counter easy hit

گجرات

احتجاجی دھرناکے دوران گرفتارکیے جانے والے علماء وعوام اہلسنت کی درخواست ضمانت منظور،

احتجاجی دھرناکے دوران گرفتارکیے جانے والے علماء وعوام اہلسنت کی درخواست ضمانت منظور،

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ میں احتجاجی دھرناکے دوران گرفتارکیے جانے والے علماء وعوام اہلسنت کی درخواست ضمانت منظور،رہائی آج شام ہوگی، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق 29مارچ کولالہ موسیٰ میں احتجاجی دھرناکے دوران گرفتارکئے گئے صاحبزادہ قاری رفاقت سیالوی،ملک عقیل عطاری،غلام محی الدین عطاری،حافظ وقار،محمدطلحہ سمیت 13 اہلسنت راہنماؤں کی گزشتہ روزانسداددہشتگردی […]

ٹی ایم اے کا تجاوزات کیخلاف گرینڈآپریشن ،ہزاروں روپے جرمانہ کئی دکانیں سیل

ٹی ایم اے کا تجاوزات کیخلاف گرینڈآپریشن ،ہزاروں روپے جرمانہ کئی دکانیں سیل

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ٹی ایم اے کا تجاوزات کیخلاف گرینڈآپریشن ،ہزاروں روپے جرمانہ کئی دکانیں سیل،ایک ہائی ایس دورکشہ بھی بند،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر،ٹی او آرکھاریاں تنویرعباس گجر،تجاوزات انسپکٹرعلی نادرچوہدری نے پولیس فورس کے ہمراہ مین بازار،بوہربازارمیں تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا،آپریشن کے دوران مجموعی طورپر19ہزارروپے جرمانہ […]

کارپٹ روڈ منظور کروانے پر اور تیزی سے کام کا آغاز کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، چوہدری تنویر

کارپٹ روڈ منظور کروانے پر اور تیزی سے کام کا آغاز کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، چوہدری تنویر

سرائے عالمگیر( نمائندہ خصوصی) MNAچوہدری عابد رضا کوٹلہ نے سرپرست اعلیٰ تحصیل پریس کلب و کنوینئر CPLCسرائے عالمگیر حاجی راجہ محمد انو ر کی کاوشوں جی ٹی روڈ کریالہ سے 12کروڑ روپے کی مالیت سے چواء راجگان ،چواء جٹاں ،گدی گڑھا ،چواء میرہ کارپٹ روڈ منظور کروانے پر اور تیزی سے کام کا آغاز کرنے […]

چوہدری محمد الیاس دورہ یورپ کے بعد گزشتہ روز وطن وا پس پہنچ گئے

چوہدری محمد الیاس دورہ یورپ کے بعد گزشتہ روز وطن وا پس پہنچ گئے

سرائے عالمگیر( نمائندہ خصوصی) سابق ضلعی صدر و آرگنائزر حلقہ این اے107تحریک انصاف چوہدری محمد الیاس دورہ یورپ کے بعد گزشتہ روز وطن وا پس پہنچ گئے انھوں نے اٹلی کے شہر بریشیاء میں تحریک انصاف کے زیر اہتمام ہونے والی 23مارچ یوم پاکستان سمیت دیگر مقامات پر تحریک انصاف کی مختلف تقاریب میں مہمان […]

خریداری کیلئے بازار آئی لڑکی اغواء ،نامزد ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

خریداری کیلئے بازار آئی لڑکی اغواء ،نامزد ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

سرائے عالمگیر( نمائندہ خصوصی) خریداری کیلئے بازار آئی لڑکی اغواء ،نامزد ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر چھپراں کی رہائشی(ج)بازار میں سودا سلف کی خریداری کیلئے آئی جہاں سے ملزمان مطلوب حسین وغیرہ نے 16سالہ (ج)کو اغواء کر لیا،پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے مدعی کی رپورٹ پر نامزد ملزمان کیخلاف مقدمہ […]

مسلح افراد کا گھر پر دھاوا اہلخانہ کو مار مار کر زخمی کر دیا ،مقدمہ درج

مسلح افراد کا گھر پر دھاوا اہلخانہ کو مار مار کر زخمی کر دیا ،مقدمہ درج

سرائے عالمگیر( نمائندہ خصوصی) مسلح افراد کا گھر پر دھاوا اہلخانہ کو مار مار کر زخمی کر دیا ،مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں کھوہا رمیں ملزمان شہزاد عرف ساجووغیرہ نے مسلح ہو کر زیشان چوہان اور انکے اہلخانہ پر تشد د کر کے شدید زخمی کر دیا ،پولیس تھانہ سرائے […]

