری سکول میں گلیو ں نالیوں میں پانی جمع ہو گیا جس پر مچھروں کی بھر مار ہوگئی ہے۔یہ کھڑا پانی نمازیوں کے مسجد جانے ، طلبا و طالبات کے سکول جانے اور ہر راہگیر کے […]

سٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات سید خورشید انور رضوی کا ون ونڈو سہولت سنٹر سیشن کورٹ گجرات کا دورہ

سٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات سید خورشید انور رضوی کا ون ونڈو سہولت سنٹر سیشن کورٹ گجرات کا دورہ

گجرات ( صغیر احمد قمر )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات سید خورشید انور رضوی کا ون ونڈو سہولت سنٹر سیشن کورٹ گجرات کا دورہ، اس موقع پر ایڈیشنل سیشن جج گجرات چوہدری فیاض الحسن، سینئر سول جج گجرات محمد اختر بھنگو ، سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ چوہدری فاروق حیدر، محمد نفیس ملک ایڈووکیٹ، سیکرٹری بار […]

سید خورشید انو ررضوی نے ہلال احمر کے تعاون سے تعمیر ہونے والی فری میڈیکل ڈسپنسری کا دورہ کیا

سید خورشید انو ررضوی نے ہلال احمر کے تعاون سے تعمیر ہونے والی فری میڈیکل ڈسپنسری کا دورہ کیا

گجرات ( صغیر احمد قمر )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات سید خورشید انو ررضوی نے سیشن کورٹ گجرات میں ہلال احمر کے تعاون سے تعمیر ہونے والی فری میڈیکل ڈسپنسری کا دورہ کیا اس موقع پر انکے ہمراہ ایڈیشل سیشن جج گجرات چوہدری فیاض الحسن، سینئر سول جج گجرات محمد اختر بھنگو، سینئر ایڈووکیٹ سپریم […]

گجرات جوڈیشل اکیڈمی کے زیر اہتمام جاری کلاسز میں ٹریننگ کرنے والے وکلاء کو چوہدری فاروق حید ر نے خصوصی لیکچر دیا

گجرات جوڈیشل اکیڈمی کے زیر اہتمام جاری کلاسز میں ٹریننگ کرنے والے وکلاء کو چوہدری فاروق حید ر نے خصوصی لیکچر دیا

گجرات ( صغیر احمد قمر )گجرات جوڈیشل اکیڈمی کے زیر اہتمام جاری کلاسز میں ٹریننگ کرنے والے وکلاء کو سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ و ڈائریکٹر جوڈیشل اکیڈمی گجرات چوہدری فاروق حید ر نے خصوصی لیکچر دیا جوڈیشل اکیڈمی گجرات کے بانی وڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات سید خورشید انور رضوی نے بطور مہمان خصوصی شرکت […]

چوہدری عمران یوسف کا میاں احسان اللہ کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

چوہدری عمران یوسف کا میاں احسان اللہ کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

گجرات ( صغیر احمد قمر )نوجوان کاروباری سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری عمران یوسف کاپی ٹی آئی کے رہنما چوہدری علیم اللہ وڑائچ کے ماموں کی وفات اور گجرات کے معروف صنعتکار میاں احسان اللہ PAKفین کے مالک کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غم کے […]

میاں عمران مسعود، میاں ہارون مسعود کاپی ٹی آئی کے رہنما چوہدری علیم اللہ وڑائچ کے ماموں کی وفات گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

میاں عمران مسعود، میاں ہارون مسعود کاپی ٹی آئی کے رہنما چوہدری علیم اللہ وڑائچ کے ماموں کی وفات گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

گجرات ( صغیر احمد قمر ) سابق صوبائی وزیر تعلیم میاں عمران مسعود اور سابق تحصیل ناظم میاں ہارون مسعود کاپی ٹی آئی کے رہنما چوہدری علیم اللہ وڑائچ کے ماموں کی وفات اور گجرات کے معروف صنعتکار میاں احسان اللہ PAKفین کے مالک کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار […]

آغا شیراز ملک چوہدری علیم اللہ وڑائچ کے ماموں کی وفات میاں احسان اللہ کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

آغا شیراز ملک چوہدری علیم اللہ وڑائچ کے ماموں کی وفات میاں احسان اللہ کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

گجرات ( صغیر احمد قمر )سابق PTIآرگنائزر یوسی 1آغا شیراز ملک اور سابق امیدوار برائے چیئرمین یوسی 1ملک ظہیر عامر کا پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری علیم اللہ وڑائچ کے ماموں کی وفات اور گجرات کے معروف صنعتکار میاں احسان اللہ PAKفین کے مالک کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا […]