1کلو سے زائد چرس سمیت منشیات فروش و جھومتاشرابی گرفتار

1کلو سے زائد چرس سمیت منشیات فروش و جھومتاشرابی گرفتار

سرائے عالمگیر( نمائندہ خصوصی) 1کلو سے زائد چرس سمیت منشیات فروش و جھومتاشرابی گرفتار ،مقدمات درج ،تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے دوران گشت ملزم حسین بھٹی سکنہ کوٹیاں کو 1کلو چرس سمیت جبکہ سٹی سرائے عالمگیر کے علاقہ چھپراں سے ملزم نوید کو شراب پی کر غل غپاڑہ کر تے ہوئے […]

ڈاکٹر چوہدری فاروق سردار کی خوشدامن کی وفات پر اظہار تعزیت

ڈاکٹر چوہدری فاروق سردار کی خوشدامن کی وفات پر اظہار تعزیت

سرائے عالمگیر( نمائندہ خصوصی) سابقMPAو راہنما تحریک انصاف محمد ارشد چوہدری ایڈووکیٹ ،سابق تحصیل ناظم چوہدری عبد الرحمن کا صدر سیکرٹریز پنجاب ڈاکٹر چوہدری فاروق سردار کی خوشدامن کی وفات پر اظہار تعزیت ۔تفصیل کے مطابق سابقMPAو راہنما تحریک انصاف محمد ارشد چوہدری ایڈووکیٹ ،سابق تحصیل ناظم چوہدری عبد الرحمن کا صدر سیکرٹریز پنجاب ڈاکٹر […]

نامعلوم افراد نے پنجاب آٹوز جی ٹی روڈ سرائے عالمگیر کے دو گوداموں میں پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

نامعلوم افراد نے پنجاب آٹوز جی ٹی روڈ سرائے عالمگیر کے دو گوداموں میں پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

سرائے عالمگیر( نمائندہ خصوصی) نامعلوم افراد نے پنجاب آٹوز جی ٹی روڈ سرائے عالمگیر کے دو گوداموں میں پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس سے موٹرسائیکلوں کے قیمتی سپیئر پارٹس تقریباََ 6لاکھ روپے کا مالیتی سامان جل کر راکھ ہو گیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی 1122اور فائیر برگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر […]

جعلی مینڈیٹ اور کرپشن سے بنے ہوئے ایوانوں پر PTIکے ٹائیگرز کے دھرنا کے اعلان سے لرزہ طاری ہے ۔محمد ارشد چوہدری

جعلی مینڈیٹ اور کرپشن سے بنے ہوئے ایوانوں پر PTIکے ٹائیگرز کے دھرنا کے اعلان سے لرزہ طاری ہے ۔محمد ارشد چوہدری

سرائے عالمگیر( نمائندہ خصوصی) جعلی مینڈیٹ اور کرپشن سے بنے ہوئے ایوانوں پر PTIکے ٹائیگرز کے دھرنا کے اعلان سے لرزہ طاری ہے ۔محمد ارشد چوہدری سابق ایڈووکیٹ MPAراہنما تحریک انصاف نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ یہ پہلی دفعہ نہیں ہے کہ حکمرانوں کی کرپشن کا شور عالمی سطح پر […]

حاجی راجہ محمد انور کو منتخب ہونے پر مبارک باد

حاجی راجہ محمد انور کو منتخب ہونے پر مبارک باد

سرائے عالمگیر( نمائندہ خصوصی) کنوینئر CPLCسرائے عالمگیر حاجی راجہ محمد انور ممبرسٹیزن پولیس لائزن کمیٹی ضلع گجرات و چیئرمین NPCIH فخر پوران راجہ محمد ارشد چب پوران ،چوہدری گلزار حسین گیہال ،راجہ عمران علی آف پیر خانہ کو منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ہیں ۔ ٹھیکیدار طلعت محمود آف جہلم کا بیان۔تفصیل […]

مذاق رات میں جوگی کا کردار ادا کرنے والے گجرات کے ہونہار سپوت چاند برال نے گزشتہ روز گجرات پریس کلب کا دورہ