چوہدری علیم اللہ وڑائچ کے ماموں کی وفات احسان اللہ PAKفین کے مالک کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

چوہدری علیم اللہ وڑائچ کے ماموں کی وفات احسان اللہ PAKفین کے مالک کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

گجرات ( صغیر احمد قمر ) مسلم لیگ ن گجرات کے رہنما حاجی ناصر محمود کے رفیق خاص چوہدری سجا د وڑائچ اور میرج ہال اونرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کے صدر چوہدری سہیل عامروڑائچ کا پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری علیم اللہ وڑائچ کے ماموں کی وفات اور گجرات کے معروف صنعتکار میاں […]

چوہدری محمد اشرف ریحانیہ چیئرمین یونین کونسل 1آ ل پاکستان گجر ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں

چوہدری محمد اشرف ریحانیہ چیئرمین یونین کونسل 1آ ل پاکستان گجر ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں

گجرات ( صغیر احمد قمر ) گجرات کے معروف سیاسی وسماجی خاندان کے سپوت ہر دلعزیز سیاسی وسماجی شخصیت وضلعی سینئر نائب صدرپاکستان مسلم لیگ ن چوہدری محمد اشرف ریحانیہ چیئرمین یونین کونسل 1آ ل پاکستان گجر ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں ، آل پاکستان گجر ایسوسی ایشن پنجاب کا چیئرمین منتخب […]

ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ جہاں دن رات خوبصورت گجرات وژن کو عملی جامہ پہنانے میں مصروف ہیں

ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ جہاں دن رات خوبصورت گجرات وژن کو عملی جامہ پہنانے میں مصروف ہیں

گجرات( صغیر احمد قمر )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ اور چیئرمین بیو ٹیفکیشن کمیٹی حاجی اورنگز یب بٹ جہاں دن رات خوبصورت گجرات وژن کو عملی جامہ پہنانے میں مصروف ہیں وہاں ٹی ایم اے گجرات ان کے وژن کو ناکام کرنے میں کوشاں ہیں جس کا واضح ثبوت بیو ٹیفکیشن میں ہونے والے […]

پُھلروان رو ڈ کا ترقیاتی کام تو مکمل ہو چکا

پُھلروان رو ڈ کا ترقیاتی کام تو مکمل ہو چکا

گجرات( صغیر احمد قمر )پُھلروان رو ڈ کا ترقیاتی کام تو مکمل ہو چکا پر تاحال نالیوں پر لوہے کے جنگلے اورروڈپرسٹریٹ لائٹس نصب نہ کی جا سکی۔ حاجی ناصر محمود نوٹس لیں۔تفصیلات کے مطابق عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ ہر رو ز پُھلروان رو ڈ پر سے بے شمار گاڑیاں گزر تی ہیں […]

15اپریل 2016 سے مشین ڑیڈ ایبل پاسپورٹ سے متعلق سروس ’’پاسپورٹ ایکسپریس‘‘ کا سیالکوٹ اور گجرات میں آغاز کر رہا ہے

15اپریل 2016 سے مشین ڑیڈ ایبل پاسپورٹ سے متعلق سروس ’’پاسپورٹ ایکسپریس‘‘ کا سیالکوٹ اور گجرات میں آغاز کر رہا ہے

گجرات ( صغیر احمد قمر ) TCSپاسپورٹ ایکسپریس کا سیالکوٹ اور گجرات میں شاندار افتتاحڈی جی پنجاب پاسپورٹ آفس اخلاق احمد قریشی نے پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ایس پاسپورٹ ایکسپریس کا سیالکوٹ اور گجرات میں افتتاح ، پاکستان کی سب سے بڑی کوریئر ڈلیوری سروس ٹی سی ایس 15اپریل 2016 […]

ممتازکاروباری شخصیت وصحافی حاجی تاج نسیم نے عجوہ میرج ہال لالہ موسیٰ کا دورہ کیا

ممتازکاروباری شخصیت وصحافی حاجی تاج نسیم نے عجوہ میرج ہال لالہ موسیٰ کا دورہ کیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازکاروباری شخصیت وصحافی حاجی تاج نسیم نے عجوہ میرج ہال لالہ موسیٰ کا دورہ کیا،عجوہ میرج ہال پہنچنے پرمیرج ہال انتظامیہ نے انکا والہانہ استقبال کیا،اور میرج ہال کے تمام شعبوں کا وزٹ کرایااور میرج ہال بارے تفصیلی بریفنگ دی،حاجی تاج نسیم نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ عجوہ میرج ہال لالہ موسیٰ شہرکے […]