مذاق رات میں جوگی کا کردار ادا کرنے والے گجرات کے ہونہار سپوت چاند برال نے گزشتہ روز گجرات پریس کلب کا دورہ

گجرات(وقاص علی سے)معروف آرٹسٹ اور دنیا نیوز ٹی وی کے پروگرام مذاق رات میں جوگی کا کردار ادا کرنے والے گجرات کے ہونہار سپوت چاند برال نے گزشتہ روز گجرات پریس کلب کا دورہ کیا دورہ کے دوران ان کے ہمراہ بابر بیگ مرزا بھی تھے گجرات پریس کلب پہنچنے پر پریس کلب کے صدر […]

گجرات ریلوے روڈ کے ریڑھی بان بے روز گار ہوکر ٹی ایم اے گجرات کی بددعائیں دینے لگے

گجرات ریلوے روڈ کے ریڑھی بان بے روز گار ہوکر ٹی ایم اے گجرات کی بددعائیں دینے لگے

گجرات(انور شیخ سے)ٹی ایم اے گجرات کی جانب سے ریلوے روڈ پر لگائی جانے والی ریڑھیاں ابھی تک واپس نہ ملنے پر گجرات ریلوے روڈ کے ریڑھی بان بے روز گار ہوکر ٹی ایم اے گجرات کی بددعائیں دینے لگے ریڑھی بانوں کا کہنا ہے کہ ٹی ایم اے گجرات کے عملہ نے جب سے […]

ٹی ایم اے ورکز کو مستقل نہ کرنے پر وزیر اعلیٰ کے خلاف زبردست احتجاج کرے گی ،خالد گل

ٹی ایم اے ورکز کو مستقل نہ کرنے پر وزیر اعلیٰ کے خلاف زبردست احتجاج کرے گی ،خالد گل

گجرات(انور شیخ سے)ٹی ایم اے ایمپلائز یونین سی بی اے کے جنرل سیکرٹری خالد گل نے کہا ہے کہ ٹی ایم اے گجرات کے تمام سینٹری ورکر اور ٹی ایم اے یونین کے تمام عہدیداراور ممبران آج وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی گجرات آمد کے موقع پر ٹی ایم اے ورکز کو مستقل […]

چوہدری عارف علی کی بھاوج جوکہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں

چوہدری عارف علی کی بھاوج جوکہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں

گجرات(انور شیخ سے)فوڈ انسپکٹر محکمہ صحت گجرات چوہدری عارف علی کی بھاوج جوکہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں تھی کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل آج مورخہ14اپریل بروز جمعرات صبح 10بجے بمقام غازی چک جی ٹی روڈ میں پڑھا جائے گا دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہے Post Views – پوسٹ […]

جھوٹا اور بے بنیاد بوگس مقدمہ درج کروا کر میری سیاسی وسماجی و خاندانی شہرت کو داغ دار کرنے کی مذموم کوشش کی تھی،ملک نادر حسین

جھوٹا اور بے بنیاد بوگس مقدمہ درج کروا کر میری سیاسی وسماجی و خاندانی شہرت کو داغ دار کرنے کی مذموم کوشش کی تھی،ملک نادر حسین

گجرات( صغیر احمد قمر ) کھوکھر غربی کے رہائشی پیپلز پارٹی گجرات کے مرکزی رہنما وچیف ایگزیکٹو ملک سی این جی سرگودھا روڈ گجرات نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محکمہ سوئی گیس اور محکمہ پولیس نے گیس چوری کا جھوٹا اور بے بنیاد بوگس مقدمہ درج کروا کر میری سیاسی وسماجی و خاندانی […]

گجرات کی تاریخ کا ہتک عزت کا سب سے بڑا دعویٰ دائر

گجرات کی تاریخ کا ہتک عزت کا سب سے بڑا دعویٰ دائر

گجرات(صغیر احمد قمر ) گجرات کی تاریخ کا ہتک عزت کا سب سے بڑا دعویٰ دائر ، تفصیلات کے مطابق کھوکھر غربی کے رہائشی پیپلز پارٹی گجرات کے مرکزی رہنما اور چوہدری احمد مختار و قمرزمان کائرہ کے دست راست ملک سی این جی سرگودھا روڈ گجرات کے چیف ایگزیکٹو ملک نادر حسین نے جھوٹا […]

لالہ موسیٰ میں بڑھتے ہوئے عوام تشویش میں مبتلاہوچکے ہیں،چوہدری عمران اشرف گجر

لالہ موسیٰ میں بڑھتے ہوئے عوام تشویش میں مبتلاہوچکے ہیں،چوہدری عمران اشرف گجر

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ میں بڑھتے ہوئے عوام تشویش میں مبتلاہوچکے ہیں،مقامی عوامی نمائندگان عوام کے بنیادی مسائل کی طرف توجہ دینے کے بجائے نئے منصوبوں کی منظوری کے دعوؤں سے عوام کولولی پاپ دینے میں مصروف ہیں،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجرنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ حکومت بلدیاتی […]

چوہدری ندیم اصغرکائرہ کو اوورسیزپاکستانیزالیکشن کمیٹی کا ممبر نامزدہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں،ملک محمدشریف

چوہدری ندیم اصغرکائرہ کو اوورسیزپاکستانیزالیکشن کمیٹی کا ممبر نامزدہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں،ملک محمدشریف

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ہردلعزیزسیاسی راہنماء سابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری ندیم اصغرکائرہ کو اوورسیزپاکستانیزالیکشن کمیٹی کا ممبر نامزدہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت ملک محمدشریف(وزیرمارکیٹ والے) اور کرنل شیراحمدپاکستانی نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ چوہدری ندیم اصغرکائرہ ایک بلندپایہ سیاستدان ہیں ،پیپلزپارٹی کی قیادت […]

بدہوکالس تادھامہ سڑک کی تعمیرشروع کرانے پرچوہدری محمداشرف دیونہ ایم پی اے کے مشکور ہیں،چوہدری آفتاب دھامہ

بدہوکالس تادھامہ سڑک کی تعمیرشروع کرانے پرچوہدری محمداشرف دیونہ ایم پی اے کے مشکور ہیں،چوہدری آفتاب دھامہ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) مسلم لیگی راہنماء وسابق امیدوارکونسلرچوہدری آفتاب دھامہ نے ایک بیان میں کہاہے کہ بدہوکالس تادھامہ سڑک کی تعمیرشروع کرانے پرچوہدری محمداشرف دیونہ ایم پی اے کے مشکور ہیں،چوہدری اشرف دیونہ علاقائی تعمیروترقی کیلئے جو کرداراداکررہے ہیں وہ ان کی عوام دوستی اور ترقی پسندانہ سوچ کی عکاسی کرتاہے،انہوں نے کہاکہ سڑک ٹوٹ […]

پی ٹی آئی کو کب کا چھوڑچکے ہیں،لیکن کسی اور سیاسی جماعت میں شمولیت اختیارنہیں کی،جمیل احمدطاہر

پی ٹی آئی کو کب کا چھوڑچکے ہیں،لیکن کسی اور سیاسی جماعت میں شمولیت اختیارنہیں کی،جمیل احمدطاہر

لالہ موسیٰ(سٹاف رپورٹر)ان خیالات کا اظہارمعروف صحافی وسابق امیدوارکونسلرجمیل احمدطاہرآف بدہوکالس نے غیررسمی گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی کو کب کا چھوڑچکے ہیں،لیکن کسی اور سیاسی جماعت میں شمولیت اختیارنہیں کی اورنہ ہی مستقبل قریب میں اس کا کوئی چانس ہے ،بلدیاتی الیکشن میں ذاتی تعلقات کی بناء پریونین کونسل علی چک میں […]

ضلع کونسل ہال گجرات میں پاکستان اسپیشل پرسن اسلام آباد کے زیر اہتمام معذور افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اسپیشل شو ’’ہم برابر ‘‘ منعقد ہوگا

ضلع کونسل ہال گجرات میں پاکستان اسپیشل پرسن اسلام آباد کے زیر اہتمام معذور افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اسپیشل شو ’’ہم برابر ‘‘ منعقد ہوگا

گجرات(نمائندہ خصوصی)16اپریل بروز ہفتہ بمقام ضلع کونسل ہال گجرات میں پاکستان اسپیشل پرسن اسلام آباد کے زیر اہتمام معذور افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اسپیشل شو ’’ہم برابر ‘‘ منعقد ہوگا تقریب کے مہمان خصوصی کمشنر گوجرابوالہ ڈاکٹر محمد آصف، آر پی او محمد طاہر، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات سید خورشید […]