چوہدری اعظم سندھاریہ نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا،

چوہدری اعظم سندھاریہ نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا،

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پی ٹی آئی کویونین کونسل علی چک میں دھچکا،یونین کونسل علی چک سے سابق امیدوارجنرل کونسلرچوہدری اعظم سندھاریہ نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ یونین کونسل علی چک کی ممتازشخصیت اور سابق امیدوارجنرل کونسلرچوہدری محمداعظم سندھاریہ نے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف کو […]

مقامی فاروڈنگ ایجنٹ نے مقامی دکاندارکے چوری ہونے والے ہزاروں روپے کے سگریٹس کا نقصان اداکردیا

مقامی فاروڈنگ ایجنٹ نے مقامی دکاندارکے چوری ہونے والے ہزاروں روپے کے سگریٹس کا نقصان اداکردیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)کریانہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ کے چیئرمین حاجی محمدریاض انصاری،صدرملک محمدعامرکی کوششوں سے مقامی فاروڈنگ ایجنٹ نے مقامی دکاندارکے اڈہ سے چوری ہونے والے ہزاروں روپے کے سگریٹس کا نقصان اداکردیا،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق ڈاکخانہ بازارکے دکانداراحمدبخش کے ہزاروں روپے مالیت کے سگریٹ غوثیہ گڈزلالہ موسیٰ سے چوری ہوگئے […]

مہرمنظورحسین کی وفات پراظہارتعزیت

مہرمنظورحسین کی وفات پراظہارتعزیت

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)چیئرمین چوہدری تنویراشرف خواص پورنے سیکرٹری یونین کونسل خواص پورحاجی عبدالحق کے والدمحترم مہرمنظورحسین کی وفات پراظہارتعزیت کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاء کرے ،اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہاکہ مہرمنظورحسین کی وفات ان کے خاندان کیلئے عظیم سانحہ سے کم نہیں ،دکھ […]

سیکرٹری یونین کونسل میانہ چک حاجی عبدالحق کے والدمحترم، منظورحسین آف خواص پوروفات پاگئے

سیکرٹری یونین کونسل میانہ چک حاجی عبدالحق کے والدمحترم، منظورحسین آف خواص پوروفات پاگئے

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ممتازمذہبی شخصیت سیکرٹری یونین کونسل میانہ چک حاجی عبدالحق کے والدمحترم،معروف صحافی ایڈیٹر’’ماہنامہ وطن نیوز‘‘ ڈنمارک/پاکستان محمدالطاف سلیمی کے ماموں جان مہر منظورحسین آف خواص پوروفات پاگئے،مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا،مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل 17اپریل بروزاتوارصبح دس بجے شروع ہوگااختتامی دعاگیارہ بجے ہوگی،نمازجنازہ […]

ٹریفک بلاک ہونے کی وجہ سے لائن میں نہ رہتی ہے،ریلوے پھاٹک اہلکار

ٹریفک بلاک ہونے کی وجہ سے لائن میں نہ رہتی ہے،ریلوے پھاٹک اہلکار

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )ریلوے پھاٹک اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ٹریفک بلاک ہونے کی وجہ سے لائن میں نہ رہتی ہے لالہ موسیٰ ریلوے پھاٹکوں کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار اپنی سائیڈ کی خلاف ورزی کرتے ہیں جس دوسری جانب سے بھی خلاف ورزی ہوتی ہے تو ٹریفک گھنٹوں […]

عوام کی خدمت ہی اپنا مشن ہے، چوہدری محمد اختر خاں

عوام کی خدمت ہی اپنا مشن ہے، چوہدری محمد اختر خاں

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )عوام کی خدمت ہی اپنا مشن ہے نو منتخب چیئر مین یوسی کوٹلہ قاسم خاں چوہدری محمد اختر خاں نے کہا ہے پہلے بھی خدمت کی اور�آئندہ بھی یہ مشن جاری رہیگا سابق ناظم چوہدری نوشرواں اختر خاں نے کہا ہے کہ ہمارے اباؤ اجداد نے ہمیشہ خدمت انسانی ہیں […]

اگر بلدیاتی اداروں کو اختیارات نہیں دیے تو الیکشن کی ضرورت ہے، چوہدری عمران ایوب ایڈووکیٹ

اگر بلدیاتی اداروں کو اختیارات نہیں دیے تو الیکشن کی ضرورت ہے، چوہدری عمران ایوب ایڈووکیٹ

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )اگر بلدیاتی اداروں کو اختیارات نہیں دیے تو الیکشن کی ضرورت ہے چوہدری عمران ایوب ایڈووکیٹ ، محمد اشرف کھٹانہ ایڈووکیٹ ، جاوید اختر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بلدیاتی ادارے وجود میں آگئے ہیں پھر یہ ادھورے کیوں اور مخصوص نشستوں پر کب الیکشن ہونگے اور کب ضلع کے […]